میرا دل چاہتا ہے لوگ میرے پوسٹ پہ ایسے آئیں۔۔۔۔🙊🙉
۔۔۔۔۔جیسے آندھی میں شاپرز۔۔۔۔
۔۔۔۔شہد پہ مکھیاں۔۔۔۔۔
۔۔۔سیاسی جلسے میں کھانے پہ ورکرز۔۔۔
۔۔۔۔مرغی کے پیچھے اس کے بچے
🤣🤣😂😂😜😜😜😜
بیوی ۔۔
۔۔ہفتے ۔۔😂کو شاپنگ پر چلیں گے ۔۔
اتوار۔۔😂۔کو امی کے گھر جائیں گے ۔۔
پیر😂کو پارلر چلیں گے ۔۔
منگل 😂ہوٹل ڈنر کرنے جائیں گے۔۔
بدھ😂 کو فلم دیکھنے جائیں گے
جمعرات😂کو سیر کو جائیں گے
شوہر ۔۔ٹھیک ہے اور
جمعہ 😂کو مسجد جائیں گے ۔۔
بیوی ۔۔کیوں
شوہر ۔۔۔ بھیک مانگنے
🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
میں 🤚😒
نے ترکی جانا ہے
پاکستانی لڑکیاں 😞😞
لوڈ مانگتی ہیں
😕😕
کچھ لڑکیوں کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو تو کہتی ہے
فرینڈز میں بہت ضروری کام سے جارہی ہو چار پانچ دن تک نہیں آسکوں گی 😂😂😂😂😂
😉
کیسا توہینِ لفظ ہستی ہے
جینے والو یہ کیسی بستی ہے
موت کو لوگ یہاں دیتے ہیں کاندھا
زندگی رحم کو ترستی ہے .....😥😥😥
پاکستانی رات کو سوتے وقت اس وقت تک موبائل کی جان نہیں چھوڑتے جب تک موبائل خود ان کے ہاتھ سے گر کے ان کی بوتھی پر نہیں لگتا
🤣😂😅😀
پاکستان میں بندہ بیمار🤒 ہوں تو ساتھ میں موڈ بھی خراب رکھنا پڑتا ہے 🙃🙃
نہیں تو سب سمجھتے ہیں ڈرامہ کر رہا ہے🤗😂
پاکستان میں بندہ پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے نان ٹکی کھاتا ہے پھر بیمار ہو کر ہسپتال جاتا ہے ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں دوستوں کے لائے ہوے سیب مالٹے کیلے اور انگور کھاتا ہے اور رشتے دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر سموسے پکوڑے نان ٹکیاں کھاتے ہیں ۔
😆
😂😂🤣😂😂🤣😜😜😜
سنگل رہنے کا فائدہ🤔
نہ رونا نہ دھونا😑
نہ شونا نہ مونا🌚نہ آدھا نہ پونا😏
بس😐
کھانا اور سونا🙆🙆.
آپ لوگوں کے پاس تمیز کا نمبر ہوں گا
وہ تو مجھے دے دو۔۔۔۔۔۔۔تھوڑی سی تمیز لینی ھے۔۔۔۔۔
😅🤣😂
وہ کیا ہے جسے ڈوبتا دیکھ کر
🧐
کوئی بھی بچانے نہیں آتا۔
دل کرتا ہے ٹھنڈے یخ ہاتھوں
سے تمہیں
کوچی کوچی کروں....🙈😁
عوام نے شمشیر کو انصاف دلوانے کیلئے
لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا 🤦😜😂🥱
زبانوں کے پیچھے مت چلو
کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سناۓ گا
جس میں وہ خود غدار ہو. 🙂
پلیز پلیزپلیز
مجھے کوئی اچھا سا آئل بتائیں
میں بہت پریشان ہوں
کیونکہ میرے موبائل کے سارے اموجی گنجے ہیں
میک
up
, بریک
up ,
اور
7
up
کے علاوہ اور کون سا
up
ہوتا ہے
🐥🤔😁
بتاؤ
بغیر کنڈی كے باتھ روم میں بیٹھا ہوا شَخْص ، مورچے میں بیٹھے ہوئے سِپاہی سے زیادہ چوکس ہوتا ہے .😏😏
مڑا ایک بات تو بتایین یہ شادی کتنے پیسون مین ہوجاتی ہے میرے پاس 360 روپے ہے؟؟؟🙄🙄🙄
آج میری پرانی گرل فرینڈ 🙆کی کال آئی🏃
کہنے لگی کیسے ہو ؟ 🙏
میں نے کہا تمہارے جیسا💞
کہتی ہے تم بھی پریگننٹ ہو کیا🙄😂😁
جیہڑے دل دے ڈھیر قریب ھوون
اوھئے یار ھمیشہ چھوڑ ویندن.....!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain