میں چاند ستارے کی کرنے 😏
مینوں دو چار سوٹ لے کے دے سردیاں دے😒😜
😂🙊
ہم مڈل کلاس لوگ ہیں صاحب...
کھانے کے بعد سویٹ ڈش کی جگہ چینی کا پھکا مارتے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے ،
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے، 🖤
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو،
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے.....🥀🖤
اسلامیات کے پیپر میں
کیلکولیٹر لے کے جانے والی لڑکیاں بھی 😜
ہیروئن بنی ہوئی ہیں 😂😂😂😜🙊
بس ڈرائیور اتنے رومینٹک گانے لگاتے ہیں کہ انسان کو سفر میں ہی دو ،تین بار سچا پیار ہو جاتا ہے
😂🤣😅😀
پیٹ اور غرور بڑھ جائے تو اپنوں کو گلے لگانا ناممکن ہوجاتا ہے"-💯🔥
دسمبر کا شعر پیش خدمت ہے 😁
دسمبر جب بھی آتا ہے یہی انجام ہوتا ہے
کبھی کھانسی کبھی نزلہ کبھی زکام ہوتا ہے🤣🤣
🥴
اس ٹایم پلاسٹک کے عاشق انبکس مین ایک دوسرے کو جینے مارنے کی چونا لگا رہے ہونگے
سنگل لوگون کو خان جی کا سلام 🤭🤭🤭🤭😹🤣🤣
🙄چند ٹھرکیوں کی وجہ سے😒🙈 لڑکیاں میرے جیسے
🙈شریف پر بھی بھروسہ نہیں
کرتی🙈
😐
ہم جیسے ہیں ______ ویسے ہی رہینگے🖤🖤
ایڈجسٹ کرسکتے ہو تو ٹھیک ہے🖤🖤
ورنہ آگے سے _____ لیفٹ لو 🥀🤭🙃🙊
اور سیدھے بھاڑ میں جاو
سردی😍اتنی بڑھ گٸ ہے😮کہ منہ بھی نواز شریف بن گیا ہے😒😕
کمبل سے منہ نکالو تو😶
منہ کہتا ہے مجھے کیوں نکالا😒😂😂
وہ کون سی بلا ہے جو بھوکی رہ سکتی ہےپیاسی رہ سکتی لیکن چپ نہیں رہ سکتی 😍
مجھے خالی گھر میں بھی داخل ہوتے وقت “سلام” کرنے کی “عادت” ہے 😍
اور ساتھ یہ ڈر بھی رہتا ہے 🤗
کہ کوئی “
وعلیکم السّلام” ہی نہ کہہ دے: 🤨
🙈🙈🙈
واجب التپھڑ ہیں وہ لوگ 👋
جو چاۓ پیتے وقت شڑڑرررر شڑڑرررر نہی کرتے چائے پیجیئے شڑڑرررروں کے ساتھ مطبل سررووں کے ساتھ😝☕🫖
#GoodMorningEveryone
ہر چیز قیمتی ہے ملنے سے پہلے اور کھو جانے کے بعد....🔥🙂🥀
ان میں سے
🦎🐍🦐🦀🦞🦑🐡🦂🕷️🦟🦗🐜🪳🦟🪲🐛🪱👈
کون سا کیڑا آپ کو میری پوسٹ پر آنے سے روکتا ہے؟
🙄🧐🤔🫣🤭😂😂🤨🤨
لاہور میں اڈریس کہیں سے بھی شروع ہو
ختم ایک ہی جگہ پر ہوتا ہے
"اوتھے جا کے اگوں کسے کولوں وی پوچھ لینا"
🤣😂😅😀
کل میں امی اور خالہ کے ساتھ بازار گیا 3 گھنٹوں میں 20 دکانیں گھومنے کے بعد ایک سوٹ لیا۔
اور آج وہ سوٹ واپس کرنے جانا ہے
😜🙊😂
ٹیڈی لڑکیوں کو سردی اس لیے 👈☺️ زیادہ لگتی ہے
😐
کیونکہ وہ سورج ☀️ سے دور ہوتیں ہیں🤣 🙄🙄
اس کی سہیلیاں بھی پڑھ کے مر گئ مجھ پر
وہ خط جو مرغی کے خون سے میں لکھتا رہا😂😂پولا 😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain