اس نے پیار سے میرے پاس آ کر کہا🙈
مجھے تمہارے دل💖 میں رہنا ہے😊
میں نے بھی کہ دیا
رہ لو مگر کرایہ ٹاٸیم پہ دینا😁😁😁
🙊😜🤭
جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں 🙄
ہزاروں مرگئے لاکھوں تیار بیٹھے ہیں 😳
برباد کر کے اپنی زندگی لڑکیوں کے پیچھے🤨
کہتے ہیں دعا کریں بابا جی🤲
ہم بے روزگار بیٹھے ہیں🤧
بندے دے پتر بن جاؤ تسی😕
🤭🥳😂🤣😛😂🤣🤭
ایک بچہ دکان پر گیا اور بولا:🚶
انکل رنگ گورا کرنے والی کریم ہے🤔
دکان دار:ہاں بلکل ہے🥰
بچہ:تے فیر لاندا کیوں نی🤨🙄
روز تینوں ویکھ کے ڈر جاندا میں 😯😩
🥳🤣😂🤣😂🤭😛😁
وہ پوچھنا یہ تھا کہ😕
یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں 🙄
ان کی لاشیں کہاں ملتی ہیں 🤔🧐😒
بعض عورتیں ایسا کھانا بناتی ہیں 👍
کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😋
شیطان ہاتھ جوڑ کر کہتا ہے👹
اللّٰہ دا نا من بھائی بسم اللّٰہ🙊
پڑھ لے نئی تے مینوں وی 🙈
کھانا پے جے گا🤧
😂🤣😂🤣😋🥳
چھوٹے قد والی لڑکیاں
قسم سے لال سوٹ میں گیس سلینڈر لگتی ہیں😂😂
ضرورت براۓ سہیلی۔۔😓💔🙈
وہ بھی بالکل ویلی 😋🤪🖤🙈
لڑکیاں رات کو اس لیے کریم لگا کر سوتی ہیں🤣🤣🤣😑
ان کےخواب میں آنے والا شہزادہ ان کی اصل شکل دیکھ کر بھاگ نا جائے😂😂😂👍🙊😁😁
جو تمہیں میرے حصاروں سے چرا لے گیا ہے.
اُسے کہنا کسی کا حق مارا نہیں کرتے....
کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر
یہ سمجھ میں آیا بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا
فیک باجیوں سے گزارش ہے
مرجانیوں آج جمعہ پڑھ لینا
🙊🤭🙆🏻🚶🏻🤣🙄
ہم محبت مزاج لوگوں کا !
نفرتیں کیا بگاڑ سکتی ہیں ؟؟؟
💞💞💞
اُس جا آخری میسج تھا, اب بات نہیں کرنی۔
میں تو لکھتا رہ گیا, ہوا کیا? ہوا کیا?
عشق جب الٹا لٹکاتا ہے
تو بس یہی آواز آتی ہے
😊😊
چاچا اللہ دی قسمیں تیری کڑی وی میسج کردی سی 😂😋🙊🙈..
👀کاش کوئی میرا نام بھی اپنے ہاتھ پہ لکھے، 😒😒
🙊 تاکہ میں بھی ڈپی لگا کر شوخیاں ماروں 😔💔
اگر کوئی اپ سے کہتا ہے نا کہ ہور سناو
پھر اس کو ایسی ایسی سناو کہ لگ پتہ جاے اس نو😂😂😂😁
🤪🤣😂
سیرتیں بے قیاس ہوتی ہیں
صورتیں غم شناس ہوتی ہیں
جن کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہو
ان کی آنکھیں اداس ہوتی ہیں .
اج جمعہ ھےکوئی نظر نہیں
آرہا
منگن تے نہیں چلے گئی سارے 😂😁🤭
لوگ میری
post
ایسے
ignore
کرتے ہے 🧐
جیسے ان کا
breakup
میں نے کروایا ہوہ 😒
کنوارے ہی مروگئے دیکھ لینا 😝🤭😂
💕
چاۓ کے ایک کپ پر تکرار رہنے دیجئے!🔥
پی لیجئے یا بانٹ لیجئے، انکار رہنے دیجئے۔!☕❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain