شادیوں میں عورتیں ایک دوسرے کے کپڑے دیکھ کر جلتی ہیں😜😂😁اور مرد😎 ایک دوسرے کی بیویاں دیکھ کر
😉😂🙊🙈
کسی کو چاہو تو اس نیت سے چاہو، کہ وہ بھلے تم کو ملے نہ ملے. پر اسے جب بھی محبت ملے، تو اسے تم یاد آ جاؤ۔۔۔!!!

🖤
بے قدرے لوگوں سے جذبات
جوڑ کر سوائے
بربادی کے کچھ نہیں ملتا!
🥀💯
شَبِ ہِجرَاں اور روگ پسند ہیں
یَکطرفَہ محبت کے جُوگ پَسند ہیں
تُم بھی اگر اُدَاس ہو تو آ جاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں۔۔💔🙂
ツ
صرف وبائیں ہی نہیں
ادائیں بھی جان لیوا ہوتی ہیں..😂🔥
🌸یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں 💞
💞💞مگر اس کے سوا 💝💝
🌸کوئی میرے عشق کے قابل نہیں
وہ تو پہلے ہی حور لگتی تھی🌼
ہاۓ آج جُھمکا بھی پہن رکھا ہے❤
عجیب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز محبت سے وہ مکر جائے😒
اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا😊
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے 🙏
کل ایک لڑکی نے مجھے انبکس میں کہا
آپ بہت خوبصورت ہے 🙄
میں نے جا کر شیشہ دیکھا اور سمجھ گیا 😒
اے کڑی لوڈ دے چکرا وچ اے 😂
🍁حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے.......🍂*
*🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂*🔥✌️
پر خار ہے تکلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ عادتیں بری ہیں
میں کھل کے کہہ رہا ہوں۔کوٸ پارسا نہیں میں
مانا کے وقت ____________ستا رہا ہے🥀💔
لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے✨
بسکٹ بنانے والی کمپنیوں سے گزارش ہے کہ بسکٹ کے پیپر پر یہ بھی منشن کر دیا کریں کہ بسکٹ چاے میں کتنے غوطے برداشت کر سکتا ہے ۔۔۔۔
🤣😅😂😄
Good Morning
بات کرتا ہے مختصر لیکن
روح کے تار چھیڑ دیتا ہے
تباہ کیا مجھے_____میرے ہی خلوص نے
ورنہ لوگوں کی کیا مجال کے فریب دیتے
lagta h yaha sab log mar gy hy..................👊👊👊👊👊👊👊
میں شادی ایسی لڑکی سے کروں گا جو
آٹا گوندھتے وقت ہلتی نہ ہو 🙈😜😂🙂
نہ کوٸی پمپل والی نہ ڈمپل والی
مجھے بس لڑکی چاھیۓ سمپل والی😂❤
آہستہ چل اے زندگی، کئی قرض چکانا باقی ہے کچھ درد مٹانا باقی ہے ،، کچھ فرض نبھانا باقی ہے ،، ✨🖤
''
اے گلِ بنفشہَ! 🖤
تمہارا حٗسن بھی کِسی وباء سےَ کم نہیںِ
مۭن يَراهَٗ يَمٗوت۔
"جو دیکھے مر جاۓ۔"🌻❤
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain