وہ اپنا حافظہ ہی کھو بیٹھی تھی
وعدے تو بہت یاد دلائے میں نے
اپنے بھی تُجھ کو اپنوں میں اب گِن نہیں رہے
افکار مان جا کہ ______ تیرے دن نہیں رہے
....... افکار علوی
حد ہی ہوگئی
اب وہ کہتی ہے میری سہیلی کو بھی لوڈ بھیجو
🤦😒
ایسے انسان کو اپنا رفیق بناو جو آپ کو
تب ہنساۓجب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں ۔۔🌼😊🙃
*محبت کا مطلب ہوتا ہے ......* ☺ *(⊃ω)zz(⊃ω)zz(。ρω-。)(#´Д`)😍😘 *
نہیں پڑھا جا رہا ہے نا* 😒 *پتھر دل ہو تم.......😏 کیا جانو محبت کی زباں، 😜😛🙈
پڑھنے والوں کا قحط ہے ورنہ
گرتے آنسو کتاب ہوتے ہیں😒😒🙄🙄
میں اونچیاں اونچیاں دیواراں رکھیاں
اس دل دے چار چفیرے ❤
نال دو کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں 🤪
کوئی دل چے ناں لا لے ڈیرے 🤣🤣
خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔
اور ماشاء اللّه کچھ ممبر تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں 😂
تم میرے ساتھ سیٹ ہو جاؤ
دُنیا سے دو سنگل لوگ کم ہو جائیں گے 😜
دل کرتا ہے تمھارے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھو
اور کہوں
ویکھ میرا چٹا اے🤪😅🤧🤧🤣🤣
تُم تو یہی سمجھے تھے کہیں مر گیا ہوگا💔
تمھارا دل بار بار کہتا تھا آس پاس ہی بھٹکتا ہوگا🔥💯
عامر رائٹس 🍁
کہتی تھی نماز پڑھ کے میسج کرتی ہوں
ہفتہ ہوگیا لگتا عمرے پے چلی گئی 😒🙄🤒
دَر و دَریچہ کے داغ و چراغ اپنی جگہ
مُجھے جلا کے نہ گُزری تو شام شام نہیں
کبھی فائدہ اٹھا کر تھک جاؤ ؛؛؛🔥🔥
تو اپنی گری ہوئی سوچ بھی اٹھا لینا🔥🔥
دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں
جب کتا 🐕پیچھے لگ جاتا ہے.
😂😝😶🙊😂
ایک کلوخون بڑھ جاتا ہے
تمھارے نام کا نوٹیفیکیشن دیکھ کر 🙈😉😜🤣
@everyone
وہ میرے روبرو ہو کر کچھ اس طرح روئے
کہ
میری ہنسی نکل گئ اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
😁😁😁😁
باقی ہر رشتے کی قدر تھی اسکو
رائیگاں بس ذات ہماری ٹھہری
تجھے محسوس کب ہوگا
کہ میں الفاظ کی صورت میں،،،
اپنا آپ لکھتا ہوں
تیرا احساس لکھتا ہوں..!!
میں جہیز میں برتن لاؤں گی🔐
تم حق مہر میں انہیں مانج دیا کرنا😊🖤🥀
hahahhahaha 😂😂✨🦋 hahhwhw
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain