اپنی ریکارڈ کی ہوئی آواز سنو تو دل چاہتا ہے ہر اس شخص سے معافی مانگی جائے جس سے آج تک فون پہ بات کی ہے😎😆😂
لڑکیاں👸👸 اپنی سہیلی کو 20 والا سپر بسکٹ کھلا کر کہتی جانی میرے نال رہی گی تے عیش کرے گی عیش 🥴🥴🥴
'بابا عرض کرتےہیں...
''دل ہےسچا اور دماغ ہےکچا
"'واہ واہ👇
""تیرے میسج نہیں آرہے کیا بات ہے بچہ🤣😂
گَرم آنڈے...
😂🥚😒
بیوی: یہ فقیر آج میرے ہاتھوں مرے گا۔
شوہر: کیا ہوا ۔۔۔ کیوں بے چارے پر غصہ ہو رہی ہو؟
بیوی: کل میں نے اُسے سالن دیا اور آج مجھے کھانے بنانے کی کتاب دے گیا ہے۔
😂😂😂😂😂😂
ٹھرکیوں کا نیا چونا
جانو تم کریلوں کو ہاتھ مت لگانا ورنہ کریلے میٹھے ہوجائینگے😜
😜🤣😂🤪🤭
" اتنا سناٹا کیوں ہـے _؟؟🙄😐🤨
" ٹھنڈ نال جم تے نہیں گئے سارے _🧐
مرشد🤦🤚
اگر آپ کے بابو کا توتلا
پن 😒ٹھیک ہو رہا ہے تو سمجھ جائیں
اب وہ کسی اور کو تھانا 😕تھلا رہا ہے🙄😂😂
سردی😍اتنی بڑھ گٸ ہے😮کہ منہ بھی نواز شریف بن گیا ہے😒😕
کمبل سے منہ نکالو تو😶
منہ کہتا ہے مجھے کیوں نکالا😒😂😂
میں ناشتہ بنا کے رکھ دیا کروں گا وہ کرے یا نہ کرے🙄🙄
مجھ سے رن مریدی نہیں ہو گی😕😕🙊🥱
وہ #پوچھنا تها کہ
کیا #مچھلیوں والے #جال سے جانو #پهنس سکتا ہے.
🤣🤣🤣🤣😉
مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈
😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉😎
میں نے رشتے کروانے والی آنٹی کو کہا
آنٹی جی! میں جہیز نہیں لوں گا
آنٹی بیٹا تجھے کوئی لڑکی دے دے یہ بھی بہت بڑی بات ہے😅😕😕🥹😥😥🙄🙄
میں نے اسے بولا تھا
تمہاری
آئ ڈی میں جتنے لوفر لڑکے ہیں انکو بلاک کر دو
سب سے پہلے اس نے مجھے ہی بلاک کردیا🙄😒😕
اس نے پینڈو کہہ کر میرا دل ہی توڑ دیا💔
#__مرشد__#
میں نے تو صرف بریانی پر کسٹرڈ ہی ڈالا تھا🙊😁😁😂😂😂
نبھانے والے نہیں ملتے🥀 چاہنے والے تو ہر موڑ پہ کھڑے ہیں😳🥀💯
🖤🥀
لڑکیاں جب😭 روتی ہے تو آنسو کی بجاۓ
🤔😛
ناک🤧 کیوں صاف کرتی ہے
🙄😜
سنو نا 🙈🙈🌹💝میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝trust me
جانوں مانو. والے اس وقت ایک دوسرے کو سارے دن کا حساب دے رہے ہونگے
خیر سانوں کی
تسی سناؤ مچھر تے نیں لڑ ریا😁😁😁🙈😂
تیرا رونا ٹھیک تھا غالب 😐
لڑکیاں ہم سے بھی نہیں
پھستی🙈🙈😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain