آپ کو اپنی تمکنت کی قسم!!
کچھ لحاظِ جمال تو رکھیئے
جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا
آپ اپنا خیال تو رکھیے!!
جونؔ ایلیا
یار اتنا سنگل ہو کہ کمبل میں ایک پاوں دوسرے پاوں کے ساتھ ٹچ کرکے بولتا ہوں....
جانو تنگ نہ کرو
😭😂
تم لوگ تو مجھے ایسے اگنور کرتے ہو..😏😔
جیسے میں سوتیلا میمبر ہوں🥺🥺
پولیس اور گرل فرینڈ میں کوئی فرق نہیں دونوں ہی کھا پی کر چھوڑ دیتے ہیں 😂😂
سنگل بھی دُکھی😐
ریلیشن شیپ والے بھی دُکھی😐
شادی شدہ بھی دُکھی😐
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے🧐🙆🤷
#نظرانداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں #ماہر ـ
#نگاہیں پھیر لینے کا #ہنر ہم کو بھی آتا ہے ـ🔥💯🔥
سخت بد مزاج ہوں میں 🔥
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے 💔
واشنگ مشین میں کپڑوں کا چکر دیکھتے ہوئے میں نے ایک بات سوچی ھے جو چکروں میں پڑتا ھے اس کی دھلائی ضرور ھوتی ھے🤣🤣😂😂😁
#Zofa 💞
ﭼُﭗ ﻧﮧ ﺭﮨﺘﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ
ﺿﺒط ﻏﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺎ ﻭﺭﻧﮧ
ﮨﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ
ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ
ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺼّﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﻼ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ
ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺑﺪﮔُﻤﺎﻥ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻣِﻠﯽ
ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ
بے ربط خیالوں میں مگن چھوڑ گیا ھے
بچھڑا ھے تو اس دل میں لگن چھوڑ گیا ھے
وہ کیسا مسافر ھے جو منزل پہ نہیں پہنچا
رستوں میں مسافت کی تھکن چھوڑ گیا ھے۔..!!
وہ شرحِ احکام حق تعالیٰ
وہ خود ہی قانون خود حوالہ
وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری
وہ آپ مہتاب آپ ہالہ
وہ عکس بھی اور آئینہ بھی
وہ نقطہ بھی خط بھی دائرہ بھی
وہ خود نظارہ ہے خود نظر ہے
مرا پیمبر عظیم تر ہے
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں راستہ لینے کے لیے ہارن دو تو اگلا بندہ
بجائے راستہ دینے کے
ریس لگا لیتا ہے!
حب ھو محب ھو یا محبوب ھو سب بکتے ہیں
یہ آج کے عاشق ہیں صرف ایک پہ کہاں ٹکتے ہیں
مت کر اتنا حسن پر ناز اے حسینہ یہ چار دن کی مستی ہے تیرا حسن تب تک ہے جب تک گورا رنگ کرنے والی کریم سستی ہے❤️❤️🥴🥴😀😀😍🤭
ایک وقت تھا کہ جب موبائل گر جاتا تھا تو بیٹری باہر آ جاتی تھی اب اگر موبائل گر جائے تو کلیجہ باہر آ جاتا ہے😴🤕😷😂🤣
کبھی بخار ہوتا ہے
کبھی زکام ہوتا ہے
کنواروں کا یہی حال ہوتا ہے😁😃🤣😀
ادھوری محبت
پوری جوانی کھا جاتی ہے.....!!!!!!
✍🏻📚🥀🌚
" اچھا ! تو پھر کیا بہانہ کیا اس نے تم سے جدائی کا ۔ "🙂💔😥
ڈرو اُس وقت سے جب آپ 100 کا لوڈ کروائیں گے اور میسج آئے گا.
"ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے تعاون کا شکریہ"😅🤣😂
بے اختیاری کا عمل ہے یہ
محبت کوئی فرض تھوڑی ہے
ہنسی کا سود بھرتے ہے
اشک کوئی قرض تھوڑی ہے
عشق میں تو شفا ہے
یہ کوئی مرض تھوڑی ہے
دل دھڑکے گا کسی اپنے پر
یہ کوئی التجا کوئی عرض تھوڑی ہے💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain