انداز تھوڑا مختلف ہے میرا۔۔۔😏
میں جس کو چاہتا ہوں 💞
اس پر حق بھی جتاتا ہوں🥰
جن کو گھر میں آم دینے سے پہلے سفید قمیض اتروا لی جاتی ہے 🤣
وہ بھی پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں
مائی لائف مائی رولز🙄🙄🏃🏃🏃
:
تمام ثبوتوں اور😞
گواھوں کے
بیانات کو مد نظر
رکھتے ھوئے😏😏
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲
نہ کرنے کے😏😏😖😌
جرم میں دفع 302 😝
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو
انٹرنیشنل کنجوس قرار😜😜
دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤😤
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں 😏😏
جو چوری چوری رات کو استعمال کرتے ہیں.یا کرتی ہیں ان کے گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے. 😜
آڈر.آڈر آڈر.آڈر.🤣🤣🤣
لہجہ دیکھ کر بات روک دیتا ہوں 😒
تعلق جو گھٹن زدہ ہوں توڑ دیتا ہوں 😏
عزتِ نفس مجھے اتنی عزیز ہے کہ ۔۔۔۔۔✌️
کوئی ہاتھ چھڑائے تو فوراً چھوڑ دیتا ہوں 😎
جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے🌚
اللّٰہ کرے ان کا دولھا جون ایلیا جیسا ہو
اور دلہن عابدہ پروین جیسی
خیر ھے اب نہ آؤ 🤣😂😂
اینج تے فیر اینج ای سہی😒😒
خاندان میں منگنی کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ لڑکا لڑکی فون پر پورے خاندان کی چغلیاں ہی کرتے رہتے ہیں😃😂🤣
یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے
😂😆😅😆😅
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں
اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا 🍁❤
کمزوری نہیں خاندانی ہونے کی دلیل ہے💯🔥
زندگی بھی پشتو فلم کی
طرح ہوگئ ہے چل تورہی پر
سمجھ نئ آرہی😐
ھاۓ وہ سچ میں چھریاں🔪🔪 لے کر۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا پیچھا 🏃🏃 🏃 🏃 🏃 کر رہا ہے فراز 🙄🙄
میں نے تو مذاق سے کہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل چیر کے دیکھ تیرا ہی نام ہوگا💃💃💃 🙉🙉🙉😂😂😂
شادی شدہ😞 بندہ تو کسی دوست کے مسج پر مُسکرا بھی نہیں سکتا 🙊
بیوی فوراً بول دیتی ہے کہ
بڑے ہاسے نکل رئے نیں .🤦😒
خیر تے اے😂😂
میری قبر کے کیڑے بھی بھوکے رہے گے💯
مجھے کچھ اس طرح کھایا ہے عشق نے۔۔۔،
آج میں نےایک انجان لڑکی کی پوسٹ پہ بول دیا کہ توں چنگا نٸیں کیتا🙆😐
🙄😎
تب سے اس کا بوئے فرینڈ 100 بار پوچھ چکا ہے👿کہ کیا ہوا تھا
😒😂😂😛😝😜 😂😂😜
ماہی وے محبتاں کچیاں نے
😂🤣😂🤣
میرے ہاتھ میں پینسل ہے کوئی اصلحہ تو نہیں 🙊😁
تم پہ لائن ماروں کوئی مسئلہ تو نہیں 🤣🤣🙊
عورت کو راز بتانے سے بہتر ہے بندہ مسجد میں اعلان کردے 🤣🤣
اے خدا کسی لاہوری لڑکی سے ملادے.
🙈🙊💃😜
میں تو چھوٹے قد کی لڑکی سے شادی کرونگا
کیونکہ
مصیبت جتنی چھوٹی ہو اتنا ہی بہتر ہے😝🙆😂😂
تیرے ہجر میں یوں زرد ہوئے جاتے ہیں
لوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں. 🔥 💯
💞💞 تسی سارے #ممبرز بڑے گریٹ او💞💞
😋😋 رس گلے دی پلیٹ او😋😋
🙈🙈 انڈے دی #آملیٹ او،😁 بوتل دی #کریٹ او، 🙈🙈
😏😏 باقی ساریاں #گلاں ٹھیک نیں😐😏
😂😂 پر #پوسٹاں تے آندے بڑے لیٹ او😂😂
#🌼🌚
سوشل میڈیا پر انگلش جھاڑنے والی لڑکیاں 🙈🙊
۔شادی پہ کہہ رہی ہوتی ہیں امی وڈی بوٹی پائی 🤭😂😁😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain