Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

ہائے پاکستانی لڑکیاں
😁😁😁
چہرے امریکی🙈
اور پاؤں افریقی 😂😂😂

3117483729_whats_app
 

بعد تیرے کسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا
کسی کی عزت نہیں کی___ مان نہیں رکھا
یوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی
مگر بعد تیرے کسی کا نام" جان" نہیں رکھا.🙂💔

3117483729_whats_app
 

زندگی کا ایک ہی مقصد رہ گیا😉
بچوں کے لئے ماں ڈھونڈنا
😋😂😻🙊🙉🙈

3117483729_whats_app
 

عشق کرنے میں ایک خرابی ہے،
حسن اوقات میں نہیں رہتا،

3117483729_whats_app
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
وہ یوں گیا کہ بادِ صبا یاد آگئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں
دیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا
شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط
وہ اپنے نقشِ پا تو مٹا کر نہیں گیا
گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی
لگتا ہے یوں کہ جیسے وہ آکر نہیں گیا
تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد
جب تک وہ پتیوں کو جدا کر نہیں گیا
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
ویسی ہی بے طلب ہے ابھی میری زندگی
وہ خار وخس میں آگ لگا کر نہیں گیا
شہزاد یہ گلہ ہی رہا اس کی ذات سے
جاتے ہوئے وہ کوئی گلہ کر نہیں گیا

3117483729_whats_app
 

اتنا مشکل بھی نہیں ہوتا آٹا گوندھنا
،جتنا لڑکیوں نے رولا ڈالا ہوتا ہے😒😒

3117483729_whats_app
 

ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے یہ نیند کی گولیاں رکھ لے
بیوی: یہ میں انہیں کس ٹائم دو
ڈاکٹر: یہ آپ نے کھانی ہے 🙂😂👌🏻👌🏻

3117483729_whats_app
 

میں نے اکیلے ہی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا تمہیں پٹانے کا
کبھی تم بھی تو لائن مارو🙄😁🙈😉

3117483729_whats_app
 

جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂😋😋😂😂🤣🤣🤩🤩😃😃

3117483729_whats_app
 

مجال ہو جو کبھی کسی نے کہا ہو😕😒
آپ کی پوسٹیں مجھے بہت اچھی لگتی ہیں
😔😒

3117483729_whats_app
 

موسم بدل رہا ھے خیال رکھا کرو اپنا میں🙆😍
آنسٶ صاف کر سکتا ہوں لیکن ناک نہیں😂😂😂

3117483729_whats_app
 

وہ کہتی ہے 😒
آپکی امی میری بھی امی ہیں 🤩
اب یہ نہیں پتہ 🤔
وہ بھائی بنانے کے چکر میں ہے یا شوہر 🤣😜
🙈🙈🙈

3117483729_whats_app
 

سکول سے استانی نے خط لکھا بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے ماں نے لکھا😂😃😜😂😉 بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں، اسے پڑھائیں، سونگھیں مت

3117483729_whats_app
 

والدین سے بڑھ کر اِس دنیا میں کچھ نہیں
اس لیے
شادی کریں اور والدین بن جائیں
شکریہ بول کر شرمندہ نہ کریں...😝😁

3117483729_whats_app
 

ورزش کرتے ہوئے بھی اتنی تیز سپیڈ نہیں آتی🤧
جتناتیز امی کی جوتی سے بچنے کے لیے آ جاتی ہے 😕😁🙄

3117483729_whats_app
 

پاکستان میں یہ 3 چیزیں سب سے زیادہ کھائی جاتی ہیں 😍🥳
۔بریانی😋
۔قسمیں😒
۔اورامی کی چپلیں🥺🥺

3117483729_whats_app
 

*قمیض الٹی کر کے ناک صاف کرنے والے لوگ بھی پوسٹ پر آکر
React
نہیں کرتے !!!!*🙄🙄
*اللہ کی شان*
*نخرے تو دیکھو* 😃
🙊😜

3117483729_whats_app
 

اقبال تیرے شاہین 😁🌚
دل کی تنہاٸ کو آواز بنا لیتے ہیں 💚🧐
شبانہ مصروف ہو تو فرزانہ کو کال ملا لیتے ہیں 😂
صبح بخیر☀ 🌝⏰

3117483729_whats_app
 

ایڈمن صاحب میری پوسٹاں دا حساب کر دو😁😁
میں جرسی لینی جے
🙊🙊

3117483729_whats_app
 

اس نے مجھے کالا کوجا مراسی کہا🤧
مرشد
وہ مجھے عزت سے ڈارک براؤن بھی تو کہے سکتی تھی 😒😣😂