Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

نگاہ قیس سے نہ دیکھ لیلیٰ کو 🙂
صنم جس کا بھی ہو بے مثال ہو تا ہے

3117483729_whats_app
 

*بے قدروں سے محبت ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں ہے -"*😔😑💔💯

3117483729_whats_app
 

کوئی پاگل ہی نوازے گا محبت سے مجھے،
آپ تو خیر_______سمجھدار نظر آتے ہیں !
🥀🥀

3117483729_whats_app
 

اگر کوئی لڑکا تمہیں پسند کرتا ہے تو خود کو عالیہ بھٹ نا سمجھنے لگ جایا کرو
ڈونگے کے منہ والیوں
🙄🙄 😜

3117483729_whats_app
 

شادی👸🤴
سے پہلے والی زندگی اچھی گزرتی ہے یا شادی کے بعد 🤦🙇شدید سنگل وی مشورہ دے سکتے ہے ✋😹😹

3117483729_whats_app
 

ہر جگہ سے بلاک کر کے کہتی ہے منایا کیوں نہیں کہاں سے مناؤں یو ٹیوب سے,🙄🙄🤭

3117483729_whats_app
 

🌦️یہ موسم کی بارش
💦یہ بارش کا پانی
💧یہ پانی کی بوندیں
🤣🤣پلیز میرے لیئے جانوں ڈھونڈیں

3117483729_whats_app
 

جتنا میں
WhatsApp
پہ
active
رہتا ہوں😒 اتنا اگر محلے میں رہتا تو آج سنگل
نہ ہوتا.🙈🙈😜😝

3117483729_whats_app
 

آج میری طبیعت بہت خراب ہے🙁☹️🙁☹️
کان میں زکام ہے اور پیٹ میں چکر آرہے ہیں 😔😔😞
میں کیا کروں 😔

3117483729_whats_app
 

"پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے
لیکن جس سے مُحبت ہو ناں اُس سے دل نہیں بھر سکتا ،
یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں ،
پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ مُحبت کبھی نہیں بدلتی
اور محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔" ✅ 🥀🙂

3117483729_whats_app
 

اگر سلاد کھانے سے وزن کم اور جسم سمارٹ ہوتا😒
تو بھینس اب تک ہرن بن کر چلانگیں لگاتی اس لیئے جو لبدا جے رگڑی جاؤ🙌😅 m0rnG

3117483729_whats_app
 

نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گے 🥰
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی😎

3117483729_whats_app
 

ﺳﺮ ﺧﺎﻧﮧ ' ﺳﺮ ﻣﺤﻔﻞ
ﺳﺮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯽ ﺭﻗﺼﻢ*
ﺳﺮ ﮨﺴﺘﯽ ' ﺳﺮ ﻣﻘﺘﻞ
ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﻭﺍﺭ ﻣﯽ ﺭﻗﺼﻢ*
ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮧ
ﺗﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ
ﺩﻟﺪﺍﺭ ﻣﯽ ﺭﻗﺼﻢ*
ﺩﻝ ﻧﺎﺩﺍﮞ
ﺳﻤﺒﮭﺎﻝ ﺟﺎﺋﮯ
ﺟﻮ ﮨﻮ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﻣﯽ ﺭﻗﺼﻢ*

3117483729_whats_app
 

رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا
کہ نیند آئے بھی تو آنکھوں کو برا لگتا ہے...💔🥀

3117483729_whats_app
 

لڑکا: سنو
لڑکی: جی بھائی
لڑکا:بس باجی گل ہی مک گئی😂😂🤷😂😝
#پاگل

3117483729_whats_app
 

انگریزی سیکھ لو😯🙄
بلیک، پیور بلیک، مائی بلیک از سویٹ ہارٹ گیٹ آوٹ دا وائٹنس🙄😳
کچھ سمجھ آیا؟🤔😐
نہیں؟؟؟🤔😐
سکول گئے ہوتے تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا😒
اس کا مطلب ہے😯😳😐
کالا شاہ کالا.... میرا کالا اے دلدار تے گوریاں نو دفعہ کرو😂
ہن کچھ سمجھ آئی🤭🫢😂

3117483729_whats_app
 

ہماری امی کہہ رہی ہیں
جیسی نکمی ویلی تم😥
ویسے ہی ویلے نکمے وہ😜
جن کے ساتھ تم لگی رہتی ہو😩
سوچا آپ لوگوں کو بھی بتا دیں تاکہ مل کر بے عزتی محسوس کریں😎😂😂 hahhahahah

3117483729_whats_app
 

#پاگل
جس طرح مہنگائی بڑھ رہی ہے
مجھے لگتا ہے
میری شادی کے
Menu
میں صرف پانی ہی رہ جائیگا
🙈😂🙊

3117483729_whats_app
 

میں لڑکی سے: یہ تمہاری ہلکی ہلکی مونچھیں کیوں ہیں ؟؟؟؟😳
لڑکی : ایکچولی میں اپنے پاپا پر گئی ہوں 😂
🙄🙄🙄😂🙈
@everyone

3117483729_whats_app
 

تمام جذبوں سے معتبر ہے..🔥•
اداس آنکھوں سے مسکرانا.🖤🥀