Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

مجھ میں ہر عیب سہی پر تیری ذات کے لیے مخلص تھا ...

3117483729_whats_app
 

میں بہت شریف ہوں لیکن جو میرے اندر جن ہے نہ وہ کہتا ہے کڑیاں چیڑ کڑیاں🙄🙄😱😜😜😜😜😜😜😜😜

3117483729_whats_app
 

ہم غریب لوگ ہیں صاحب۔۔
ہماری ہینڈفری ٹوٹی ہوئی ہے 😌
ہم ایک کان سے گانے سنتے ہیں
اور دوسرے سے طعنے 🙂😝😁

3117483729_whats_app
 

لڑکی کے بھائیوں کی مار سے کوئی مر تو نہیں جاتا۔
فراز۔🙄
👌👌👌وا وا وا
بس أٹھنے بٹھنے کے انداز بدل جاتے ہیں۔😁😅😂

3117483729_whats_app
 

کہاں ہم؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے
رہنے دیجئے
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے...!!

3117483729_whats_app
 

اپنے کردار پر گرا کے پردہ، ہر شخص کہہ رہا ہے
زمانہ بدل رہا ہے!
❤💓🔥

3117483729_whats_app
 

جب بچہ بڑا ہو کر ماں باپ کے کنڑول سے باہر ہو جاتا ہے 🙄
تو والدین اسے ایک عورت کی نگرانی میں دے دیتے ہیں 🤣
اسے "
دنیا شادی شدہ کے نام سے پہچانتی ہے 🤣🤣🤣

3117483729_whats_app
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی پر ماں باپ سے زیاده محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں😂😂😂

3117483729_whats_app
 

دوسرے ممالک; تم محنت کرو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے
ہمارے ملک میں تیرے دانتوں کے بیچ میں گیپ ہے تو بہت پیسے والا ہوگا😂😂

3117483729_whats_app
 

ChaNd TaroN kii Bat Nhi KertA BarTaN Dhoo Ker Dunga
😂😂😂😂🙈🙈🙈🙈

3117483729_whats_app
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں چاۓ پی کے پتی بھی کھا جاتی ہیں...🙄😅

3117483729_whats_app
 

مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤️
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂

3117483729_whats_app
 

تھا کبھی علم آدمی، دل آدمی، پیار آدمی
آج کل زر آدمی، قصر آدمی، کار آدمی۔۔۔🔥❤
زندگی نیچے کہیں منہ دیکھتی ہی رہ گئی
کتنا اونچا لے گیا جینے کا معیار آدمی۔۔۔🔥❤
《سید ضمیر جعفری》

3117483729_whats_app
 

ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😂😂😂✌️

3117483729_whats_app
 

جو چیز بس میں نہ ہو اس پر پریشان نہ ہوا کریں
۔ ہوسکتا ہے
وہ ٹرک میں ہو🧐🤔🤣🤣🙈🤪🧐

3117483729_whats_app
 

لڑکا کھڑکی کے پاس بیٹھ کے گا رہا تھا
کبوتر جا جا جا 😂😂😂
امی بولیں: کی ہویا پتر پیکج مگ گیا
یا تیری ماں ریپلائی نہیں کر رہی 😜😜😜
🙈🙈🙈

3117483729_whats_app
 

گھنگھرالے بالوں والی لڑکیاں سیدھے بال چاہتی ہیں🤷
سیدھے بالوں والی لڑکیاں گھنگھرالے بال چاہتی ہیں🤷
جبکہ لڑکےصرف اپنے سر پر بال چاہتے ہیں...! 🤦

3117483729_whats_app
 

مری داستانِ حسرت وہ سنا سنا کے روئے
مرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
کوئی ایسا اہل دل ھو کہ فسانہٕ محبت
میں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے
مری آرزو کی دنیا دل ناتواں کی حسرت
جسے کھو کے شادماں تھے اسے آج پا کے روئے
تری بے وفائیوں پر تری کج ادائیوں پر
کبھی سر جھکا کے روئے کبھی منہ چھپا کے روئے
جو سنائی انجمن میں شب غم کی آپ بیتی
کئی رو کے مسکرائے کئی مسکرا کے روئے
نامعلوم ۔۔۔۔۔

3117483729_whats_app
 

لڑکا: میں رشتے کے سلسلے میں اپ کے گھر والوں سے ملنا چہتا ہوں
لڑکی: جہنم میں جاو۶
لڑکا : اوتھے شفٹ ہوگے ہو 😃😂😂😂

3117483729_whats_app
 

رات کے ٹائم اپنے ہی گھر کے کچن میں جاکر ۔۔۔۔ ☺️
کچھ کھاتے ہوئے۔۔۔۔۔۔ 😋😋
چوروں والی فیلینگ کیوں آتی ہے ۔۔۔۔۔ 😁🙃