لوگ تو چونا لگاتے ہیں🙄
آؤ میں تمہیں کریم لگاؤں
تاکہ تم گوری ہو جاؤ🙊😂😂😂😂😅😝😝
لگے رہو انباکس میں آخر ہونا بلاک ہی ہے اس لئیے ایتھے مرو میری پوسٹ تے
تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دساں😁😁✌🙃😛
امریکہ کے 17 سالہ لڑکے نے تین سیارے دریافت کرلیے
ہمارے یہاں 17 سالہ ٹھرکی جوان
میت والی خوشبو لگا کر گرلز کالج کے باہر کھڑے ہوتے ہیں 😂🤣
تمھارا مجھے دیکھ کر مسکرانا 😊
صاف ظاہر ہے کیڑا 🐛تمہیں بھی تھا
🙅🏼😂
ایڈمن
برائے مہربانی ان لوگوں کو ایڈ نہ کیا کریں
جن کا عاشقی معشوقی کا چکر ہو😑😑
کمبخت شاعری ایک دوسرے کے لئے کرتے ہیں😨🫣🫣
واہ واہ ہمیں کرنی پڑتی ہے🤷🏻🤭😂😂🤣🤣
کوئی مینوں وی دل دے دیو۔😌
میں کہیڑا کھا جانا🙄🙄
سانوں نہر والے پل تے بُلا کے😍😉
.
تے پِچھوں ماہی دھکا دے گیا
😥😥😥
ایک آدمی پبلک ٹوائلٹ میں بیٹھا اپنی حاجت پوری کر رھا تھا -اسے اچانک ساتھ والے ٹوائلٹ سے آواز سنائی دی-
"کیا حال هیں"؟؟
آدمی گھبرا کر -""ٹھیک هوں"
پھر آواز آئی-
""کیا کر رھے هو"؟؟؟
آدمی-"ضروری کام سے بیٹھا هوں"
پھر آواز آئی
"کام کیسا چل رھا هے"؟؟
آدمی اور گھبرا کر بولا"رک رک کے چل رھا هے"-
پھر آواز آئی-
"یار میں تمہیں بعد میں کال کرتا هوں کوئی الو_کا_پٹھا ساتھ والے ٹوائلٹ سے میری ھر بات کا جواب دے رہا ہے۔😕😂
لوگ تو چونا لگاتے ہیں🙄
آؤ میں تمہیں کریم لگاؤں
تاکہ تم گوری ہو جاؤ🙊😂😂😂😂😅😝😝
بہن بنا کر 3,4 مہینے بعد پروپوز کرنے والے لڑکوں کا بھی جہنم میں الگ ہی "بحریہ ٹاؤن" ہوگا🙈🙈🙈😄😂😂😁
تاریخ گواہ ہے 🙃
چٹا رنگ تباہ ہے 😄
خیر سانوں کی 😐
ساڈا کیہڑا عید🤔
تو بعد ویاہ ہے😂
😇😄😇😂😂🤭😂
عورت👱♀️اگر مرد🧒سے زیادہ خوبصورت😍ہوتی🙄
تو میک اپ💆♀️مرد کے لیے بنتا عورت👱♀️کے لیے نہیں😜
زرا نہیں پورا سوچئے🤔
ایڈیاں تسی پریاں😜😋🤣
ہائے یہ لوگ!
دُوسروں کی عِزت پہ باتیں کر کے خُود کو پَاک دِکھانے والے...! - " 🙂🥀🔥
اگر میں گول گپے😋😋 کھلائوں 🙈
تو کیا تم میری سہیلی بن جاو گی؟🙈🙈🙈😋😋😋
آج ميرا انٹرويو دينے کا موڈ ہے 🙈
آجائيں اگر کوئ بھی سوال پوچھنا چاہے تو😂
لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے
کبھی عبرت کبھی تماشہ'
💔
ڈاکٹر : کیا کھایا تھا؟
لڑکی : جی برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا
ڈاکٹر : غصے سے! یہ وٹس ایپ نہیں ہے
سچ بتاؤ۔
لڑکی: جی ٹینڈے😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اگر تمھارے دل میں کوئی اور ہے تو_____!!😐😑
مجھے پھپھڑوں میں ایڈجسٹ کرلو
😜🙉🙈😂🤣😂🤣
لوگ احساس نہیں
،احسان کرتے ہیں 🖤"
وفائیں کر نہیں سکتے ، باتیں ہزار کرتے ہیں! 🖤🙂"
بھنور میں کھو گئے ایک ایک کرکے ڈوبنے والے...
سرِ ساحل کھڑے تھے سب تماشا دیکھنے والے...
خدا کا رزق تو ہرگز زمیں پر کم نہیں یارو...
مگر یہ کاٹنے والے ، مگریہ بانٹنے والے.....!!!
😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain