بندہ حد سے زیادہ کسی کو میسر ہو جائے لوگ فالتو سمجھ لیتے ہیں یا مطلبی 💔
رشتہ دار : اور بیٹا کیسے ہو...؟
میں : بس طبیعت زرا خراب ہے 😷
،
بھائی : دماغ بھی خراب ہے 😕
بہن : شکل بھی خراب ہے 😟
امی : ہماری قسمت بھی ☹️
آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🤣✌️
شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔
ایک میاں اور بیوی صوفے پر بیٹھ کے مالٹے کھا رہے تھے اور بیوی موبائل چلا رہی تھی 😇
جب کہ اس کے شوہر کا موبائل کچن میں چارجنگ پر
لگا ہوا تھا
اچانک سے کچن میں اس کے شوہر کے موبائل پر ایک
میسج آیا 😳😳
آدمی نے میسج ٹون کی آواز سنتے ہی صوفے سے چھلانگ لگائی اور کچن میں میسج دیکھنے کے لیے بھاگا 😬
جیسے ہی موبائل اٹھا کے میسج دیکھا تو وہ میسج اس
کی بیوی نے اس کی طرف بھیجا تھا
" کہ واپسی پہ نمک لیتے آنا بغیر نمک کے مالٹے کھانے کا مزا نہیں آرہا "😂😂😂
*ایسا ہو سکتا ہے....؟؟* کسی شخص کو کبھی دیکھا نہیں کوئی ملاقات نہ کی ہو*
*مگر اسکے لفظ پڑھ کر اسکی ذات سے محبت ہو جائے...!
تَلخ صَدمات پے مات٘م کی بَجائے میں نے..!!
اِتنا ہَنسنا ہے کہ رونا ہے کئی لوگوں نے..!!
چلو اچھا ہوا دیوانگی کام آ گئی اپنی
وگر نہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے
🐤____"🌹✅
تمہیں میری پوسٹ نظر ہی نہیں آتی 😕
لگتا تم لوگوں کی آنکھوں میں ہاشمی سرمے کی
سلائیاں پھیرنی پڑیں گی😑😌😂
💞🌹🌹🤔
15
آدمیوں میں
14
سیب
برابر برابر کیسے تقسیم کریں گے؟
" کوئی کتنا بھی پیارا کِیوں نہ ہو ، کِسی نہ کِسی کا ٹُھکرایا ہُوا ضرور ہوتا ہے! ۔ " 💔🙂
اس بے نیاز شخص سے___اتنا نہ ہو سکا
اک بار آ کے پوچھتا ، جیتے ہو کس طرح
سنگل ہوں تو اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ لڑکیاں مجھے انبکس بلوا کر اپنا یوٹیوب چینل سبسکراٸب کرواٸں 😒😔
جج۔۔۔۔۔ کیا ثبوت ہے تم گاڑی تیز نہیں چلا رہے تھے ؟
ملزم۔۔۔۔۔ جناب میں سسرال جا رہا تھا بیگم کو لینے۔
جج:۔ کیس ختم ۔۔۔
رہا کرو اس معصوم کو۔!!!
🤪🤪🤪🤪🤣😂😅😂🤣😅
لگتی تھیں خصلتیں مری، بے حد جنہیں خراب
اب ڈھونڈتے ہیں وہ , کہ وہی بے ہنر ملے
جب پتہ ہے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں تو کیوں ایزی لوڈ کروا کروا کر اپنے باپ کا پیسہ برباد کرتے ہو
🤣😂🤣✌️🤭🙈..
ہم جیسے خار نما لوگ گر کوچ کر گئے تو..
پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر..🙂
.....💔🥀
لو آج اس نے الوداع کہہ ہی دیا...!!!
لو آج اس کو مل گیا اور کوئی...!!!
تھنڈ می ٹھنڈا پانی پیو تو پانی کہاں کہاں گیا ہے پوری لوکیشن بتاتا ہے🤣😂🤣🤪🤪
ویسے یہ زنانہ آئی ڈی والے لڑکے
باتیں بڑی رومینٹک کرتے ہیں🤝🙄🙄😐😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain