ٹال دیتا ہوں بہانے سے؛ سبھی لوگوں کو,
مُجھ کو آیا نہ ترے بعد کِسی کا ہونا_"🔐💝
🍁
محبت اور عزت کی تمیز نہیں🍂😊
اور شہر بھرا پڑا ہے ہیر رانجھوں سے🔥🖤
کس قدر دونوں ہیں اب اک دوسرے پر مبتلا
درد ھے دل پر فِدا ، اور دل فِداۓ دردِ دل۔۔!!🔥💔
🍁
میری اُنگلیوں ڪی پوریں اسڪرین پر تمہارے🙁
ٹائپ ڪردہ الفاظ ڪا............لَمس تلاشتی ہیں!💔😞
💔"دنیا میں سستا ترین
کھلونا انسان کا دل ہے جس
سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂
💥مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی
میں محبت مزاج لڑکا ہوں😍
آج پھر تیری یاد آ گئی
😔
جب پان والے نے پوچھا کتنا چُونا لگائوں🥺
میں روزانہ
AC
کی ہوا کھانے
ATM
جایا کرتا تھا
پگلی پیسے والا سمجھ کر سیٹ ہو گئی..😹😹🙈
تیری ہر عطا پر الحمد لله✌✌✌
میری ہر خطہ پر استغفر اللہ🙏🙏
سڑکوں پہ گھومنے کو ،
نکلتے ہیں شام سے ۔۔
آسیب اپنے کام سے ،
ہم اپنے کام سے ۔۔!
چھپانے سے کہاں انداز چھپتے ہیں جوانی کے
ادائیں خود پکار اٹھتی ہیں ان پہ اب شباب آیا🫥🫣
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں
*مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ہی ہم سفر نکلا 🙂💔🌚*
میں دعوے دار تھا چاہت میں جان دینے کا !
میں تیرے بعد بھی زندہ رہا، منافق ٹھہرا 🔥
: *لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر۔۔🌸😊*
*میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے۔۔💍🥺❤️*
ہاں تو لڑکیو اور لڑکو کیتنے بچوں کا پلان سوچا ہے پھر
👿🐣😂😁😉😜
تم حجاب میں رہو 🥰❤️
سب اوقات میں رہیں گے💫✨❤️🥰
میری مشوق کہتی میرے ابو نہیں مان رہے میں تم سے شادی نہیں کر سکتی،
اب اسکی چھوٹی بہن سیٹ کی ہے
اسکا ابو مان گیا ہے 🙄🤔😂
ہم وہ دست سیاہ بخت ہیں کہ جن کو
شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط راکھ ملی
محبت میں ہر کوئی غدار نکلا 😥😥
جس کو بھی اپنا سمجھا وہی اداکار نکلا 🙏😥😥
میری زندگی کے دو اصول ہے 🙈
پہلا: میں کسی اجنبی لڑکی کو لفٹ نہیں کرواتا😎😁
دوسرا: میں کسی لڑکی کو اجنبی سمجھتا ہی نہیں🙈😜😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain