Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

لوگ صبح صبح اٹھ کر یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں
گڈ مارننگ جانو ، لو يو 🙈🙈😁😂
اور میں یہ دیکھ کر خوش
Battery charged 100%

3117483729_whats_app
 

سوشل نیٹ ورک کے سمندر میں اکثر مرد حضرات جال تو مچھلی پہ
پھینکتے ہیں۔🦈
لیکن ہاتھ میں ڈڈو آ جاتا ہے۔🐸🤨👉

3117483729_whats_app
 

لفظوں کی چوٹ جھیلنے کے بعد بھولنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ہے یا پھر کامل کو...
#_ 🖤🌚

3117483729_whats_app
 

چند دنوں سے خواب میں گورے گوریاں نظر آرہے تھے_ خوش ھوا کہ وسیلہ غیب سے یورپ کی سیر کا انتظام ھونے کو ھے احتیاطاً بابا جی سے تعبیر پوچھی فرمانے لگے:
پتر تیرا لنڈے دیاں چیزاں خریدن دا ٹیم آگیا اے😂😂

3117483729_whats_app
 

پاکستان میں ہونٹ کے پاس تل والی لڑکیاں ایسے غائب ہوگئی ہیں جیسے دنیا سے ڈائنوسار 💔🙃
😆

3117483729_whats_app
 

سچ جب تک جوتے پہنتا ہـے
جھوٹ پورے گاؤں کا چکر لگا کر آجاتا ہـے
👇
《ایرانی کہاوت》

3117483729_whats_app
 

کتنا مشکل ہوتا ہےاٌن لوگوں کی لاپرواہی کو برادشت کرنا جن کی طرف سے ہمیں ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہےکہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دیں گے!!🙂🏵️

3117483729_whats_app
 

ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ
ﮔُﻮﻧﮕﮯ، ﺍﻧﺪﮬﮯ، ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ
ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ بے کار ﮨﯿﮟ ﺳﺐ
ﺁﻧﺴﻮ، ﺁﮨﯿﮟ، ﻣﺎﺗﻢ، ﺳﻮﮒ

3117483729_whats_app
 

آج کی جنریشن میں بھائی برو ہو گئے ہیں،ماسی انٹی ہو گئی،چچا انکل ہوگئے،بہن سیس ہو گئی شوھر جی ہو گئے لیکن مجال ہے کسی نے بیوی لفظ سے چھیڑ کھانی کی ہو
🤣😂😅😀

3117483729_whats_app
 

ہماری زندگی میں چار نمبر کو بڑی اہمیت حاصل ہے
چار جماعتیں پڑھ لی ہیں تو اب چار پیسے کما لو ورنہ چار لوگ کیا کہیں گے😁🤣

3117483729_whats_app
 

کمال کا حوصلہ ہے لوگوں کا خبر ایک پل کی نہیں اور اچار مہینوں کا بنا لیتے ہیں😀🤣😁😄😅

3117483729_whats_app
 

اکثر لوگوں کو چھوڑنا اس لیے بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ
اگر ہم انہیں نہ چھوڑیں تو وہ پھر ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑتے 💯

3117483729_whats_app
 

صحن میں دوڑنے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جو ساس ہی کو نہ پٹکے،وہ بہو کیا ہے
اکبر الہ آبادی 😃😄😂🙏

3117483729_whats_app
 

ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں !
ضبط جیسا بھی ہو ، کون اتنا صبر کرتا ہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے !!!

3117483729_whats_app
 

میں نے زندگی کو آسان بنا لیا___🥰
ظرف کو وسیع کر لِیا ^ جو ساتھ چلتا رہا اُس کو روکا نہیں ° جو رُک گیا اُسے ساتھ چلنے کو کہا نہیں ^ شِکوے شِکایتیں کم کر دی___☺️
جِس نے ہاتھ بڑھایا اُسے تھام لِیا °
جِس نے دامن چُھڑایا اُسے خُدا حافظ کہا اُس سے وجہ نہ پُوچھی ^
لوگوں سے اُمیدیں لگانا چھوڑ دی °
مِلنا جُلنا کم کر دِیا___😞
خُواہِشیں مُختصِر ہو گئیں °😞

3117483729_whats_app
 

بے بسی , ہِجر , سفر , گرد , یہ اُلجھن , وحشت
راستہ , وصل , نمی , خاکِ نشیمن , وحشت
تیرگی , صبر , دُھواں , ہاتھ , نِشاں , در , دستک
آنکھ , دل , روشنی , ڈر , شُعلگی , چلمن, وحشت
زہر , خمیازہ , سِسک , سانس , اُدھڑتی خواہش
نیلگوں جِسم , زیاں , ہِجر کی ناگن , وحشت
کان , بالی , کڑا , کشکول , لرزتے ہوئے ہاتھ
صبر , آواز , گلی , حیرتی , جوگن , وحشت
لب سِلے , فیصلہ , اجداد کی عزت , سرِ خم
عِشق , محبوب , تڑپ , روگ , سہاگن , وحشت
خستگی , پیڑ , گماں , شور , پرندے , سایہ
حبس , دیوار , گھٹن , دُھوپ , یہ آنگن , وحشت
خواب , سیلاب , لہُو , پاؤں , وہ پائل , ارشاد
آنکھ , تعبیر , کھنک , چوڑیاں , کنگن , وحشت

3117483729_whats_app
 

🤭🤪
جاپان میں دوبھائی رہتے تھےـ ایک کا نام *"جو* " تھا اور دوسرے کا نام"*وہ*"تھاـ
ا یک رات *جو*' کوباتھ روم میں بھوت دکھائی دیاـ *'جو*' ڈر گیا اور اس نے' *وہ*' کو آواز لگائی ـ
*'وہ*' دوڑتے ہوے باتھ روم میں آیا اور بھوت کو دیکھتے ہی' *وہ'* مرگیاـ ...........................
بس اسی دن سے کہاوت مشہور ہوگئ................
*جو*' ڈر گیا ـ
*وہ*' مرگیاـ
😳😳😄😄😄😄

3117483729_whats_app
 

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
حسین لوگ بھی جاں کا وبال ہوتے ہیں!!!!!

3117483729_whats_app
 

#پاکستانی لڑکیوں کی قومی #دھمکی ....
👈 میرے #رشتے آ رھے ھیں 😂😂😂

3117483729_whats_app
 

اتنے بھی رنگ نہ تھے مُصوّر کے ہاتھ میں
جتنے نقوش وہ میرے چہرے میں بھر گیا
اک حادثے نے روح میں وہ توڑ پھوڑ کی
جو بھی ذرا قریب ہُوا, وہ ہی ڈر گیا۔