Damadam.pk
28351997's posts | Damadam

28351997's posts:

28351997
 

میرے اطمینان کے لیے اتنا ہی کافی ہےکہ جو کچھ ہوتا ہے اللہ رب العالمین کی رضا سے ہوتا ہےبندوں کی رضا سے نہی ۔۔۔۔۔۔۔

28351997
 

دین کے دشمنوں کی تمام کی تمام تدبیروں اللّٰہ رب العالمین ناکام اور نامراد کردیگا ان شاءاللہ

28351997
 

جب کہہ نا پاؤ تو رو لیا کرو اللہ رب العالمین تو سب جانتا ہے

28351997
 

ایک دوسرے کے رزق پر نظر مت رکھو کیونکہ اللہ تعالیٰ سے بہتر کوئی تقسیم کرنے والا نہیں

28351997
 

جب اللہ رب العالمین کسی بندے سے دوستی کرنا چاہتا ہے تو اسکی زبان پر اپنا ذکر اور ❤️ پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے

28351997
 

میں نے ایک چیز پر غور کرکے دیکھا کہ میرے رب نے کبھی بھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہی آزمایا۔ لیکن انسانوں نے مجھے ہمیشہ وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں میری ہمت اور برداشت کی حد ہوتی ہے

28351997
 

رب العالمین کی محبت کا انداز بھی کمال ہے سب کچھ دیکر کہتا ہے کوئی ہے مانگتے والا

28351997
 

اگر یہ زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہی بس تم اپنے رب العالمین کے شکر گزار رہو

28351997
 

بہت مضبوط دکھائی دینے کا سب سے بھیانک نقصان یہ ہے کہ لوگوں کو کبھی یہ خیال بھی نہیں آتا کہ آپکو بھی تسلی کی ضرورت ہوسکتی ہے

28351997
 

یا رب العالمین ھماری تمام غلطیوں کو کوتاہیوں کو اور تمام گناہوں کو اپنے فضل وکرم سے معاف فرما دے آمین

28351997
 

یا رب العالمین تمام عالم کے مسلمانوں کی مدد اور نصرت فرما اور ھم سب کو اس وبا سے عافیت کے ساتھ نجات عطا فرما آمین

28351997
 

یارب العالمین تمام عالم کے مسلمانوں کی مدد اور نصرت فرما

28351997
 

السلام علیکم

28351997
 

السلام علیکم

28351997
 

مناسب تو یہ ہے کسی پر بھروسہ نہ کریں لیکن اگر کسی پر بھروسہ کریں تو پھر اس پر شک نہ کریں

28351997
 

کبھی بھی کہین بھی کسی کا دل نا دکھائین

28351997
 

کبهی بهی کہین بھی کسی کو اپنے سے حقیر نا سمجهو

28351997
 

لوگون مین صرف خوشیان تقسیم کرو

28351997
 

ہر حال مین الله رب العالمین کی نعمتون کا شکر ادا کیجیے

28351997
 

کامیابی کا دارومدار ارادون کی پختى پر منحصر هے