کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر،
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا..
ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں
ہر ربط دلنشین، سبق آموز رہ گیا....!!
*_کس فریکوئنسی سے رویا جائے_*
*_کہ تمہارے موبائل کا دل کانپ اٹھے_*
*_اور تمہیں وہ چیخ کر بتائے کہ کوئی تمہارے_*
*_میسج کا انتظار کر رہا ہے.😭😭😭😭😭😭
کون بنے گا کروڑ پتی
آج کا سوال؟؟
قائد اعظم کس صابن سے نہاتے تھے🙄🤔🤔😂😂😂😂
Just fun 🙈
😝😝😂😂🙏🙈
😅😅😅😅
آج ایک لڑکی انباکس میں بولی مجھے 100 کا بیلنس چاہیے۔
میں نے بھی مزاق میں بول دیا۔۔
بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہوئی ہے لڑکوں سے بچنے کےلیے 😝 ۔ بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا
میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا🙈😜😂😹😹🤪🤪🤪🤪😝😂😂😂😂😂
♥️🤣😜🤫🙈
قاضی صاحب نے دلہن سے پوچھا!
کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے? دلہن ہنستے ہوئے بولی
نئیں تے ہور تیرے واسطے سجی بیٹھی آں 🤣🙉😜🤭🤣
بیوی مجھے طلاق چاہیے
فوجی تم جتنا مرضی چیخ لو اب طلاق میں تمہیں سردیوں کے بعد دوں گا۔ 😂😂😂😂😂👏👏👏👏👏
سکول میں جاکے کبھی یہ دعا کی یا اللہ آج ٹیچر نہ آئے🤪🤣
*وہ پوچھنا تها کہ🤔*
*کیا مچھلیوں والے جال سے
لڑکی پهنس سکتی ہے کیا ؟🤔😒🤣🤣🤣😜*
میں چاھتا ھوں کہ میرا کاروبار بھی ایسے چلے جیسے سارا دن لڑکیوں کی زبان چلتی ھے😂
🤣🤣🤣🤣🤭🤭🤭🤭😂
اگر آپ اپنے دوستوں کے دکھ، درد اور پریشانیوں سے واقف رہنا چاہتے ہیں تو کبھی کبھار دو چار ہزار ادھار مانگ لیا کریں...
😂😜🥴
کبھی کبھی🤔🙈
دل کرتا ہے زندگی کو😾سامنے بٹھا کر پوچھوں😕
کاکی😝😐 تینوں مسئلہ کی اے 🤣😑🤣🤣😜
پھولوں والی كار كو دیكھ كے منہ سے نكلنے والا جملا تمیز سے تحریر كریں
🙉🙉🙉😂😂😂
اگر ملتانی مٹی سے واقعی رنگ گورا ھوتا تو آج سارے ملتان کے لوگ انگریز ھوتے 🙄🤧🤭
🍫
میرا سجدوں میں تڑپ تڑپ کر رونا 🥺
یقین کر تجھے کہیں کا نہیں چھوڑے گا 💔😪
امیر لوگ شادی کے تیسرے دن ہنی مون پہ 🖤
اور ہم اوے تُساں نے ساڈییاں پنج5 پلیٹاں واپس نہیں دتیاں🤣😅
کہاں ڈھونڈو گے مجھ کو میرا پتا لیتے جاؤ
ایک قبر نئی ہوگی اس پر جلتا دیا ہوگا
اﺗﻨﮯ ﺑِﮭﯽ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ
ہم ﮐﻮ , ﭘَﮍﮬﻨﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻟﮩﺠﮧ , ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺩُﻧﯿﺎ ﺩﺍﺭﯼ ﮨﮯ😎💯😇
میرا واٹس ایپ بیمار ہے🤒
ڈاکٹر نے لڑکی کے نمبر کی کمی بتائی ہے😅😅🙈
میں نے اکیلے ہی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا تمہیں پٹانے کا
کبھی تم بھی تو لائن مارو🙄😁🤣
😂 بلی کو دیکھ کر کبھی آپ نے 😂
🙈 میاؤں میاؤں کی ہے 🙈
😁 Me """" Yes
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain