hye Mazy mazy Kal sunday ay
ga....🤣🤣😂🥰🥰🤣😂
بن بلائے ہی
آجایا کرو🏃🏃💃💃
میری پوسٹ پہ😁
گھسیٹتے ہوئے لانا اچھا نہیں لگے گا😛
جب بھائی آرام سے نرم لہجے میں پیاری سی بہن کہہ کر پکارے تو ہوشیار ہو جائیں،
آپ کی جمع پونجی ادھار کے نام پر ضبط ہونے والی ہے 😂🙈
شرمانا نہیں، گھبرانا تو بالکل بھی نہیں۔
یہ بتاو موٹی ہو یا پتلی...
😂😁😁😂
اُن کو فُرصت ہی نہیں بات کی تمہِید سُنیں_____!
ہم وہ پَاگل ہیں جو تفصِیل میں لگ جاتے ہیں____!
🧐😏😏
ہنسی آتی ھے
جب کوئی لڑکی کہتی ھے🙄🙄میرے والا سب سے الگ ہے بندہ پوچھے او انڈے دیندا ے 🤣🤣😂😂😂😂
مجھے اس سونگ کی ابھی تک سمجھ نہیں آئی
سنو
یہ دل کرے چوں چاں چوں چاں چاں یہ دل کرے چوں چاں چوں چاں چاں🤭🤣🤣
اب میں گونگی لڑکی پٹاؤں گا...🙈🤷😜
تاکہ وہ کسی اور لڑکے سے بات نہ کرے...🤧😬🤣
�🤣
#فلموں میں پہلی ٹکر میں پیار ہو جاتا ہے 😛😛
#یہاں ٹکر مار مار کے متھا سوج گیا ابھی تک
کوئی ملا ہی نہیں ۔۔۔۔
#چھڑے🤣😂😂🔥
ترس آتا ہے مجھے
اپنی ہونے والے بیوی پر
بیچاری سپنے دیکھ رہی ہوگی شہزادے کے
اور ملوں گا میں 😝🙄
ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں💔
خود سے کرتا ہوں خود سے لڑتا ہوں....💔💔
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جسں میں محبت کا جواب محبت سے ملے۔۔🙂🥀
جہالت کا یہ عالم ہے کہ لوگ ہیر رانجھا کے مزار پر بھی اولاد مانگ رہے ہوتے ہیں جو خود ایک دوسرے سے ویاہ بھی نہیں کرسکے 😏🖤
🤣🤣😂🤣😂😂🤪🤪
تاریخ گواہ ہے دوسروں کے معاملات میں دادا ابو بن کر مشورے وہی دیتے ہیں, جن کے اپنے مسئلوں میں عقل گھاس چرنے چلی جاتی ہے❥۔۔🤣
#
_خامیاں ڈھونڈو گے تو ملے گی ہی،
ہم خدا کے بندے ہے تمہاری باجی کے نہیں _••
😹♥️🫣
لوگوں کو انکی خوشی کے ساتھ آزادانہ چھوڑ دیں، پابندیوں سے رشتے گھٹن کا شکار ہو کر بے موت مرنے لگتے ہیں, جو آپکا ھے وہ آپکا ہی رہے گا🙃🙃🌺
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
جو بادشاہ کے ساتھ 2 بندے پنکھے سے ہوا
دے رہے ہوتے ہیں سردیوں میں ان کی کیا ڈیوٹی
ہوتی ہوگی🥴🤷😬😂😜
جنونِ حّرص ھے ، یَا کہ جذباتِ وحشیانہ ،
دل چاھتا ھے ، تُجھے جُز جُز نُوچ لُوں 😘
پکڑ کر نبض میری طبیب بولا ۔۔۔ 🥹 تو چنگی پلی اے ڈرامے نہ کر۔😂🤣🫣😫😂😂😂😂
امیر آدمی جب غصہ کرتا ہے تو سب کہتے ہیں صاحب کا بی پی ہائی ہو گیا ہے
اور جب مجھ جیسا غریب غصہ کرتا ہے تو لوگ کہتے ہیں اسکا دماغ خراب ہو گیا ہے 🙄🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain