Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

محترمہ🧕جھوٹ نہیں بولنا🙂
کیاکپڑے سلائی کرنے آتے ہیں🧐😳😳
No jhoot💯

3117483729_whats_app
 

درخت پرمعشوق کا نام لکھنے کے بجائےمعشوق کے نام کا درخت لگائیں تاکہ معشوق ملے نہ ملے ثواب تو ملے
معشوق ذیادہ ہوں تو جنگل لگائیں.
🌴🌳🌲🌳
A Public Welfare Message...
😂😂🤣🤣😁😁🥰🥰🥰😜😜😒😜

3117483729_whats_app
 

کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😂😂
▄︻̷̿┻̿═━一

3117483729_whats_app
 

محترمہ!!
میں پری زاد جتنا امیر تو نہیں ہوں لیکن آج کل اُس جتنا کالا ضرور ہوں۔🌚😌

3117483729_whats_app
 

بیچاری لڑکیاں 🥺
😎😎😎
آتی ہمارے کندھے تک نہیں اور دھمکی منہ توڑنے کی دیتی ہیں🙂😂😝🥀

3117483729_whats_app
 

.🙈😜ایویں کسی کو تہجد میں نہ مانگ لیا کرو....🙄😒
.😁🙄 اگلے کا اپنا بھی کوئی پلان ہوتا ہے ۔۔😕👊
#🍫🫣

3117483729_whats_app
 

🤦پوچھنا
یہ تھا اگر رات کو نہ سوئیں تو کیا پھر بھی صبح منہ😒
دھونا لازمی ہوتا ہے🤔🙁
😄😂😂🙊

3117483729_whats_app
 

جتنی جلدی یہاں لڑ کوں کو محبت ہو جاتی ہے،😒😒
اتنی دیر میں تو لڑکیاں یہ فیصلہ نہیں کر پاتی کہ پہلے برتن دھوئیں یا آٹا گوندھ لیں 😜😂

3117483729_whats_app
 

موبائل کا پاسورڈ تھا "نہیں دسنا" ماما نے تین بار پوچھا پاسورڈ بتاو میں نے تین بار بتایا "نہیں دسنا" اس کے بعد جو ہوا میں او وی "نہیں دسنا"🥺😶
★😥😥

3117483729_whats_app
 

*اس نے کہا مجھے بھول جاؤ میں اب کسی اور کی ہوں*
*میں نے کہا میں تمہیں بھول تو جاؤ جاناں*
*پر میرے پیسے تیرا ابا موڑے گا*
*جے توں نظراں دے سامنے نئیں رہنا بیبا ساڈے پیسے موڑ دے* 🙄
😁😁 ❤️😍

3117483729_whats_app
 

جا رہا ہوں افریقہ
سچی محبت وہیں ملےگی
کالی ھوگی پر دل والی تو ہو
گی😞😞

3117483729_whats_app
 

صبح کی چائے نا ملے تو ایسا لگتا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جیسے بندہ سسرال جائے🚶اور منگیتر نہ ملیں

3117483729_whats_app
 

کلاس روم میں جو پیچھے بیٹھ کر جانوروں کی آوازیں نکالتے تھے
آج وہ سب سعودیہ، دوبئی، قطر، بحرین عمان میں بیٹھے ہوئے ہیں 😂😂

3117483729_whats_app
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں کے خرچے اٹھانے کی بات کر رہے ہوتے ہیں
جو بال کٹوا کر نائی کو بولتے ہیں پیسے ابا دے گا🤣🤣🤣

3117483729_whats_app
 

نی نور جہاں
تیرے اک پتر دے 12.7 ارب دے اثاثے نکل آئے نے
توں تے کہندی سیں اے پتر ہٹاں تے نہیں ویکدے😂

3117483729_whats_app
 

*ویندی واری تاں رج کے ڈیکھنڑ ڈے 🫣🙏*
*کیا خبر تیڈے بعد کیا تھیندے 🤷🫤*

3117483729_whats_app
 

تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی✨
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے🥀🙂🐬

3117483729_whats_app
 

لڑکیاں اتنی پیاری🥰 ہوتی ہیں کہ روٹیاں انہیں دیکھ کر جل جاتی ہیں🤭
اور سب سمجھتے ہیں کہ
انہیں روٹیاں بنانی نہیں آ تی😂😂

3117483729_whats_app
 

اگر شرٹ پر چائے گِر جائے،
تو...............
اُسے "ٹی شرٹ" کہتے ہیں😁
.کون دسے گا توانوں سیانیاں گلاں😕
جے میں نہ ہوواں تے 😌🤦🏼♂️🤷♂️🙃

3117483729_whats_app
 

چلی جاتی ہے وہ بیوٹی پارلر میں یوں، کہ انکا مقصد ہے مثالِ حور ہو جانا
کون سمجھائے ان محترماؤں کو، ممکن نہیں کشمش کا پھر سے انگور ہو جانا🤣