ہو جائے کہیں ضائَع نہ آنکھوں کی روشنی••••••••••π
دیکھے ہوئے انہیں تو زمانہ_______گزر گیا••••••••••π
جانتے ہیں ۔۔ محبت میں !!
انکار کتنا کڑوا ہوتا ہے؟
مگر یقین کیجے کڑوا صاف انکار ۔،
جھوٹے اقرار سے ہزار درجے بہتر ہوتا ہے
❥•
محبت اس سے کریں___!!!♥️😘
جو آپ کی شرارتوں پر ہنس سکے😍
آپ کے پاگل پن میں شریک رہے🥰
دسمبر کی یخ بستہ شاموں میں 😘
آپ کے ساتھ دریا میں پاؤں رکھ کر بیٹھ سکے🙈
جس کے سامنے آپ کے اندر کا بچہ😍
کھل کر شرارت کر سکے♥️
اور جو آپکی آنکھ میں آنسو دیکھ کے 🥺
بنا آپکے بولے دکھ محسوس کرلے 😢
اور آپکی آنکھ کا آنسو ہمیشہ صاف کرے🥰
نا کے آپکی أنکھ میں آنسو لاۓ 😍
اور جو آپ کے روٹھنے پر آپکو منا لے🙈
اور اگر کبھی اپنا غصہ نکالے تو بھی 😘
آپکی عزت کو اولیت دے 🥰
محبت میں روٹھے کو منانےمیں دیر نہ کرے
______ 🥀❤️🦋
پاکستانی لڑکے خوبصورتی میں نمبر ون پر آنے ہی والے تھے ☺️ ☺️☺️
کے اچانک جج کی نظر ان کی گردن پر پڑھ گئ😝😝😝
😂😂😂😂
#
بسملؔ وہ میری جان کا دشمن تو تھا مگر
کیوں پوری کائنات سے بہتر لگا مجھے
کسٹرڈ بنا رہا ہوں 😕
پیاز کاٹ لیا ہے آگے کیا کروں 🤔🤔🤔
ﺗﻤﮩﺎرﺍ ﺍﯾﮏ میسج
ﮨﻤﺎرﯼ پکی پکی
ﺩﻭستیﮐرﻭﺍ سکتا ﮨﮯ 😍🤣🤣
رشتے داروں کو جلانے کے لئے
خوبصورت بیوی کا ہونا بہت ضروری ہے
😂🤣😂🤣
√ باتیں تو بہت سى ہیں مگرررررر👉
√ دددددددیواروں کے منہ کیا لگنا 💔
تیری "تاثیر" الگ ہے کہ تیرے بارے میں
سوچتے ہیں تو کوئی زخم سا بھر جاتا ہے۔!
کاسئہ حرص کو دنیا بھی نہیں بھر سکتی
دل بسانا ہو تو اک شخص بڑا ہوتا ہے
🍁"وہ طلب نا تھا عطا تھا خواہش نا تھا دعا تھا
وہ کبھی نا جان سکے گا وہ میرے لئیے کیا تھا"❤️🥰🥀
💔
اے زندگی کسی شرارتی لڑکی💃 سے ملوا جو شغل لگاتی ہو چونا نہیں🙈🤭😒🤣🤣😁
سلام کے بہانے جاکر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی
پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ
ہے 😂😂😅😅
سنو مجھے دو سیکنڈ میں ریپلائی دے دیا کرونا 😒
ورنہ مجھے دکھ ہوتا ہے '''''😔
ٹونے کیتے منتر پڑھیا
ہتھ پاۓ یاقوت فیروزے
بخت نہ بدلے...یار نا ملیا...
ھر نسخہ آزمایہ ھو...
شوہر اپنی بیوی سے
ہٹا لے اپنے چہرے سے یہ زلفیں اے جان تمنا
اگلی بار اگر کھانے میں بال آیا تو
سجنی سے گجنی بنا دونگا🤣🤣
عرض کیاہے 😍
میں مج ویچی۔۔۔۔۔۔۔میں گاں ویچی
میری اپنی سی ۔۔۔ میں تاں ویچی
مزید رومانٹک پوئٹری کے لیئے پوسٹ پر آتے رہیں 😛
آخر وہ ہمیں ہی بھول بیٹھے 😔
جس کی خاطر خود کو بھولا دیا تھا میں نے 💔
🖤
اور سے اور ہوتے جا رہے ہو
قابل غور ہوتے جا رہے ہو۔۔✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain