ہمارا اچھا ہونا , کسی کی پرواہ کرنا , رونا دھونا , چینخنا چلانا , دُعائیں مانگنا , کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنایقین کریں کوئی معنی نہیں رکھتا لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں💔🔥۔
#خاک_سار 💔
سب لڑکیاں لڑکوں پر نہیں مرتی😐
کچھ برتن دھونے کا نام سن کر بھی مر جاتی ہیں 😖😂😁
شلوار قمیض اس لیے بھی پاکستان کا قومی لباس ہے
کیونکہ 👀
اس میں جھولی اٹھا کر بددعا دینے کا بھی آپشن موجود ہوتا ہے🕵
🙄😂😂
رابطوں میں حد اچھی ہوتی ہے⛓
میں تو اُس کے پیچھے ہی پڑھ گیا تھا🌚
🙅♀️🙆♀️سنگل رہنا بھی بہت مشکل 💁♀️ کام
ہے😐🥺
جسکا کمنٹ آتا ہے اسی پہ ہی دل آجاتا ہے🤧🙈😕🙄
نوچ ڈالو ان …………آنکھوں کو 😓
جس نے تمھارے ادھورے خواب دیکھے تھے💔
W@$!!-----WR!!TE
پاکستان میں شادی والے دن
لڑکی کی سب بڑی ٹینشن یہ ہوتی ہے
کہ مولوی کلمے نہ سن لے🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂
- 🤍✨💦 -•|| _________"🔥
"توں لکھ کروڑ ۔۔۔۔۔ ہزار سہی
میں ککھ دا نئیں ۔۔۔ لاچار سہی.....
توں حُسن جمال دا مالک سہی
میں کُوجھا تے ۔۔۔۔ بیکار سہی.....
توں باغ بہار دی رونق سہی
توں گُل پھُل ،تے میں خار سہی
میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ
میں نوکر توں سرکار سہی....
🤍✨____●°🍒✨🍒°●🔥
.
اگر آپ کے اندر حوصلہ ہے تو آپ دنیا کے ہر مُشکل مقام سے گُزر سکتے ہیں
مگر پھر بھی . . . .
آپ وہاں سے نہیں گُزر سکتے جہاں آپکی بیوی نے تازہ تازہ پونچھا لگایا ہو
😒🙄🤣😂😂🤣😂😂
اگر میں تمہاری چبائی ہوئی ببل 🗯️💬
کھاؤں تو مان لو گے کہ محبت ہے😒🙄
_ "سر" اور "کردار "ہمیشہ اونچا رکھا کرو😍
_ "اچھے "اور "برے" دن آتے جاتے رہتے ہیں❤️
جیسے کیسے گزار دی ہم نے
پھر بھی دھوکہ نہیں کیا تیرے ساتھ
زندگی بس یہی کہوں گی تجھے
تو نے اچھا نہیں کیا میرے ساتھ🙃🍂
✍️
ساڈا ہس کے تکنا 👀 عادت اے 🖤
تو ناز نا کر 😏 تیرے تے نئی مردے 🤟
کبھی سکول میں آپ کے ساتھ۔۔۔
ایسا ہوا ھے۔۔۔
کہ آپ نے ٹیسٹ کی وجہ سے چھٹی کی ہو۔۔۔🤔
اور جب آپ اگلے دن جائیں تو آپکا دوست آپ کو بتائے کل ٹیسٹ نہیں ہوا آج ہونا ہے۔۔۔😂🤣
میرے ساتھ کئی دفعہ ہوا ہے 😫😫😨
ان لڑکیوں کا بھی الگ سے حساب ہو گا
جو خود تو مکس کریمیں لگاتی ہیں 😕
اور اگر کوئی پوچھ لے تو آگے سے کہتی ہیں " یار کچھ بھی نہیں لگاتی، بس برتن دھونے جاوں تو اسی صابن سے منہ بھی دھو لیتی ہوں"🙄😐
😁👻😅
ایک چیز چلتے چلتے تھک جاتی ہے
لیکن اگر اُس کی گردن کاٹ دی جائے
تو پھر چلنے لگتی ہے
سہی بتانے والے کو 200 کا لوڈ فری میں🤣🫣
نبض پکڑ کے 🙂🤔
ڈاکٹر بولا !!
بریانی چھوڑ دے🥘 😑
کولڈرنکس چھوڑ دے🍷😋
اور ہاں چائے بھی چھوڑ دو 😱
آنکھیں دیکھ کر بولا 😦
فیسبک۔ واٹس ایپ چھوڑ دے👀
میں بولا ڈاکٹر😔😔
تو عزت سے میری کلائی🤨
چھوڑ دے🤦😆😃😄😜😂
مجھ میں ہزار عیب ہی سہی پگلی...🤐
مگر تیری ذات کے لئے مخلص رہوں گا...❣️
اگر بے عیب چاہو
تو فرشتوں سے نباہ کرلو
میں آدم کی نشانی ہوں
خطا میری وراثت ہے😒
ان کے نام جو خطا پے چھوڑ جاتے ہیں 😢
ابو کے ساتھ بائک پر جا رہا تھا 🙂
منہ سے نکل گیا بچی چک کر 😒🤝😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain