ہمیں تو درد میں
"پیناڈول" لینی پڑتی ہے۔۔۔۔۔؛🙄😞
"ریلیشن شپ " والے تو
#Ummmah
سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔۔۔۔؛
😜😂🙈
مولانا طارق جمیل کا یہ بیان مجھے بہت پسند ہے
"اولاد کی شادی کرنے میں دیر نہ کریں " 🙈😜
روز ابو کو
send
کرتا ہو
🙈🤣🤣😂
13
توپوں 10 پٹاکوں اور 19 شرلیو کی سلامی
ان لوگو کے لئے🤓
جو باقائدگی سے میری پوسٹ تو دیکھتے ھیں
مگر ری ایکٹ نئی کرتے 🙄🙄
عقل اگر دکانوں پر ملتی تو لڑکیوں نے پھر بھی کہنا تھا بھائی تھوڑا سستی لگائیں ہم ہر بار یہی سے لیتی ہیں۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝😝😝😝
میں جب بھی کتاب لے کر پڑھنے کیلئے بیٹھتا ہوں تو میرا موبائل مجھے کہتا ہے
زرا زرا ٹچ می ٹچ می ٹچ می🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
گرمیوں میں مانگی گئی دعا آہستہ آہستہ قبول ہو رہی ہیں🙄🙂
ٹینکی سے ٹھنڈا پانی آنا شروع ہو گیا ہے 😁
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
محبوب کو پریشان کرنے کا🤣🤣 ڈیجیٹل طریقہ رات کو موبائل کا ڈیٹا آن کر سو جاؤ گرین لائٹ آپ کے محبوب کو ساری رات پریشان کرے گی 😅
اگر تنہائی میں کتاب📖 بہترین دوست ہے۔۔🤼
😍😍
تو سردی میں رضائی بھی کسی جگری یار سے کم نہیں ہوتی۔۔🤔🙄
80
کلو کی لڑکی🙄😂اور نام
نازک پری🤨👊
ارے ڈبل روٹی خدا کا خوف کر🤨🤨🙈🙈🤪🤣
ڈاکٹر نے کہا
آپ میں خون کی کمی ہےانار کھاؤ
،انار لے کر
aya
تو دیکھا
انہیں مجھ سے زیادہ خون کی ضرورت تھی 🥴🥴🥴🤣🤣🤣🤣🤣
سنو اگر تمہیں میسج کرتے ھوئے شرم آرہی
تو میں کر لوں تمہیں مسیج
🤪😜😂👻🤷🤦🏃💁🙈🙄
آج کل وہ لڑکے اور لڑکیاں بھی گن والے
status
لگا رہے ہوتے ہیں جن کے سامنے جوس والاڈبا پھوڑدو تو ڈرکے مارے انھیں نیند ہی نہیں آتی 🙄🤔🤭
شُنو!😍
میلی
post
😜اگنور نہ تیا ترو
"شوٹا شا دل ہے میلا"
توت جاتا ہے😜😂😂-_"تیری یادوں کی حفاظت کیسے کروں 😮😮😐😐
.
.
میرا تو فریج میں رکھا جوس بھی کوئی پی جاتا ہے 😢😬😆😅😅😅
"گماں ہے تمہیں شاید، کہ میں اوروں جیسا ہوں..!"🥀🖤
لڑکیوں کی موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں 😁
آٹا گوندھنا چھوٹی موت😀 جھاڑو لگانا درمیانی موت😂
اور برتن دھونا سب سے بڑی موت۔🤣🤣۔😂😜🙄
یقین کرو ٹھرکی نہیں ہوں ۔😐
شوگل میلے کے چکر میں پوسٹ ہی ٹھرکیوں والی ہوجاتی 🤪😂😂
مرشد میری امی کہتی ہیں😌
تم بہت نیک ہو رات کو تمہارے کمبل سے روشنی نکلتی ہے۔۔۔🤣😁🙈
ایک فوجی کی لڑکی سے منگنی ہوئی ۔😊
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔
فوجی لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے 🤣🤣
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔🙈🙈🙈
.
.
.
.
.
.
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔😁؟؟؟؟
نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔🤣🤣
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔
اب جاو اتھلام آباد 😂😂😂😂😂😍
کھیل گٸ تھی جو کبھی میرے جذبات سے 😍😍
گلاب جامن چرا لا یا ہوں کل اسکی بارات سے 😄🙄😝😝😄😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain