Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

آج میں نے بخار کا بہانہ بنا کر آفس سے چھٹی لی اور سچ مُچ بخار ہوگیا😰🤔😒😒😒
اگلے ہفتے شادی کا بہانہ کر کے دیکھتا ہوں 🙂😘😁😁😂😂

3117483729_whats_app
 

آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗

3117483729_whats_app
 

گدھے پر بیٹھنے کے قابل نہ تھے
سر پے بیٹھایا تھا جن کو ہم نے❤🥀

3117483729_whats_app
 

یہ سچ ہے کہ ہم گاؤں زادے،🖤
شہر کی حسین لڑکیوں سے ڈرتے تھے😒
.
.

3117483729_whats_app
 

👰دو بیویاں 👸
ایک شخص نے دو نکاح کئے تھے اور دونوں کیساتھ بڑا انصاف کرتا تھا۔✌
ایک دن دونوں ہی بیویوں کا ایک ہی وقت میں انتقال ہوگیا۔
شوہر نے یہاں بھی انصاف کرناچاھا،
چنانچہ اس نے دو غسل والیاں بلوائی اور دونوں کو ایک ہی وقت میں غسل دیا 🤓
پھر دفن کیلیے گھر سے ایک ہی وقت نکالنے کا ارادہ کیا،😍
مگر گھر کا ایک ہی دروازہ تھا، 🤔
اس نے دروزہ بنانے والے کو بلایا اور دوسرا دروازہ بنوا کر ایک ہی وقت میں دونوں کو نکالا اور دفن کیا
✌✌✌✌✌
ایک رات ایک بیوی کو خواب میں دیکھا وہ کہہ رہی تھی
"میں آپ سے ناراض ہوں 😕
شوہر نے کہا : لیکن کیوں؟؟؟
بیوی نے کہا آپ نے دوسری بیوی کو نئے دروازے سے نکالا اور مجھے پرانے سے...😂

3117483729_whats_app
 

چوری کے مرغے پر سو مرتبہ بھی تکبیر پڑھ لی جائے
تو پھر بھی وہ حرام ہی ہے 😁😁
اس لیے زبردستی کے بھائی بنانے چھوڑ دو لڑکیوں 😂🙈
▄︻̷̿┻̿═━一

3117483729_whats_app
 

میں نے دعا مانگی تھی ک ہمارے گھر کی ساری مصیبتیں ختم ہو جائیں 🥰🥰🥰
.
.
.
.
اب ڈر لگتا ہے کہیں میں ہی نہ ٹپک جاؤں 😒😒🫢🤥🤥🫠🤑🫠
▄︻̷̿┻̿═━一

3117483729_whats_app
 

یا اللہ ان لڑکیوں کو سیدھا راستہ دیکھا،
میرے انباکس کا 😂

3117483729_whats_app
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯

3117483729_whats_app
 

*چونا نمبر 13😂*
*صرف کمنٹس میں گپ شپ ہے*
*ویسے تو میں اسے جانتی بھی نہیں 🙁🤐😬😐*
*•||•_______•||•💙🌸🔐*
*🇵🇰👉🏿ᴹᴿ᭄ᴀᴋ🥀🌚🖤.*

3117483729_whats_app
 

*لڑکی چکن لینے گئی*
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
😕🙁😝😂🤣
*لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا*

3117483729_whats_app
 

"سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے انسان خود کو مضبوط بنائے"؀🖤👑

3117483729_whats_app
 

سنو
تم کسی اور کی نہ ہو جانا
میں برتن بھی دھو لیتا ہوں
😂🤣🤣😂🤣

3117483729_whats_app
 

میرا سارا دن اسی انتظار میں گزرتا ہے
کہ کبھی تو
کسی چوڑیل🧚 کی ریکوسٹ اے گی 🤣🙉

3117483729_whats_app
 

جانو مانو والے پریشان
پاکستان میں واٹس ایپ کی سروس متاثر😂😂😂
سنگل لوگوں میں خوشی کی لہر😄😄

3117483729_whats_app
 

*چونا نمبر 25
*سنو جانو۔۔!!*
*وعدہ کرو*
*آخری دانت گرنے تک*
*مجھ سے باتیں کرتے رہو گۓ!🤣🤣😂🤣🥰😍😍😜😜😋

3117483729_whats_app
 

میری زندگی کے ہیں چھوٹے چھوٹے شوق💛
گول گپے، فڑوٹ چاٹ، آئسکریم اور کوک😋😂

3117483729_whats_app
 

خاک میں مل گئ میری تعلیم 🥺🥺
جب کسی نے پوچھی مجھ سے مرونڈے کی انگلش😕😂😂😂🙈Ap log he bta do

3117483729_whats_app
 

*ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا
ایک بوڑھی عورت کو پتہ چلا تو اس کی اصلاح کی نیت سے اس کے پاس گئی اور بولی، بیٹا میں نے سنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو😂😜😜
آدمی۔: بولا دنیا کو دفعہ کریں جی،؛ " میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیران ہوں کہ اس عمر میں بھی یہ حسن، یہ جمال، یہ دلکشی 😂 😂 😅 😅
بوڑھی عورت شرماتے ہوئے بولی ۔ "» ہائے اللہ یہ دنیا والے بھی کتنے ظالم ہیں ۔اچھے بھلے آدمی کو جھوٹا کہتے ہیں😂😂😓😓😆😅😅😜😜😜*

3117483729_whats_app
 

✨ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے_🖤🍂