کچھ🙄 لوگوں کو😔 کچن سے,😮
جب🤔 کچھ کھانے کو 🙂نا ملے۔
تو
آتے ہوئے چینی کا پھکا😍 مار آتے ہیں 😂😂😂
گھر میں لیموں نہیں تھے...
مہمانوں کو شربت میں ہزار لیموں کی طاقت والا " لیمن میکس" ملا کے دے دیا...
پتا نہیں کیوں ناراض ہو کر چلے گئے...😒😒😂😂😂😂
مجھ سے بھی حال چال پوچھ لیا کرو😒😕😕😕
میں "دہشتگرد" تھوڑی ہوں💣👿😑😑😏😂😂😂
واجب الچھترول ہے وہ بندہ
جو کہے😜
تمہیں ایک بات بتاؤں۔۔۔۔۔۔
اور پھر کہے چلو چھوڑو 👊
چین والوں کا خط آیا ہے کہ🤔اگر ہمارا اخبار پڑھ نہیں سکتے تو اس میں پکوڑے بھی نا بیچا کریں بہت مہربانی 😅🤣
ایڈمن میری پوسٹوں کا حساب کر
کے مجھے پیسے دیں😒😒😏
میں نے سردیوں کے کپڑے لینے ہیں🥺😂😂😎
سردیاں پھر سے آگئی ہیں نہ شادی ہوئی نہ ہی منگنی ہوئی
پھر وہی تنہائی اور وہی پھولوں والی رضائی 😂 😂
😛 پہلے تو ظالمہ نے پکڑی کلائی 🙉🙈
😋 پھر اس نے چپکے سے انگلی 👆 دبائی 🙊🙈
😍😍😍😍😍 پھر _____ . . . . . . . .
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙉🙉🙉🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈💖🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
🙈🙈🙈
🙈🙈🙈
#___پھر_کیا______ . . . . . 🙄🙄
😝 ایسے ہی ہوتا ہے #__بلڈ_ٹیسٹ عشق کے مارو 😏😜🙊
ہر وقت رومانٹک ہونا ضروری نہیں🙉🤣😅😛😋😏
✌️ 🙈🙈🤣🤣🤣🤣
ہمیں تو درد میں
"پیناڈول" لینی پڑتی ہے۔۔۔۔۔؛🙄😞
"ریلیشن شپ " والے تو
#Ummmah
سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔۔۔۔؛ 😜😂🙈
انسانیت کی اصل خدمت تو وہ لڑکے کررہے ہیں جنہوں نے لڑکیوں کے نام سے اکاؤنٹ بناکر ہزاروں ٹھرکیوں کی امیدوں کو ذندہ رکھا ہوا ہے.🫡🫣🤭
تیری کھائی ہوئی میرے سر کی جھوٹی قسمیں 😪
مرشد 🙄
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئی 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ضروری اعلان سردی آنے سے 15 دن پہلے اپنی 🙄
ناک رجسٹر کروا لیں ورنہ بند ہو سکتی ہے😂
*ترکی کی عورتیں لڑتے وقت تلوار نکالتی ہیں۔،،، 🤟🏻*
*اور ہمارے یہاں کی عورتیں۔۔ 🙃*
*لڑتے وقت ایک دوسرے کا یار نکالتی ہیں۔۔۔🤭*
*تیرا فلانا تیرا ڈھمکانا ۔۔🤣🤣🤣*
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی
ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر__
ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں
ہمارا ایک تھا! وہ بھی کھو گیا آخر__
آخر کار اس کا میسج آ ہی گیا
بولی کیا چل رہا ہے؟
میں نے کہا پنکھا
بولی اس سے لٹک کر مر جاؤ آئندہ مجھے میسج نہ کرنا😜😝🤣
محبوب کی انگلی چائے میں گھمانے سے چائے میٹھی ہو سکتی ہے😏😏😏
تو کیا پورا "محبوب"پانی والی ٹنکی میں ڈال کر روح افزابنایا جا سکتا ہے..🤣🤣
محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے 😂😂😂👉😜😂😂 جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں😂🤪🤭اگر اپنے بابو شونہ آدھا پونہ
رونہ دھونا سے فرصت مل گئ ھو تو😒🙄
کوئی میرا حال چال بھی پوچھ لو ظالموں😒
بخار چڑھیا مینوں😂
🤒🤕..
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
تجھکو نا دیکھوں تو جی گبھراتا ہے دیکھ کے تجھکو یقدم میراہ تراہ نکل جاتا ہے😐😂
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
آج بزرگوں کی محفل میں بیٹھنے کا اتفاق ہوا
🤗🤗
قسم سے دو گھنٹے بےعزتی ہی ہوتی رہی🤣😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain