Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

*تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں*
*پہلے تو یہاں اپنا بناتے ہیں🥀🌚*

3117483729_whats_app
 

عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں ۔۔۔۔
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
ہرکوئی رو کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں ۔۔۔
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ 👀🥀
#کھڑوس 🖤

3117483729_whats_app
 

-" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے
try
کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے 🙈😂😂😝😝

3117483729_whats_app
 

شكر ہے جانوروں میں کھانا پکانے کا رواج نہیں ورنہ ہاتھیوں کے خاندان کی بہو تو روٹیاں پکا پکا کے ہی مر جاتی.!🐘🤣😂😂😜😝

3117483729_whats_app
 

جس کو دیکھو کال یا تصویر کے چکر میں ہے
ْعشق بھی تعویز والے پیر کے چکر میں ہے ۔۔۔!!
ہوش میں مجنو ں ملے گا جھنگ کے بازار میں
چھوڑ کے لیلیٰ کو اب وہ ہیر کے چکر میں ہے ۔۔۔!!

3117483729_whats_app
 

پتا نہیں جو لڑکیاں سچی محبت ڈھونڈتی ھے💞
ان کو میں نظر کیوں نہیں آتا😁👻🤣🤣😂

3117483729_whats_app
 

سوچ رہا ہوں کسی انجان لڑکی کی پوسٹ پر بول آوں😜😜
تم نے اچھا نہیں کیا 😒
پھر وہ جانے اور اس ک جانو جانے 😂🙊😁😂 🤟🤣😝

3117483729_whats_app
 

چکن 500۔روپے کلو خریدنے سے بہتر ہے ۔۔۔یہی 500 کسی نشی کو دے کر محلے سے چار مرغیاں اٹھوا لیں وہ بھی دیسی۔۔۔۔۔😎✌️
#😝🙊

3117483729_whats_app
 

کُچھ بیگمات بڑی بھولی بھالی ہوتی ہیں ، وہ سمجھتی ہیں کہ
شوہر سے بات چیت بند کر کے وہ اُس کو سزا دے رہی ہیں
😂🤣

3117483729_whats_app
 

خاموشی اپنا لو مگر کسی سے شکوہ نہ کرو جب عزت نہ ملے کنارہ کر لو
💯🖤

3117483729_whats_app
 

مسلسل وار کرنے پر بھی زرہ بھر نہیں ٹوٹا
میں پتھر ہو گیا پھر بھی تیرا خنجر نہیں ٹوٹا
تیرے ٹکڑے میری کھڑکی کے شیشوں سے زیادہ ہیں
خدا کا شکر ہے کہ تو میرے اندر نہیں ٹوٹا

3117483729_whats_app
 

لوگوں کی محبت سے نکل کر دیکھیں
اللّہ کی محبت میں بہت سکون ہے ✨❤️

3117483729_whats_app
 

ٹھرکی لڑکوں میں رات 12بجے کے بعد جن آ جاتا ہے
🫢💁
جانو محسوس کرو🙈
میں تمہارے پاس ہوں 😁🤣😜

3117483729_whats_app
 

اب چلے آئے ہیں وہ لفظ کا مرہم رکھنے
جب سکوں دینے لگے ہیں سبھی گھاؤ مجھے💔

3117483729_whats_app
 

ایک رازکی بات سنو جاناں 💖 🥰
جب کسی کا وقت آ پ سے زیادہ قیمتی ہو تو انھیں بار بار تنگ نہیں کرتے🔥💯😔

3117483729_whats_app
 

شکوہ نہیں ہمیں کسی کی بے رخی سے 🌞
شاید ہم ہی نا تھے دل میں بسنے کے قابل 🌚💔
🥺💔

3117483729_whats_app
 

جانتے ہو کب ایجاد ہوئے تھے قہقہے ۔۔۔۔
جب ضبط ٹوٹا تھا کسی دیوانے کا ۔۔۔

3117483729_whats_app
 

عادتیں ڈال کر توجہ کی
یہ جو لوگ بدلتے ہیں کمال کرتے ہیں

3117483729_whats_app
 

مچھر صرف لوڈ نہیں مانگتے باقی ساری🤷
حرکتیں جانو والی کرتے ہیں
🙈😁🤣

3117483729_whats_app
 

شاباش شاباش✋🤷
لگے رہو اپنے اپنے جانو👴🧕
کے ساتھ
میں تو یہاں پان بیچھنے آیا ہوں نا🙇🤧
😒😒