Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

مجھے ايسی لڑکی چاہيے جسکا دل ٹوٹا ہو💔
آنکھيں سوجی ہوٸی ہوں ہڈياں نکلی ہوٸی ہوں🧏
بس مرنے آلای ہوۓ
😒🙄

3117483729_whats_app
 

اس کا آخری میسج تھا بات نہیں کرنی
میں تو لکھتا رہا ہوا کیا ہے ہوا کیا ہے..☺️
💔

3117483729_whats_app
 

روٹھی عورت کو منانا اتنا ہی مشکل ہے
جتنا پرانی فلم میں گوا کو سہی سلامت عدالت تک لے کر جانا
🤣😂😅😀

3117483729_whats_app
 

آج کل کے بچے گالیوں کے بدلے گالیاں دیتے ہیں
اور جب ہم بچے تھے تو ہم صرف یہی بولتے تھے
"جو بولتا ہے ،وہی ہوتا ہے "
🤣😀😂😅

3117483729_whats_app
 

😎 *سوچا تھا اس کا جینا حرام کر دونگا* 😉
*مگراس نے بھی یہی سوچا ہوا تھا.. 😂😂😂🙈🙄❤

3117483729_whats_app
 

رنج و الم کے ڈھول بجا کر...!!
چاہت کے کشکول اُٹھا کر...!!
در در پِھرنا ٹھیک نہیں ہے...!!
سُنو...!!
مُحبت بھیک نہیں ہے...

3117483729_whats_app
 

میٹھا آم،اچھی پھوپھو خاموش بیوی،لال تربوز اور صبح کے وقت 5 منٹ کی مزید نیند قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے
😂🤣😅😀

3117483729_whats_app
 

گزارش ہے میری پوسٹ پرکمنٹس کیا کریں خدارا😜
مجھے زنانہ آئی ڈی بنانے پر مجبور نہ کریں 😜

3117483729_whats_app
 

ہسپتال کی نوکری بھی عجیب ہوتی ہے بندہ یہ بھی نہیں کہہ سکتا "آج میں بیمار ہوں نہیں آسکتا۔"
😁😜

3117483729_whats_app
 

کچھ لڑکیوں 🤦😒
کے
😕Boyfriend
دیکھ کے پوچھنے کو دل
کرتا🤷محترمہ ایسی بھی کیا مجبوری تھی 😟😂😂

3117483729_whats_app
 

ارے جب تک لوگوں کے کام اے گے ....
مرشد
تبی تک سالوں کے سلام اے گے .....

3117483729_whats_app
 

پھٹی ہوئی جینز فیشن میں ہے ،اب لڑکیاں بھی شوق سے پھنتی ہیں
ضرور پہنیں
لیکن خدارا گوڈے بھی مانجھ لیا کریں
🤣😀😂😅

3117483729_whats_app
 

آج ہسپتال 🏬والوں نے مجھے بہت مارا😔
میں نے نرس کو کہا سارا سال سفید جوڑا پہنتی ہو🤷🤦
اج کالا جوڑا پا سڈی فرماش تے😒😒😜😕

3117483729_whats_app
 

عشـــق نے دیکھو کیسی_____ تباہی مچا رکھی ھے...
آدھی دنیا پاگل ________آدھی شاعر بنا رکھی ھے۔..ااا

3117483729_whats_app
 

فاتحہ ان خوابوں پر
جن کی تعبیر تم تھے🖤

3117483729_whats_app
 

"لکھ کے دیتا ہوں تمہیں رد انا کا تعویذ
پھر بھی ضد پہ وہ آڑ جائے ، تو پیسے واپس !
میں نے کاٹا ہے میاں پچس برس کا چلا
وہ تیرے پاؤں نہ پڑ جائے ،تو پیسے واپس

3117483729_whats_app
 

محبت پہلے اندھی تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی 😁😍😆

3117483729_whats_app
 

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا ۔۔۔۔۔۔چلو خیر ہے
میری زندگی بھی گزر گئی
تو بھی جا چکا ۔۔۔۔۔چلو خیر ہے .....
یہ جو بے بسی ہے چار سو
اور الجھے الجھے سے طور ہیں
تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں ؟
نا سمجھ سکا ۔۔۔۔۔۔چلو خیر ہے ......
کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں
کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے
یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔چلو خیر ہے
.... A 💔👈....

3117483729_whats_app
 

یا تو احساس مر گیا ! سائیں
یا مرا زخم ! بھر گیا سائیں
ناز ، نخرہ ، اگر ، مگر ، سب کچھ
وقت! مسمار کر گیا سائیں
پہلے ہمت نے خیر باد کہا
پھر وہ شوقِ سفر گیا ! سائیں
عظمتِ زندگی مقدم تھی
لوگ سمجھے کے ! ڈر گیا سائیں
ایک تار فلک سے کیا ٹوٹا
ایک اپنا بکھر گیا سائیں
تین لفظوں کی یہ کہانی ہے
آیا ؛ ٹھہرا ؛ چلا گیا ! سائیں!💞💞

3117483729_whats_app
 

بات تب بگڑی جب
میں نے اُسے کہا
*کریم گردن پر بھی لگایا کرو۔۔۔😒😒☹️☹️