Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

رضائی کے اندر موبائل چلاتے وقت 😍
بار بار مگر مچھ کی طرح باہر آنا پڑتا ہے
سانس لینے کیلئے ___🐊🐊😂✌️

3117483729_whats_app
 

ہمارے پُرکھوں نے ہم سے بہتر گزار لی ہے
میں سوچتا ہوں ہمارے بچوں کا کیا بنے گا
ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے پَر
تمہاری آنکھوں تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا
#

3117483729_whats_app
 

وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت اُن سے پوچھنا تھا "کیتھو کرائے تعویز"۔ 😑😳

3117483729_whats_app
 

پاکستان میں ہونٹ کے پاس تل والی لڑکیاں ایسے غائب ہوگئی ہیں جیسے دنیا سے ڈائنوسار 💔🙃
😆☺️☺️😄😄😄😆

3117483729_whats_app
 

تحقیق سےثابت ہواہےکہ میری
post....
پہ وہی لوگ آتےہیں😋😝☺
جوتعلیم یافتہ'باشعور اورخوبصورت ہوتے ہیں‫😒😏

3117483729_whats_app
 

ساری غلطی میری نہیں تھی
جب نظریں ملی تھی تو دانت تم نے بھی کڈے تھے
😁🤣🤣🤣😃

3117483729_whats_app
 

رہتا ہے ساتھ ساتھ وہ جانے کے بعد بھی
ملبہ وہیں پڑا ہے اٹھانے کے بعد بھی
سمجھے تھے ہم کہ آخری دشواریاں ہیں یہ
اک اور تھا زمانہ , زمانے کے بعد بھی
منطق صفر ، دلیل صفر ، کارِ عشق میں
بڑھتا ہے بوجھ اور گھٹانے کے بعد بھی
ایسی سیاہ رات ہے ایسی سیاہ رات
روشن ہؤا دیا نہ جلانے کے بعد بھی
کر ہجر میں شمار ، اسے وصل میں نہ لکھ
آیا نہ اب کی بار وہ آنے کے بعد بھی
پہلی ہی بار ایسا لگا دل کہ الامان
لگتا نہیں ہے اب یہ لگانے کے بعد بھی
اتباف ابرک

3117483729_whats_app
 

کتنوں کو آستین کے پالے نِگل گئے
کتنوں کو اُن کی آنکھ کے تاروں نے کھا لیا۔

3117483729_whats_app
 

گونگی لڑکی پٹاٶں گا 😊
نہ وہ کسی لڑکے سے بات کرے گی 😐
نہ مجھے غصہ آۓ گا😊😛

3117483729_whats_app
 

بھوک کے کتنے اقسام ہیں۔
Genius come 😆😅🤣

3117483729_whats_app
 

میں کبھی زندگی سے تھک گیا تو
تیری جانب کسی کا شک گیا تو
ناؤ پانی میں ڈوب جائے گی
میں اگر اک طرف لٹک گیا تو
ہاتھ یہ سوچ کر نہیں تھاما
تو کہیں راستہ بھٹک گیا تو
اس نے شادی کا کارڈ بھیجا ہے
میں کسی آنکھ میں کھٹک گیا تو
دیکھتا ہوں کسے پکارے گا
خوف سے دل ترا دھڑک گیا تو
لوگ باتیں بنائیں گے محبوب
چھوڑنے تجھ کو گھر تلک گیا تو
👌👌👌👍👍👍♥️♥️♥️♥️

3117483729_whats_app
 

مریض: ڈاکٹر صاحب آپ نے نرس تو بہت اچھی رکھی ہوئی ہے۔۔۔
اسے دیکھتے ہی میں ٹھیک ہوگیا۔۔۔ 👩⚕️
ڈاکٹر: ہاں جانتا ہوں۔۔!!
تھپڑ کی آواز باہر تک آئی ہے۔ 🤣🤣

3117483729_whats_app
 

ہم أس کی گلی سے گزرے تو أس نے پھول برساۓ 😍
ہاۓ مرشد 🔥
پھر جب أس کے آبو نے دیکها تو ساتھ میں گملے بھی آۓ 🥵🤭

3117483729_whats_app
 

ڈاکٹر سرائیکی مریض سے :درد کہاں کہاں ہوتاہے؟
مریض:اگر ڈساواں تاں فیس گھٹیسیں؟
ڈاکٹر: نہیں
مریض:ول آپے لبھ😜

3117483729_whats_app
 

شوہر : "کچھ دن سے تم ناراض ناراض سی ہو ۔
آخر ہوا کیا ہے ؟۔
بیوی: "تمہارے لیپ ٹاپ پر ایک فولڈر ہے...
My Documents
یہ تم
Our Documents
بھی تو بنا سکتے تھے، تمہیں اب میری کوئی پرواہ نہیں رہی۔۔
🤣😱🥰

3117483729_whats_app
 

اس نے مجھے کہا
آپکی آی ڈی میں جتنی بھی لڑکیاں ہے بلاک کریں
میں نے سب سے پہلے اسی کو بلاک کیا 😭😥😜😅😂🤣

3117483729_whats_app
 

. ہمیں بھی چوما ہیں بہت سی لڑکیوں نے 😝😲
مرشد🤣🤪
وہ الگ بات ہے کہ اس وقت ہم چھوٹے ہوتے تھے 🤣🥰
▀▄▀▄▀▄▀

3117483729_whats_app
 

تتلی نے ڈس لیا تھا مجھے
اب سانپ آتے ہیں عیادت کو

3117483729_whats_app
 

Online Girls 1 baat batao?
Kn sa Perfume use krti hoo😝😝😝sach btana lambi labi ni chornii🤣🤣🤣🤣🤣

3117483729_whats_app
 

بُرا لگے نہ آپکو تو ایک بات پوچھ لُوں؟
مِرے تو خیر آپ تھے, پر آپ کے کہاں ❤