Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

شوہر میں تمہیں بہت پیار کرتا ہوں😂
بیوی تو کیا میں آپ کو پیار نہیں کرتی 😂
میں تو آپ کے لئے ساری دنیا سےلڑ سکتی ہوں😂
شوہر لیکن تم تو دن رات مجھ سے ہی لڑتی رہتی ہو😂
بیوی آپ ہی تو میری دنیا ہو😂
🤣

3117483729_whats_app
 

میں نے کل چپکے سےاپنے 14سال کے کزن کی چیٹ پڑھی
یقین کریں وہ اپنی جانو سے اس بات پر بحث کر رہا تھا کہ بچے⁦
2
نہیں 3 ہونگے
☹️

3117483729_whats_app
 

کچھ کنجوس لڑکیاں صرف نیچے والے ہونٹ 💋 پر لپسٹک 💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے ہونٹ👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں 🙃

3117483729_whats_app
 

خالی پڑے ہوئے ہیں مرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج مرے ساتھ ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے "اوقات دیکھ لو

3117483729_whats_app
 

ایک شادی کی تقریب میں جن آگیا..
جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل پڑیں..
ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کے لئے کہا..
لڑکیاں وضوکرکےآئیں تو....
جن کی چیخیں نکل گئیں...
😎😎😎😎😎😍😍😍😍😍😍

3117483729_whats_app
 

اے خدا کسی شرارتی آنٹی سے ملادے 🙈😜
لڑکیاں نخرے بہت کرتی ہیں 😏🧐

3117483729_whats_app
 

محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے ۔🤦🏻♀️🤦🏻♀️
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 🤷🏻♀️🤦🏻♀️😜🤣😂😁

3117483729_whats_app
 

.اقبال تیرے شاہین 🤦🏻♀️🌝🌝
دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں ❤🔥🧐
*شبانہ مصروف ہو تو فرزانہ کو کال ملا لیتے ہیں*
🤭🤣😂😂
.
.

3117483729_whats_app
 

زندگی میں بہت سے گناہ کیے
لیکن....🙂
بابو شونا، کے چکر میں توتلہ نہیں بنا۔۔۔۔😜😂🙈

3117483729_whats_app
 

شادی پر دو پلیٹ بریانی۔۔۔ دو پلیٹ قورمہ۔۔ساتھ 2 سے 3 روغنی نان ۔۔۔ کریم سلاداور قلفہ کھانے کے بعد اور اوپر سے کولڈ ڈرنک پینے کے بعد۔۔۔۔
ہائے امی جی ۔۔۔میں مر گئی ۔۔۔۔افف ۔۔۔میرے پیٹ میں بہت شدید درد ہے ۔۔۔۔
آگے سے ۔۔۔۔۔امی جی ۔۔۔مر جانی اے ۔۔۔تمہیں کہا تھا نہ کہ اتنا میک اپ کر کے سج دھج کر اور نیا لال جوڑا پہن کر شادی میں نہ جاؤ ۔۔۔لگ گئی نہ نظر ۔۔۔۔۔اب بهگتو ۔۔۔۔۔ 😁😁🤔🤔

3117483729_whats_app
 

ہر لڑکی پیسوں پر نہیں....!
بلکہ🖇️✨
کچھ گول گپوں.اور بریانی چوکلیٹ پر بھی مرتی ہیں😁😅😋

3117483729_whats_app
 

تم گیارہ ہندسوں کا نمبر نہیں دے سکتی
زندگی بھر ساتھ کیا خاک دو گی😐😑
😂😂🙈

3117483729_whats_app
 

وہ جسں کے لیے تو اتنی سگریٹ پیتے ہونہ😍
کیاپتہ وہ لڑکی کسی اور کے لیے املی کھاتی ہو 😇😶

3117483729_whats_app
 

موت آجائےغالب لیکن
امی کی جوتی کها کر ہنسی نہ آئے
قسم سےایک اور پڑ جاتی ہے
🤣🤣🤣

3117483729_whats_app
 

لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔
😜😂😇

3117483729_whats_app
 

موسم بدل رہا ہے لنڈے دا چکر لا آؤ فیر تواڈے ناپ دا ملنا نہیں کجھ۔۔😂😂

3117483729_whats_app
 

انسان کو فضول پوسٹ کرنے کی بجائے ایسی پوسٹ کرنی چاہیئے جس میں دوسروں کے لیے سبق ھو۔۔۔
میری آج کی پوسٹ میں آپ کے لیے سبق ھے!!
ا۔۔۔انار ، ب۔۔۔بکری، ت۔۔۔تربوز
ٹ۔۔۔ٹماٹر ث۔۔۔ثمر
😂😂😜😜😝😎

3117483729_whats_app
 

یہ شادی والی رات دولہا اور دلہن
دروازہ کیوں بند کرتے ہیں 🤔🤨
ایسی کیا باتیں کرتے ہیں 😕🙈😂

3117483729_whats_app
 

بریکنگ نیوز
ہیکرز کا پاکستانی عاشقوں کی رات بھر کی کالیں لیک کرنے کا اعلان
عاشقوں کے کانپیں ٹانکنے لگیں😂😂

3117483729_whats_app
 

اساں ڈھیر " محبتاں" نہیں منگدے
بس دوڑ کے "پوسٹ" تے آیا کر🙄🙄
😆😆