سارے ارمانوں کو خاک کر ڈالا
بس جانوں کہنے پر بلاک کر ڈالا
😰😰😰😰😰
خواتین کی پوسٹ بھی کسی نیک انسان کے جنازے کی طرح ہوتی ہے
سب لوگــ بڑی عقیدت و احترام جوش اور جزبے سے شرکت فرماتے ہیں😁😍
تھک گیا ہوں 😕
دوسروں کی گرل فرینڈز کو ہنساتے ہنساتے 😝😒🙄🙄
آج میں بازار گیا
ایک گھر پہ لکھا تھا "یہ مکان بیچنا ہے 🙄
میں نے بھی نیچے لکھ دیا ٹھیک ہے بیچ دو مجھے کوئی اعتراض نہیں 😂😂
کیا #جانو کے سر میں تیل لگانا اور اسکی #جوئیں
نکال
کر ناخن پر رکھ کر پٹاخا مارنا بھی محبت ہے
🥴🥴🥴🧐
لڑکیوں میں ہزار بُراںٔیاں سہی
مگر مسجد سے جوتے تو
نہیں چُراتی 🙂😏😂
جب لڑکیوں کو گھر میں مار پڑے۔
تب سوچتی ہیں کل نانی کے گھر جاؤں گی اور پھر اس گھر میں کبھی واپس نہیں آؤں گی۔ 😂
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پر
پر رات کے وقت خوشبو لگانے سے
" جِن "
چِمڑ جاتے ہیں😂
ماں کا احترام فرض ہے😊
چاہیے اپنی ہو یا اپنے بچوں کی 😆😆😆😜
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)
میں تو چھوٹی قد کی لڑکی سے شادی کرونگا
کیونکہ
مصیبت جتنی چھوٹی ہو اتنا ہی بہتر ہے🤣🤣🤣🤣🤣
کوئ توہوگی جومیری پوسٹ دیکھ کربھاگتی ہوئ کمرےمیں جاکربیڈپرجمپ مارکےلیٹ کےپوسٹ پڑھتی ہوگی
اور خوب ہنستی ہوگی🤪😜😆😆
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں ایسا شخص ملے__
#
دکھاوے کی محبت💔
مطلب کی دوستیاں🙂
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے🖤🥀💯...
#
کوئی حاجت ہو تو ملنے چلے آتے ہیں
ہمیں یاروں نے مزار سمجھ رکھا ہے❤️🥀
کتنے ہمدرد ملے ، دوست ملے ، یار ملے
سب ابھرتے ۔ہوئے سورج کے پرستار ملے
زندگی توں ہمیں بازار میں کیوں لے آئی
ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے
🦋🥀
جب کوئی اچانک سے اچھی بات کرنے لگ جائے تو سمجھ لو کہ وہ کہیں سے لتر کھا کے آیا ہے🙂
وضو ؛ کفن؛ دعا ؛ دفن ۔
اور یوں ہر کہانی ختم ۔۔۔۔۔🙂
بدصورت کہہ کر چلے جاتے ہو😕🖤 ،
مذاق انسان کا اُڑاتے ہو، یا مُصوّرکا❤ .
خواتین کی پوسٹ بھی کسی نیک انسان کے جنازے کی طرح ہوتی ہے
سب لوگــ بڑی عقیدت و احترام جوش اور جزبے سے شرکت فرماتے ہیں😁😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain