لڑکی تو دور کی بات ہے، میرے تو دانتوں...
میں بوٹی بھی نہیں پھنستی...🥺
رکشہ لینا ہی پڑے گا ۰
اتنی کیوٹ کیوٹ ٹیچرز
صبح صبح رکشے والے سے گپیں مار رہی ہوتی ہیں 😒😒😒
👂
کھول کے سن لو 😬
میرا ویاہ کرانا جے تے کراؤ
نئی تے ٹرک🚛 دی بتی پچھے
نہ لاؤ 😠😜😜
اس میسج کو اتنا
Farward
کرو کہ میرے گھر والوں تک
پہنچ جاۓ 🙏🏻
کچھ لوگ چارجر کے ساتھ ایسے لگے ہوتے
جیسے مریض کو ڈرپ لگی ہو🤣😂😅
بیوی مجھے طلاق چاہیے
فوجی تم جتنا مرضی چیخ لو اب طلاق میں تمہیں سردیوں کے بعد دوں گا۔ 😂😂😂😂😂👏👏👏👏👏
ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں
تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں🥀🖤💔😔
کوئی میرا نمبر ملاؤاگر میں فون اٹھاؤں تو کہنا سب ٹھیک ہو جاۓ گا
آپ کو سردی میں سب سے زیادہ کیا اچھا لگتا ھے😝😝
گاجر کا حلوه😍 انڈے 😘
سوپ🍜🍜 مالٹے 🍊🍊
مونگ پھلی ☺😊چاۓ☕☕
تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ
ھم دل و جاں سے ۔۔۔۔ تیرا صدقہ اتارا کرتے
ھم تیرے ہاتھ پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لکھ لیتے مقدر اپنا
ھم تیری آنکھ سے ۔۔۔۔۔ دنیا کو سنوارا کرتے
ھم کو ملتی تیری دہلیز کی ۔۔۔۔ سوغات اگر
خاک کو چومتے ۔۔۔۔۔۔۔ ماتھے کا ستارہ کرتے.
” عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد بدلہ ہمیشہ مُخلص شخص سے ہی لیتی ہے “
مشورہ دیں مگرمداخلت اچھی نہیں
دوستی کریں مگرمنافقت اچھی نہیں
شادی شدہ کو دسمبر مبارک
اور کنواروں کو کمبل مبارک😂😂🤣😜😜😜
آج کل لوگ
"bluetooth"
کی طرح ہوگئے ہیں
ان کے قریب جاؤ تو
"connect"
اور ان سے دور ہوئے تو
دوسرا
"device"
ڈھونڈ لیتے ہیں
رازِ حیات مُنکشف ہونے کو تھا کہ ہم
اِک مُنکرِ حیات کی باتوں میں آگئے ♥️
جب سےوہ گلے ملی ہے 🙈تب سے بس پرفیوم ہی گفٹ کر رہی ہے 😁
پتہ نہی اتنی کیوں مہربان ہو رہی ہے🤭🤭
*دل❤️اور دماغ کا بھی ساس بہو والا رشتہ ہے🌝*
*دونوں ایک دوسرے کی خوشی میں کبھی خوش نہیں*
*ہوتے 🧐*😂
کالج فنکشن میں سب نے مجھے گانا گانے کے لیے کھڑا کر دیا۔۔۔۔۔🥺
میں نے بھی قومی ترانہ سنا کر سب کو کھڑا کر دیا۔۔۔۔۔😜😂😂😂
🙂😂😁
اور کچھ شوہروں کو پتہ ہی نہیں ان کی بیوی فیسبک پر کنواری ہیں
😂🤣😂🤣🤣
بس یوں ہی اختلافات میں گزر گئی عمر
زندگی نے کہا بسر کر ، میں نے کہا یوں نہیں
🔥
میں تھک کے گر نہ جاؤں کہیں راہِ حیات میں
آ۔۔۔ اے خیالِ یار میری اُنگلیوں کو تھام ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain