Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

🥀اب اگر محبت کروں گا بھی تو
کسی ناول پڑھنے والی سے کروں گا.....!
🍂وہ دیوانی تو جانتی ہوگی کہ نبھانی کیسے ہے.💯
#_______🥷🔥

3117483729_whats_app
 

تم آٹا گوندتی رہنا
میں تمہارے چہرے سے زلفیں ہٹاتا رہوں گا.😂😂🙈

3117483729_whats_app
 

چُڑیل کی بیٹی اپنی ماں سے خوش ہو کر : ماں میں کتنی ڈراؤنی ھوں نا 😎😎
ماں : بیٹی زیادہ غرور اچھا نہیں،
ابھی تم نے لڑکیوں کو نہیں دیکھا 😜😜

3117483729_whats_app
 

سب لڑکے ایک جیسے نہیں ہوتے🙄🙄بلکہ
ایک سے بڑھ کر ایک ڈرامے باز ہوتے ہیں
😂😂😜😜😜

3117483729_whats_app
 

بابا جی فرماتے ہیں عاشق سچا اور چائے کا رنگ پکا نہ ہو تو دونوں کو آگ پہ رکھ دیں 😂😂😂😂

3117483729_whats_app
 

سردار بہت دیر سے اپنی خوبصورت منگیتر کو دیکھ رہا تھا لڑکی شرما کر بولی کیا دیکھ رہے ہو سردار میں سوچ رہا تھا کہ اگر تم میری امّی ہوتی تو میں بھی کتنا خوبصورت ہوتا🤣🤣😁😁

3117483729_whats_app
 

*"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥💔*

3117483729_whats_app
 

اتنا شدید سینگل ہوں کہ کمبل میں خود کو لات مار کہ
کہتا ہوں جانو لاتے تو نہ مار
🙈 🤣
Good Morning

3117483729_whats_app
 

چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا!💯
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا💫
.
.

3117483729_whats_app
 

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🙉🙉🙈🙉🙈🙉🙈🙉🙉

3117483729_whats_app
 

.لڑکے صبح صبح اٹھ کے موبائل دیکھتے ہیں😁🤦♂️
اور لڑکیاں شیشہ دیکھتی ہیں رات والی کریم سےمنہ گورا ہوا کہ نہیں 🤣🤣

3117483729_whats_app
 

میں نے
Jazz
والوں کو کال کی اور بولا کہ میں سنگل ہو😔😔
تو انہوں نے آگے سے کہا دنیا کو بتا دو۔ .! ☺😂...😂😂

3117483729_whats_app
 

باقی گلاں چھڈو پہلے اے دسو محبت کر کے چس آندی اے کے نہی 😎😑💃😝🙄😜🤪

3117483729_whats_app
 

انسانیت کی اصل خدمت تو وہ لڑکے کررہے ہیں جنہوں نے لڑکیوں کے نام سے اکاؤنٹ بناکر ہزاروں ٹھرکیوں کی امیدوں کو ذندہ رکھا ہوا ہے🙏🤣🤣🤣🤣

3117483729_whats_app
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے ساری دنیا کو چھوڑ کر کہیں بہت دور جا کر تنہا بیٹھ کر🥺🥺
😔☹️☹️
.نمکو ،پاپڑ،چاکلیٹ، آئس کریم کھاؤں😁😝😁

3117483729_whats_app
 

اعتبار کرنے لگو تو
لوگ بے وقوف سمجھنے لگتے ہیں😔😔

3117483729_whats_app
 

تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن تیری لمبی زبان کا دکھ ہے
😜😜😜🤣
#مرشدヅ

3117483729_whats_app
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی بے وفائی الگ،،،،جدائی الگ،،،،،تنہائی الگ اور گھر سے دُھلائی الگ 😝😝😃😃😂😂😂

3117483729_whats_app
 

آپ کے چوسنی جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے کےلیے، نہ جانے کہاں کہاں سے پوسٹیں چوری کر کے لاتا ہوں🤭🤭🤭😋😋😂😂😁

3117483729_whats_app
 

*_اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں😂🤣😊😋😎_*