Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

نہ بریانی نہ پیزا نہ پلاؤ😷😋
میں اداس ہوں..
میری جانو ڈھونڈ کے لاؤ۔😂😂😛🙈

3117483729_whats_app
 

آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں
ڈاکٹر: تم شادی کر لو
آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی
🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂
ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی

3117483729_whats_app
 

چار پانچ دفعہ کا ذکر ہے 😂😂
ایک کیڑا تھا😂😂
اس نے گڑ کا ٹکڑادیکھا وہ اسے کھانے ہی لگا تھا 😂😂
اچانک اس کو ایک کیڑی نظر آئی😂😂
اس نے گڑکو دفع مارااور کیڑی کے پیچھے چل دیا 😂😂
مورل آف دی سٹوری 🤔🤔
گڑ نالوں عشق میٹھا

3117483729_whats_app
 

سردیاں آنے والی ہیں 🌹🧐
لوگوں کی شادیاں ہوگی منگنیاں ہوگی نکاح ہو گے 💯
تے سانوں🤭🤭
کھانسی ہوگی زکام ہو گا اور بخار ہو گا🤣😂

3117483729_whats_app
 

.93
لڑکیوں کو
i love you
بولا🙈😜😝
60
نے بھاٸ بولا
20
نے بلاک کیا 😐
10
نے میسج ہی نہیں دیکھے😐
دو نے گندی گالیاں نکالی
ایک نے
Love u 2
😎کہا اور 200کا بیلنس مانگا میں نے خود اسے باجی 🙆بول کر بلاک کر دیا😄😅😁😜
کیا میں ایک شریف لڑکا ہوں😊

3117483729_whats_app
 

ایک پولیس والا ایک چور کوبہت بری طرح سےمار رہاتھا اور سارے شہرکی وارداتیں اس سےمنوا رھاتھا
اتنے میں پولیس والے کےگھر سے فون آیا کہ آپ باپ بن گئے ہو پولیس والے نےفون سنتے ہوۓ چور کی طرف دیکھا تو چور روتے ھوئے بولا.
ڈال دے.
ڈال دے.
یہ الزام بھی مجھ پر ڈال دے.😄😄😄😄

3117483729_whats_app
 

تجھے 👩 دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 🙈
آل تُو جَلال تُو آئ بَلا کو ٹال تُو😜😂🤭

3117483729_whats_app
 

وہ مُسافر تھا، مکین نہیں تھا،،،
اُس میں فقط"ق" قہر تھا،
"ع" "ش" نہیں تھا..!!

3117483729_whats_app
 

میں آپ کو نہیں جانتا۔۔۔
پھر بھی دعا ہے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سکون والی زندگی دے✨♡
آمین ♥️

3117483729_whats_app
 

ہائے ہم لڑکے❗️
ہمیں اجازت چار کی ہے💯
منہ ایک بھی نہین لگاتی😒😒🙄🙄😂🤣🤣😂

3117483729_whats_app
 

پرائیوٹ سکول کے بچے
" Zoo "
میں
😊😊
.......
" Look Monkey Is Sleeping Don't Disturb " 🙂
.......
گورنمنٹ سکول کے بچے
" Zoo "
میں 😜😜
.......
او ویکھ شیدے، تیرا پیو ستا پیا ای۔۔۔۔۔😜😂😂😂
" مار وٹا "!! 🤣🤣

3117483729_whats_app
 

ایک چرسی😑 نے دوستوں کی دعوت کا🙂
پرو گرام بنایا اور 🤗
اپنے ہی گھر سے رات کو بکرا چوری کیا 😐
اور خوب دعوت ☺
کی صبح گھر پہنچا تو بکرا گھر پے کھٹرا تھا 😳:
چرسی نے بیوی سے پوچھا :🙄
بکرا کہاں سے آیا ؟😛
بیوی بولی: بکرے کو گولی مارو ''😒😏
رات سے کتا غائب ہے ۔۔🙊😐😐😁😁😂🤣😂🤣🤣🤣😂😂

3117483729_whats_app
 

لڑکیاں غصے میں آجائیں تو اپنی دعائیں تک وآپس لے لیتی ہیں
🤣

3117483729_whats_app
 

اس نے کہا "میری قسمت ہی خراب ہے"😐
میرے منہ سے نکل گیا کہ
"شکل کیڑا چنگی آ"🙄
تب سے ڈی پی شو نہیں ہو رہی 🤧😒🤣🤣🤣🤣
🫣🫣🫣🤭🙊🙊🙊

3117483729_whats_app
 

پپو: میرے سسرال والوں نے شادی پر بی
M
ڈبلیو دی ہے 🤗
دوست: گاڑی دیکھی نہیں تمہارے گھر پہ🤭
پپو: ارے پاگل 😜
بی___ایم____ڈبلیو مطلب
بہت__موٹی__ وائف 🤣 *●

3117483729_whats_app
 

پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑

3117483729_whats_app
 

#آجکل😮 میری پوسٹ😍 کو چکن کڑاہی😋🍗🍗
#میں پڑی گردن🙊 کی بوٹی کی😛
طرح اگنور😒 کیا جا رہا ہے 😕
#اے گلاں چنگیاں نٸیں 🥺😛🙄😁

3117483729_whats_app
 

مرد نے عورت کے لب و رخسار پر دیوان لکھ ڈالے مگرحرام ہے جو عورت نے مرد کی مونچھوں, داڑھی یا لشکارے مارتی ٹِنڈ پر ایک مصرعہ لکھا ہو 😂
🤣😂😂😏

3117483729_whats_app
 

😂😂
لڑکا: اپنی فوٹو بھیجو۔
لڑکی میری پروفائل میں لگی ہوئی ہے
لڑکا: یہ تو کار ہے
لڑکی:٬ دروازہ کھول کر دیکھو میں اندر ہی بیٹھی ہوں😐🙏😂

3117483729_whats_app
 

کل غصے میں بادام کا پورا پیکٹ کھا لیا
کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا😈😂🤣