آج ایک بندہ گالیاں دے رہا تھا😳
میں نے کہا تمیز کے داٸرے میں بات کرو😡
اس نے ایک داٸرہ لگایا اس میں کھڑا ہو کہ پھر گالیاں دینے لگ گیا😖😖😣😣
فرش پر پوچا لگانے کے بعد،،،،،،،
لڑکیاں یہ چاہتی ہیں کہ قیامت تک وہاں سے کوئی نہ گزرے 😌😔
__"😒😂"
ڈیئر بوائز 💕
اگر جنّت میں حوروں نے بھی تمھیں بھائی بول دیا تو کہاں جاؤ گے🔥😝🙄😂😂
اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا
ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ شخص
ہر لڑکا ایک جیسا نہیں ہوتا
😏
کچھ کے پاؤں کالے ہوتے.
اور کچھ کی گردن😂
اپنی بیوی کو اتنا خوش رکھو کہ ساتھ والی پروسن بھی آپکی بیوی بننے کو تیار ہوجائے … !!🤣🤣🤣😂😂🤣✌✌
دنیا کا سب سے خطرناک جادو بیوٹی پالر میں ہوتا ہے 👿
جاتی ماسی سکینہ ہے اور😜
نکلتی کترینہ ہے🙊😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میں شرمندہ ہوں اے دل
کوئی نہیں پھسدا
کی کراں💔😒
☹️
😕
🥺🥺🥺
🤭🤭🤭🤭
افغانیوں کے بھی مزے ہیں روٹی بیچنی ہو تو پاکستان آ جاؤ، ٹیم بیچنی ہو تو انڈیا چلے جاؤ 😂
یہ لڑکے تارے توڑ کے لانے کی بجائے اگر برتن دھونے کا وعدہ کریں تو
Girls
ذیادہ امپریس ہوں.... 😏😂😂
کسمے 🥀
جتنا مرضی بڑا گھر بنا لو 😏
اگر فریج کے اوپر کوئی سامان نہیں راکھا تو سچے پاکستانی نہیں ہو 🤣🤣😁😁
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ 🖤
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥🥀
دلِ غریب بتا_☝💔______ میں کیا دوں اُن کو
عزت بھی، محبت بھی نہ راس آئے جن کو💔😢
گھر رشتے اور احساس سے بنتے ہیں
تو
اینٹں بجری سینمنٹ سے کیا جلیبیاں بنتی ہیں 😯😳🙊🙈😜🤣😂😜🤣
نوکر:
سر آپ کا کوئی کلاس میٹ آپ سے ملنے آیا ہے.😒
مالک:
تجھے کیسے پتا وہ میرا کلاس میٹ ھے🤔
نوکر:
سر وہ کہہ رہا ہے کہ ڈھکّن گھر میں ھے کیا ؟🤭
😂🤣😂😜😜
🙄چند ٹھرکیوں کی وجہ سے😒🙈 لڑکیاں میرے جیسے
🙈شریف پر بھی بھروسہ نہیں
کرتی🙈
😐
لڑکیوں کو باقی لڑکے 😬ٹھرکی اور اپنے والا حاجی لگتا ہیں 😂😂😜😜😜
agree
سنی سنائ پر لشکر کشی سے بہتر تھا
تو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے♥🍁
میرے دانت میں کیڑا تھا
ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رس کھاؤ
ایک ہفتہ چائے رس کھایا
پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا
کیڑا باہر نکلا اور بولا رس مک گئے نے؟🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂
یہاں لوگ مجھے ایسے اگنور کرتے ہیں۔۔😏😞
جیسے میں سوتیلا ممبر ہوں۔۔😒😌😌😌😌😌😌😌😌😌😌😌😜🤪🤪🤪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain