احتیاط کلیں
کہیں ہمالی پیالی پیالی باتوں شے آپ کو ہم
شے پیال نہ ہو جائے🙈😒💙🔥
🙋سنو لڑکیوں🙋
سفید ڈریس پر لال لپ اسٹک لگاتی ہو💄
قسم سے ایمبولینس لگتی ہو😂😂😂😂
اگر میں تمہارے سر کی
جوؤں سے بھی عشق کروں تو مانو گی محبت ہے
😍😜🙈😆😍
رشتہ دیکھنے والے: بیٹا کیا کرتے ھو😀☺😇☺😀
لڑکا : جی فیسبک پر لڑکیو کے ترلے😂😝😝😜😛😂😀
#
زندگی میں پیسہ، پیار، دوست سب آتے جاتے رہتے ہیں
لیکن ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آتے اس لیے شرافت سے میری پوسٹ پر آ جایا کرو 😏🙈
انتظار میں بیٹھے ہیں مرشد😢🙈
آئے گی کسی حسینہ کی ریکویسٹ🤭🤭😘😆😆
عشق حقیقی ہو یا مجازی تو فقیری اختیار کریں💟
فقیر اُسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو جاٸے😊
در در مانگنے والے کو فقیر نہیں بیکاری کہتے ہیں💯❤
کل نیٹ پیکج نہیں تھا
اور آج گھر والے مرغی ڈھونڈ رہے ہیں 🤭🤭😂
جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہو جاۓ
😏😕
ایسا فضول خیال ہو تم
😛😛
🍂لڑکو۔۔لڑکیوں سے دور رہا کریں
پھر بعد میں آپکی امی نے آپ کے ماموں کو زبان دی ہوتی ہے🙄💯🖤🥀
#_🌺🌺✨🦋
hwhhwh😂
حدودِ ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے🔥🥀
اگر کسی کا دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا 🚶
میں نے الفیوں کی دکان کھولی ہے 🤭
نوٹ ۔۔۔۔
پیسے لے کے آنا 🤨
سامنے یار ہو اور ہوش تیرے گم نہیں..🖤
یا تو وہ یار نہیں یا پھر عاشق تم نہیں!!🖤
🥀
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔
ملتان لڑکی👩🦰 کی اردو"_ بھائی زیادہ اوکھا نہ ہو یہ لو پچاش ڑوپے۔
۔
گجرانوالہ کی لڑکیوں کی اردو"_ ماما یہ باہر ٹویا کس نے کڈا ہے نہ لانگا جاتا ہے نہ ٹاپا جاتا ہے۔😕
۔
فیصل آبادی لڑکیوں کی اردو"_ پچھلی عید پہ نہ ہمارا وچھا پوتر گیا تھا قصائی انکل نے بڑی مشکل سے ٹایا۔😜
۔
ساہیوال کی لڑکیوں کی اردو"_ اگر میں چلی جاؤں تو میرے مگر نہ آنا۔🥴
۔
بہاولپور کی لڑکیوں کی اردو"_ مریم ادھر آؤ یہ دیکھو ہماری بکری نے بےبی جاما ہے۔.😂😂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
گھر میں ہانڈی والے چمچے سے مار کھاتی ہیں 😝
اور یہاں ہمیں نخرے دکھاتی ہیں 😂🤣🙈
سائیں عشق پتہ ہے کیا ہوتا ہے !
جو آخری دن تک پہلے دن جیسا رہے.❤💑
تجھے روز دیکھوں قریب سے ۔۔!!!
میرے شوق بھی ہیں عجیب سے۔۔!!!
❤❤
عشق کو شرک کی حد تک نہ بڑھا
یوں نہ مل ہم سے خدا ہو جیسے
لاکھ چکر لگاو بیوٹی پالر کے
ممکن ہی نہں کشمش کا دوباره انگور !😏😌😌
اگر کوئی آپ سے کہے💁♂️
میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں
تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ
لیں🙂
یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے 😇
پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو 😜
جان تے بڑی دور دی گل اے 😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain