Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

اس کو مجھ پہ اعتبار تھا ہی نہیں
شاید اسے مجھ سے پیار تھا ہی نہیں
چراغوں کو بجھا کر کیوں بیٹھی ہو جاناں
تیری ہوتے ہوئے ان پر انحصار تھا ہی نہیں

3117483729_whats_app
 

*" ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا ، سب کہتے ہیں پاگل ہوگیا ہے! ۔ " 💔🙂*

3117483729_whats_app
 

میرا دل کرتا ہے____..!
کہ میں تمہاری ناسیں پن دوں🤪😁🤣

3117483729_whats_app
 

اگر لڑکیوں کو جن قابو کرنا آتے ہوتے تو
دنیا کے سارے جن صبح صبح برتن دھو رہے ہوتے
😂😂😂😹😹

3117483729_whats_app
 

بچھڑتے وقت ساری برائیاں گنوائی اس نے"____.!🥲🥀💔
سوچتا ہوں کے جب ملے تھے کیا دیکھا تھا مجھ میں"___.!🤔🤷🥀

3117483729_whats_app
 

نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂
😄😂😄

3117483729_whats_app
 

- 🔥✨ -
"نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نا جانے ہم کہاں ہونگے"🖤🙂

3117483729_whats_app
 

-" ڈئیر گرلز❗
اتنے اچھے اچھے لڑکے چھوڑ کر
سب سے گھٹیا والا کیسے چن لیتی ہو😁

3117483729_whats_app
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
😎😁😏
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں
😁😂🙈
😏😏

3117483729_whats_app
 

کسی کا اصلی رنگ تب ہی سامنے آتا ہے
جب آپ اس کے لیے فائدہ مند نہیں رہتے❤️🥀

3117483729_whats_app
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜

3117483729_whats_app
 

آج تھوڑا دکھی تھا 😐
سوچا دوست کو فون کر لیتا ہوں 😌
20
منٹ بعد مجھے ہی کہنا پڑا 🙂
یار پریشان نہ ہو😒_ اللہ بہتر کرے گا🥹

3117483729_whats_app
 

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے😑😐😅🙄

3117483729_whats_app
 

تو نہ ہو گا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو !
______________________
تنگ آغوش میں آباد کروں گا تجھ کو
ہوں بہت شاد کہ ناشاد کروں گا تجھ کو
فکر ایجاد میں گم ہوں مجھے غافل نہ سمجھ
اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو
نشہ ہے راہ کی دوری کا کہ ہم راہ ہے تو
جانے کس شہر میں آباد کروں گا تجھ کو
میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے
اب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو
میں کہ رہتا ہوں بصد ناز گریزاں تجھ سے
تو نہ ہوگا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو
جون ایلیا 🖤.....💔🥀

3117483729_whats_app
 

اس نے جب چھوڑنا چاہا تو فقط اتنا کہا
آدمی ٹھیک تھے تم یار ”خدا کی مرضی“
نامعلوم

3117483729_whats_app
 

اب وہ سکول پڑ ھاتی ہے اور--------- سنا ہے
میرے اک ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے.
نامعلوم🚶🥀

3117483729_whats_app
 

جب لوگوں کے پاس متبادل ہوں تو
کسی کے روٹھ جانے سے کب فرق پڑتا ہے🖤🙂

3117483729_whats_app
 

اُس کو منزل پا لینے کی جلدی تھی،
مجھ تک رستہ دور سے ہو کر آتا تھا.. 🔥

3117483729_whats_app
 

یاد رکھنا💁
سو کیوٹ سے شروع ہونے والی محبتیں 😁🤭😹
😁😹😂
فٹے منہ 🖐️ پہ ختم ہو جاتی ہیں 😝🤭😹

3117483729_whats_app
 

یہ ذات دیکھ کر شادی کرنے والے لوگ😒
البتہ فون پر باتیں ساری ساری رات ضرور کر لیتے ہیں🤨