جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂
آج کل وہ بچے بھی محبت کر رہے ہیں 🤝🙂
جو دو سال پہلے واش روم سے آواز دیتے تھے
امی کر لی ہے🌚🖤
بہو اور بیٹا باہر جا رہے تھے
بہو ساس سے بولی
ماں جی چولہے تے دال رکھی اے خیال رکھنا تھلے نہ لگ جائے!
ساس:
خیال تے میں اپنے پتر دا وی بڑا رکھیا سی ۔۔۔....🏃
🤭🤦🏻♀️
آ لو لے🥔 مٹر لے، گوبھی لے🍈 گاجر لے🥕 جو مرضی لے 😌
بس میرے نال پنگے نہ لے 😛💁😎.
جب رشتہ دیکھنے جاؤ تو لڑکی کی آواز ریڈیو سے بھی سلو ہوتی ھے 👻😇
پتہ نہیں شادی کے بعد اچانک بوفر کہاں سے لگ جاتے ہیں😬🥺😕
تیریاں اوڈیکاں مینوں مار مُکایا اے 😕آجا میریا مائیاں اساں ساگ پکایا اے 😛🍀🙃🙂
نہ میں لونگ😶 نہ تو لاچی🙄
بس تو بن جا 🤭
میرے
بھتیجے دی 🙈چاچی 😂
شادی شدہ حضرات کو سردیاں مبارک 😋
باقیوں کو اِنَّ ﷲَ مَعَ الصَّابِرِینَ !😂
تم بدلے ہو تو ہم بھی کہاں پرانے سے رہے
تم آنے سے رہے تو ہم بلانے سے رہے!!🔥🖤
گھر والے صبح صبح کمبل 🛌
ایسے اتارتے ھیں 😔
جیسے رینٹ پہ دیا تھا🙄🤭😒
😂😂😂😁
*بابا جی فرماتے ہیں کہ*
*لڑکیو.. پونی اتنی بھی کَس کے نہیں کرنی چاہئیے کہ*
*اگے سے ماتھا ایسے نکل آئے جیسے گاڑی کا "بمپر" ہو..😜😂*
*💞
کبھی سوچتا ہوں کہ پوسٹ نہ ہی کروں 😏
پھر سوچتا ہوں کہ 🤔
پڑھے گا پاکستان،تب ہی تو آگے بڑھے گا پاکستان 😜😁🤣
*اتنی حسین اتنی جواں رات کیا کریں*
*جاگے ہیں کچھ عجیب سے جذبات کیا کریں*
*پیڑوں کے بازوؤں میں مہکتی ہے چاندنی*
*بے چین ہو رہے ہیں خیالات کیا کریں*
*سانسوں میں گھل رہی ہے کسی سانس کی مہک*
*دامن کو چھو رہا ہے کوئی ہاتھ کیا کریں*
*شاید تمھارے آنے سے یہ بھید کھل سکے*
*حیران ہیں آج نئی بات کیا کریں*
آپ خود سر ہیں تو ہم بھی ہیں خود دار بہت ۔
آپ بولیں گے نہیں اور ہم بلائیں گے نہیں ۔💯🔥
محفل میں ذکر میرا آیا، تو اس نے ہنس کر کہا"____.!🙂👀🖤
وہ یاد مجھے بھی آتا ہے،کیا نام تھا اسکا__؟؟؟😓😓🥀
اگر چاند کو پتا چل جائے کہ
زمین پر کیسے کیسے لوگوں کو چاند کہا جاتا ہے
تو چاند آسمان سے کود کر خود کشی کرلے🤣🤣🤣
😇😇
لڑکیاں بیشک چوسنی کے منہ والی سہی😐
پردل کی بہت اچھی ہیں 🙆😞🙂👀🤣🤣🤣🤣🤣
تم اثاثہ ہو میری زندگی کا
تمہیں کھو دوں تو فقیر ہو جاؤں 🖤🔥
تیرے احساس کے رنگوں سے سجا کر آنچل
میں نے ہر دور میں، تیری ہی رفاقت چاہی
💔__انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم 😊
❣❣
ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے...!
🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain