نظر حیران، دل ویران، میرا جی نہیں لگتا
بچھڑ کے تم سے میری جان میرا جی نہیں لگتا
کوئی بھی تو نہیں ہے جو پکارے راہ میں مجھ کو
ہوں میں بے نام اک انسان، میرا جی نہیں لگتا
جہاں ملتے تھے ہم تم اور جہاں مل کے بچھڑتے تھے
نہ وہ در ہے، نہ وہ دالان، میرا جی نہیں لگتا
یہ سارا شہر ایک دشتِ ہجومِ بے نیازی ہے
یہاں کا شور ہے ویران، میرا جی نہیں لگتا
کہیں سر ہے کہیں سودا، کہیں وحشت کہیں صحرا
کہیں میں ہوں کہیں سامان، میرا جی نہیں لگتا
میرے ہی شہر میں، میرے محلے میں، میرے گھر میں
بلا لو تم مجھے مہمان، میرا جی نہیں لگتا
میں تم کو بھول جاؤں، بھولنے کا دکھ نہ بھولوں گا
نہیں ہے کھیل یہ آسان، میرا جی نہیں لگتا
کوئی پیمان پورا ہو نہیں سکتا مگر پھر بھی
کرو تازہ کوئی پیمان، میرا جی نہیں لگتا
جون ایلیا
نہ وہ فرشتہ ہو نہ فرشتوں جیسا ہو
مجھے تلاش ہے اس کی جو میرے جیسا ہو
میرے خلوص کو پہچانتا ہو بس کافی ہے
وہ کوئی بھی ہو کہیں بھی ہو کیسا بھی ہو
میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو
میری خاطر مرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہو
اگر کھبی روٹھ جاؤں میں اس سے تو
مسکرا کے منائے وہ ایسا ہو
جو بات کرے وہ نبھا بھی سکے
ارادوں میں وہ اپنی چٹانوں جیسا ہو
دکھوں میں ہنسنے کا ہنر جانتا ہو
اک ایسا ہمسفر جو سمندر کی طرح گہرا ہو
اسکے پیار کی ٹھنڈک ہو میرے لیے ایسی
کہ وہ تو بلکل آسمان کے چاند جیسا ہو
لازم نہیں کہ جو ملے نہیں اُسے چاہنا چھوڑ دیں 🖤 🙂 🥀
#سَکونِ قلب♥
میں نفرتوں سے نمٹنا تو خوب جانتا ہوں
مگر یہ لوگ محبت سے وار کرتے ہیں
عجیب لوگ مخیئر ہیں آج کے عابد
مدد کریں بھی تو پھر شرمسار کرتے ہیں
پھر سے آنکھوں میں خواب انشاء جی؟
اجتناب ، اجتناب ، اجتناب ، انشاء جی
ہو سکے گر تو بھول کر اُسکو
بند کیجئے یہ ، باب انشاء جی
کسی نے ہاتھ بڑھایا ہے دوستی کے لیے
پھر ایک بار خدا اعتبار دے مجھ کو
آدم کے کسی روپ کی تحقیر مت کرنا
پھرتا ہے زمانے میں خدا بھیس بدل کر🔥❤
غموں کی دُھول میں شاید بِکھر گیا ہو گا
بِچھڑ کر مُجھ سے وہ جا نے کِدھرگیا ہوگا
پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو
جو لوگ محبت کے شجر کاٹ رہے ہیں
چھوڑو پیار کے درد کو
یہ بتاؤ کبھی بیڈ کے ساتھ گوڈا وجــــا ہــــــــــــے
🤣😂😂😜
🙄💋
چمی حلال ہے یا حرام روشنی ڈالیں ...😐😒🤭
جن کا کوٸ نہیں ہوتا ان کی پوسٹ پے پوسٹ ہورہی ہوتی ہے 😒😒😒
یہ مجھے دیکھ لو 😔
#برے__نہیں__تھے______😟
#یار____🤕
#پر__ثابت__نہیں__کر__پاٸے___😨😞__💔💔💔
جانو ملے نہ ملے یہ تو مقدر کی بات ہے 🙂
ہم کوشش بھی نہ کرے یہ تو غلط بات ہے 😉😜🤣
یاروں ۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
اگر غصہ کرنا حرام ہے تو غصہ دلانے والے کو کیا بولیں گے 😜🤣🤣
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کسے کہو 🤭🤭🥺
کے آ جاؤ انباکس میں باتیں کرے 🙈😍
اتوار والے دن وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کپڑے دھونے کا طعنہ دیتے ہیں
جن کے اپنے کپڑے آخر والے گندے پانی میں ڈالے جاتے ہیں۔۔۔🤷♀️🤭
اور باقی باتیں بعد میں پہلے یہ بتاؤ کہ جنان کس کی ہو 😅🤣😂
پرانے خط ہیں دراز آدھی کُھلی ہوئی ہے
ہوا کے اندر کسی کی خوشبو گھلی ہوئی ہے
میں کتنی مشکل سے خود کو اچھا بنا رہا ہوں
مجھے محبت بگاڑنے پہ تُلی ہوئی ہے..!!
میں نے پیار کرنا چھوڑ دیا ہے
فالتو میں کارٹون جیسی لڑکیوں کو کیٹرینا کیف کہنا پڑتا ہے
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain