اگر یہ لڑکیاں نہ ہوتی
تو ہم لڑکے کیا کرتے کس کے سامنے شوخی مارتے ، کس کے سامنے مونچھوں کو وٹ دیتے 🤭😛🙈🙋🤷
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا دل جیتنا
ہم تو اپنا بھی ہار بیٹھے ہیں 🙆♂️
بہت برہم نظام زندگی ہے !!!
کہیں میری ، کہیں تیری کمی ہے
🖤🤎
👑🌸🍁
کبھی مطلب کے لیے، تو کبھی دل لگی کے لیے۔۔۔
ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے اپنی زندگی کے لیے...!!🙂
اگر میں تمہاری چبائی ہوئی ببل
کھاؤں تو مان لو گی کہ محبت ہے😒
بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔🪴
ہماری ایڈمن۔۔۔۔۔۔🤵🤵
گرفتار🙄🙄🙄😯😯
پرائی بارات میں پیسے لوٹتے ہوے پکڑے گئ
پوچھنے پر پتہ چلا کےنیٹ کا پیکج کرنا تھا 😝 😜😜😜😜😂😄😄😄🥹🙈🙈🙈🙈🙈
محبت کبھی ختم نہیں ھوتی 😌
بس جانو کہ نام بدل جاتے ہیں 🙈
🤣😅😅😅
آج تو پڑوسن نے حد ہی کر دی بولی🙋♂️👸
تمھارے فیسبک پر بہت سارے فالوورز ہیں ہماری بھینس ہی بکوا دو.🐃🙄😬🤭🤨
🙈🙈🙏🙏
چار دن کی جوانی ہے دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور
دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو۔۔۔ رخسانہ ہے یا چاچا غفور ۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بابا جی فرماتے ہیں🤠
پتر محبوب کو کھونا ہی محبت ہے۔💃
پانا تو نرا عذاب ہے 😝😂🤣👻
شچی😛🙉
ساس: جانتی ہو بہو ؟
جب میں اُمید سے تھی🙈،میں نے جو کچھ بھی کھایا،😍
آج میرے بیٹے کو ہر وہ چیز پسند ہے☺️
بہو : لیکن آپ کو کم از کم چرس سے پرہیز کرنا چاہئے تھا۔۔۔۔۔۔۔😒😒
🤣🤣🤣🤣
ساجن تیرے پیار میں
ہم جا وجے دیوار میں۔ᥬ😜᭄ ᥬ😜᭄ ᥬ😋᭄
آج میں نے ایک لڑکی سے کہا🤔
مجھ سے دوستی کروگی؟
اس نے کہا بھاٸ ہماری دشمنی ہی
کب تھی🤩🤣😂
فاصلہ رکھیں محترمہ 😂🤣
پھر نمبر دیتے موت پڑتی ہے😂😂
يوں نہ ڈرا کروميری پوسٹوں سے
کمينٹ کرنے سے پيار نہيں ہو جاتا
😒😒🙄🙄
کبھی سکول میں آپ کے ساتھ۔۔۔
ایسا ہوا ھے۔۔۔
کہ آپ نے ٹیسٹ کی وجہ سے چھٹی کی ہو۔۔۔🤔
اور جب آپ اگلے دن جائیں تو آپکا دوست آپ کو بتائے کل ٹیسٹ نہیں ہوا آج ہونا ہے۔۔۔😂🤣
میرے ساتھ کئی دفعہ ہوا ہے 😫😫😨
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ذ ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے 😝😝
✨شکر ہے سارے بٹن کام کر رہے ہے موبائیل گر گیا تھا ہاتھ سے ۔🙄🙊😛🤣🤪😋😋🤣
سنو،لڑکیوں 🙆
پیکج خود کرتی ھو یا اقبال کے شاہینوں کو لوٹتی ھو 😂🙈😅
کلائی پر بلیڈ سے محبوبہ کا نام لکھتے ہوئے سپیلنگ غلط ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے 🙂
عشق تے آتش سیک برابر
سانوں عشق دا سیک چنگیرا
اگ تے ساڑے ککھ تے کانے
عشق ساڑے تن من میرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain