Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

دل کرتا ہے مچھر بن کر
تمہاری چمیاں لوں 💋😉

3117483729_whats_app
 

یہاں کوئی ایسا آپشن ہونا چاہیے
کہ بندہ سائلنٹ ممبرز کا کان پکڑ کر کہے
اے وی پڑھ😐اے وی پڑھ😒اے وی پڑھ👊🏻😤
تے ریکٹ وی کر😎🤨
مجبوری اے میرا واس نیں چلدا 🙁

3117483729_whats_app
 

تیری یاد میں گم مٙیں پاگل سا لڑکا 😍
چاچے بشیر کو بُشرا بول بیٹھا 😀😏😏🤣🤣😥😥

3117483729_whats_app
 

لڑکیاں: جرابیں دیکھ کر 🤔
کل سکن پہنی تھیں
آ ج بلیک پہنوں گی
لڑکے: جرابیں سونگھتے ہوئے😒
دو دن اور چل جائیں گی
🤣😂🤭😕☺️🙈🙊

3117483729_whats_app
 

گول گپے کھانے آیا تھا
کھا کر پتا چلا جیب تو خالی ہے
بیٹھا انتظار کر رہا ہو کہ کب دکاندار کا دھیان کہی اور جاتا پھر نکلتا ہو
دعاؤں کی اپیل

3117483729_whats_app
 

ایک لڑکی نے چوہے کو دیکھا!!🧐
وہ جیسے ہی چلانے لگی😲
چوہا بولا : بی بی تیری مہربانی🤫
چیخ نہ ماریں میں پہلاں😏
ای دل دا مریض آ ں😕
😇☺️😂🤣😂🤣🤪🤩

3117483729_whats_app
 

اس نے پیار کا ثبوت مانگا😒
میں نے لڈو میں اسکی پکی گوٹی چھوڑ دی😏
ایں ہوندیاں نے سچیاں محبتاں😍🤣😂🤣

3117483729_whats_app
 

گھر🤦 کا وائی فائی اور مشوق😆 کا رپلائی اگر سلو ہو جائے تو سمجھ جائو کہ کوئی دوسرا🙊 استعمال کر رہا ہے
😂😂😂

3117483729_whats_app
 

ہاۓ اس کا مجھے یوں مڑ مڑ کے دیکھنا 🙈
اور کہنا
شکل ویکھی اے اپنی😒😒🤣😥😥

3117483729_whats_app
 

بھائی کے موبائل سے ابا کو میسج کردیا
" جانو آج لال سوٹ میں بمب لگ رهی تھی "
بڑی رونق لگی هوئی هے گھر میں جب سے والد محترم نے میسج پڑھا هے ..😂😀😂😜😜😜😜😂😂

3117483729_whats_app
 

مرشد میں مرید ہونا چاہتا ہوں....!!🥀🥀
مرشد کوئی چنگی جئ 20 سال دی پیرنی لبھ دیو..!😋

3117483729_whats_app
 

کوئی مجھے 50 روپے اُدھار دے دو 🙃
واپس نہ کیے تو بے شک مجھے بلاک کر دینا ۔۔🤪😂🤣
میں نے شٹنگ بوتل پینی ا😌😌😌
🤭🤭😂😂🙈

3117483729_whats_app
 

لڑکیو کا منہ تب دیکھنے والا ھوتا ھے
جب دوکاندار کہے
باجی آپ کا قد چھوٹا ھے
آپ پر ہیل والی جوتی سجے گی😁😝😂🤣

3117483729_whats_app
 

ہوٹل سے چکن پیس لیکر نکلو تو بلی ساتھ ساتھ
ایسے چل رہی ہوتی ہے۔
۔
۔
۔
۔
جیسے آدھے پیسے اس نے دیئے ہوں۔۔😂😂😂

3117483729_whats_app
 

لڑکا اپنی گرل فرینڈ سے...
ڈپی بدل لو سال ہو گیا ہے..
لڑکی..
تمہیں نا بدل لوں دو سال ہو گئے ہیں 🤗🤣🤣🤣😆😆😆😆😆

3117483729_whats_app
 

رونا🤧تو سب کو آتا ہے لیکن رونے کے ساتھ ساتھ😎
🙃🙃
ناک سے بُلبلا نکالنے کا ٹیلنٹ بس لڑکیوں کے پاس ہے💔🔥
🤣🤣😝😅😉

3117483729_whats_app
 

انسان 🚶عشق میں اور بسکٹ🍪 چائے ☕میں ڈوب جائیں تو انہیں ان کے حال پہ چھوڑ دینا چاہیے

3117483729_whats_app
 

اگر میں تمہیں کہوں کہ بات سنو
تو تم پہ لازم ہے کہو کہ جی جان حکم کریں🙂😒😒
🤣🤣🤣🤣🤣

3117483729_whats_app
 

ڈاکٹر: بچے کو پانی دینے سے پہلے 😏
ابال لیا کرو😶
آ دمی:وہ تو ٹھیک ہے ☺️
مگر ابالنے سے بچہ مر تو نہیں😕
جائے گا نا🤔
🤣😂🤣😂🤣😂

3117483729_whats_app
 

میں نے یہ کب کہا کہ نزدیک سے دیکھ..
مگر یہ حق ہے مِیرا تُو مجھے ٹھیک سے دیکھ..
تُو شاہ زادی ہے تجھے جچتا نہیں حُضوری رنگ..
اپنے غلام کی سمت ذرا تضحیک سے دیکھ..❤️🦋