Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

اگر یہاں پتا چل جائے کہ کل قیامت ہے تو راتوں رات مصّلے بھی مہنگے ہو جائیں گے💯💔

3117483729_whats_app
 

جانے کیوں ____ اِک خیال سا آیا؟
ہم نہیں ہونگے تو کیا کمی ہوگی..

3117483729_whats_app
 

عاشق کے لئے محبوب کا پیکیج اہم ہوتا ہے
پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا
😂🤔🙄🤣
👻

3117483729_whats_app
 

مجھے نہیں پتہ بس
🤷
مجھے اکھیوں🤦👁
سے گولی مارو😌🙇😞😁

3117483729_whats_app
 

خوبصورت لڑکیوں کی بہت جلد شادی ہوجاتی ہے
باقی فیس بک کی پریاں بن جاتی ہیں....
خیر سانو کی😟😜😛😂😂😂😂

3117483729_whats_app
 

میرے خوش گماں
تیرے ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی
دیکھ لے میں گری نہیں،
کہ تمام شہر لپک پڑا
مجھے تھامنے ، تیرے سامنے

3117483729_whats_app
 

ایک دن میں نے دماغ چلایا 🧠
وہ چلتے چلتے پتہ نہیں کدھر چلا گیا
🤕 آج تک واپس ہی نہیں آیا 🤭🤭🤭🤭🤭
,🥺🥺🥺🙄🙄🤷🏼♀️🤷🏼♀️

3117483729_whats_app
 

ہوتی نہیں جو قوم
62
روپے لیٹر پہ راضی👍
240
روپے لیٹر ہی فقط اس کی سزا ہے😂

3117483729_whats_app
 

لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے
کبھی عبرت کبھی تماشہ'
💔

3117483729_whats_app
 

مریدوں میں ۔۔۔۔ شمار کر ہمیں ۔۔۔۔
تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں ۔۔۔♥️

3117483729_whats_app
 

کیوں اداس بیٹھے ہو🧐
آؤ تمہیں تمہارے جانو کے خلاف پٹیاں پڑھاؤں😐😂🙄

3117483729_whats_app
 

دوست: یار سنا ہے تمھارے لڑکے کو تعلیم کا بہت شوق ہے....🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔.
دوسرا دوست: ہاں شوق ہے تبھی تو ایک جماعت میں تیسرا سال لگا رہا ہے.....😅😅😅😅😅

3117483729_whats_app
 

مجھے یاد ہے جب میں نے سکول میں ایک بار تقریر کی تھی کہ”تعلیم پیسے سے بہتر ہے”
بس تب سے ہی پیسہ مجھ سے ناراض ہے
پیسوں مجھے معاف کردو تب میں بچہ تھا یاررر 🤧
غریب تباہ دے 🥺😕

3117483729_whats_app
 

سنگل ہونے کا دکھ ایک طرف 😞😞😞😞
کوئی یقین نہیں کرتا اسکا دکھ دوسری طرف😔😔😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

3117483729_whats_app
 

بے وجہ ہے تبھی تو محبت ہے
وجہ ہوتی تو سازش ہوتی _🖤
🔥

3117483729_whats_app
 

بڑا بے چین رکھتی تھیں، تعلق داریاں اس کی
اِدھر میری جنوں خیزی ، اُدھر بے زاریاں اس کی... 🖤🥀

3117483729_whats_app
 

پتا نہیں میرے دوست مجھے پسند کرتے ہیں یا نہیں😑
لیکن میری لاش کے سامنے بیٹھ کے وہ یہ ضرور بولیں گے کہ..اٹھ نا یار😶مزاق مت کر🙂

3117483729_whats_app
 

عین ممکن ھے کوئ۔۔۔۔بچھڑا ھوا مل جاۓ
کیوں نا اس بار تیرے گاوں کا میلہ دیکھا جاۓ ...🖤

3117483729_whats_app
 

وہ پاکستانی ڈراما 🙄
جس نے
آ پ کو رولا دیا ہو 😔

3117483729_whats_app
 

لوگ کہتے ہیں تم چاند ہو🙈 مجھے بھی یہی لگتا اس وجہ سے لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے😒🥺
بھلا چاند پہ جانا آسان بات ہے🥀🤗😂🙈