سنو محترمہ
تاج محل تو نہیں بنوا سکتا
لیکن برتن دھلوالیاکرو گا😜❤️😘
انہیں کہہ دو کہ بجھا کر نہ اتنا اترائیں..
چراغ پر تو میرا انحصار تھا ہی نہیں
گلہ کریں جنہیں تجھ سے بڑی امیدیں تھیں
ہمیں تو خیر تیرا اعتبار تھا ہی نہیں..
بچپن میں سوچتے تھے
بڑے ہو کر غریبوں کی مدد کریں گے
بڑے ہو کر خود ہی غریب ہو گئے 🙂✌
بڑے بڑے جادو دیکھے ہیں
لیکن اس جادو کی سمجھ نہیں آ رہی 🤔🤔🤔🤔
جو آنلائن جانو کو چمی دینے سے سر درد ٹھیک ہو جاتا ہے 🙄✌️
مان لیا محبت ہوتی ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔
میسج پر سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو
😋😋😜😜😂😂
لڑکیاں بھی تھوڑی تھوڑی ٹھڑکی ہوتی ہیں یہ بات صرف أن کی بیسٹ فرینڈ جانتی ہیں 😝😜😜😉😉😅😅😍😍
😌
جب بھی سوتا ہوں
خواب میں لال دوپٹے نظر آتے ہیں
تعبیر بتادو 👻🙈🤣😪
مجھ سے تمیز سے بات کیا کریں 😜😜
لڑکیوں کا لاڈلا ہوں 😂😂😂😂
وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے،
جس کو ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے۔🖤
*میسر کی قدر ہی نہیں*🙂
*_لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ_*💔✨
ہم کہاں جائے مرشد
کوئی منہ بنا لیتی ہے تو کوئی
بھائی...!!!😒💔🙄
پاکستان میں آج کل
ہر بندہ اس تاڑ میں ہے کہ😳
کوئی بندہ جرسی🧥 پاندا نظر آوے...
تے اسی وی بسمِ اللّٰہ کرئیے....😅
عشق کا بخار، وہ واحد بخار ہے 🤒
جو بڑھتا تو اداؤں سے ہے 🙉
لیکن اترتا چھترول سے ہے 🥰
ایک ہی میری سہیلی تھی علیشہ
آج اس نے بھی بتا دیا بھائى میں علی شاہ ہوں
🙂💔🙂
تھک گیا ہوں یار😑
دوسروں کی گرل فرینڈز کو ہنساتے ہنساتے☹️☹️
کوئی لڑکی میرا بھی سوچ لے 🥺🤭🙊🤪
مجھے آج پتہ چلا لڑکیاں اچار اور
املی کیوں کھا تی ہیں۔۔
اُف میں کتنا مصوم تھا🙈🙈🙈
ایک مچھر
لڑکی کے😋ہونٹ سےاٹھ کر میری چائے میں گر گیا😑
میں نےاس کو نکال کر پھینکا😣
اور کہا:حرامی!!😡
مزے وہاں اورغسل یہاں😂
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😂😂😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😝😝😜😜😂😂
اسے کہنا یہ دنیا ہے !
یہاں ہر موڑ پہ ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں !
جو اندر تک اترتے ہیں !
ابد تک ساتھ رہنے کی !
اکھٹے درد سہنے کی !
ہمیشہ بات کرتے ہیں !
اسے کہنا . . !
یہ دنیا ہے !
یہاں ہر شخص مطلب کی !
حدوں تک ساتھ چلتا ہے . . !
جونہی موسم بدلتا ہے !
محبت کے سبھی دعوے !
سبھی قسمیں !
سبھی وعدے !
سبھی رسمیں !
اچانک ٹوٹ جاتے ہیں !
اسے کہنا … . !
یہ دنیا ہے … !
یہاں لوگ چھوڑ جاتے ہیں !!🖤
بریک اپ کے بعد لڑکیاں گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کٹ کٹ کے بدلے لیتی ہیں
😂😂😂✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain