وہ رویا اس قدر لپٹ کر لاش سے
کہ لاش اٹھ کر بولی😂😆🙊
لے تو مر جا میری خیر ہے
مرنا وی حرام کیتا ای😬
😂😂😁
پتا نہیں کہاں ہے وہ
لڑکی جو کہے گی
آپ کی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے
آپ سے پیار ہو گیا🤣😀😂
عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق
جو بچ گیا وہ دیوانہ
جو تیرتا رہا وہ شوہر😂😂😂😂
مرد عجیب و غریب چیز ہے
اس کی پوسٹ پر لڑکی کمنٹ کر دے
..
..
..
..
..
..
..
..
..
..
..
تو اس کی رپلائی میں کوشش ہوتی ہے کہ اس لڑکی کو #انبکس تک لے جائے 😁😁😁😁😁
اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😢😕
انی دیا منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں 🙈🙊😂
میں پوچھیا ، کتنی تنخواہ ہے
آپ کی جناب
🙂🙂
کہندا کملیے ٹینشن نہ لے تیرے گجرے، لیز، کوکومو، نئیں مکن دیندہ 🤗🤗😅
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں اپنے موبائل کی سکرین پر جوئیں رکھ کر مارتیں ہیں🤭🙈😁😂😂😂😂
کزن چپس ﮐﮭﺎ ﺭہا تھا
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ مانگی ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﮮ ﺩی🙄
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﺲ؟🙃
ﮐﮩﻨﮯ لگا: ﺑﺎﻗﯿوﮞ کا ﺫﺍﺋﻘﮧ بھی ﺍ ﺲ ﻃﺮﺡ کا ہے😒😒😥😕😂😂😒
حاصل تم مجھے پہلے بھی نہیں تھے !
کھویا میں نے تمہیں آج بھی نہیں 🖤
🌸🌸
عشق جب الٹا لٹکاتا ہے
تو بس یہی آواز آتی ہے
😊😊
چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسج کردی سی 😂😋🙊🙈..🤣🤣🤣🤣
پاکستانی کرکٹ ٹیم وہ خراب بندوق ہے🤣 جس سے مالک بھی ڈرتا ہے اور دشمن بھی🤪
وہ #لڑکیاں بھی #دانشور بنی ہوئی ہیں 😒
جن سے #ٹائم پوچھا #جاتا تھا😏
تو کہتی تھی #نکی سوئی 5 تے #وڈی سوئی 3 تے😝😝😂😂
پارلر کے سامنے بیٹھے فقیر نےبتایا کے میں نے پارلر میں جاتی عورت کو کبھی واپس آتے نہیں دیکھا..🙄🤔🤷
😂😜
بیوی ناراض ہو تو میکے چلی جاتی ہے ۔۔۔
شوہر کہاں جائے۔ اہل علم سے رہنمائی درکار ہے☺️☺️
ایک آدمی کار دھو رہا تھا تبھی پیچھے سے ایک عورت گزری اور پوچھا
کار دھو رہے ہو آدمی نہیں پانی دے رہا ہوں شائد وڈی ہوکر ٹرک بن جائے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
عقلمند حاضر ہوں🔥
دنیا میں پہلے سموسہ آیا تھا یاپکوڑا😏😎
کہا بھی تھا میری ہو جاؤ مل کر کپڑے دھو لیں گے🙁
آج لگی رہو اکیلی سارا دن
😒🙊🥺
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے
ہیـــں،،🔥🤔
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐
نہیں تھا اعتبار اسے میری مخلصی پہ
کھو دیا اسے نے مجھے آزماتے آزماتے
🖤🔥
آج کا سوال
لنگڑے آم 🥭
کی ٹانگ کیسے ٹوٹی آج ہم اس پر بحث کریں گے😳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain