Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

*مل جائیں تو قدر نہیں کرتے*
*ویسے مخلص دلوں کے لئے*
*ترستے ہیں لوگ*

3117483729_whats_app
 

اگر دل کا نام انڈا ہوتا تو گانے کیسے کیسے ہوتے !
جا تجھے معاف کیا __ انڈا توڑنے والے 😂😁
😂🙂😜

3117483729_whats_app
 

زرا ویکھ طبِیبا نَبض میری ،
میرا دِل سِینے وِچ ھے کہ نیئں ؟؟

3117483729_whats_app
 

اس رنگ برنگی دنیا میں
کئی من کے کالے رہتے ہیں🖤

3117483729_whats_app
 

"حرام موت ہے لیکن میں خودکشی کے بعد
خدا سے بول دوں گا تھک گیا تھا میں"---
💔😥

3117483729_whats_app
 

مجھے اکثر بینک میں پینسل کو دھاگے کے ساتھ بندھا دیکھ کر حیرت ہوتی ہے🙄کہ ہم اپنے لاکھوں روپے بینک میں رکھ کر ان پر اعتماد کرتے ہیں اور "بینک والے" ہم پر پینسل کا بھی اعتماد نہیں کرتے😜🤣
.

3117483729_whats_app
 

چار دن کسی کی بھرپور توجہ پا کر ہوا میں اُڑنے سے گریز کریں ، کیونکہ وہی شخص آپ کو اگلے چار دن میں زمین پہ پٹخ سکتا ہے 💯🙂

3117483729_whats_app
 

Kuch logon ko itna pyar ka Bhoot sawar ho jata hy k
😳
apni janu ki pic mobile ki screen py Laga lety hain 😂😂😂

3117483729_whats_app
 

یااللہ اگر سنگل ہی رکھنا تھا🙁
تو اتنا کیوٹ کیوں بنایا پھر مجھے🙊😒😌

3117483729_whats_app
 

کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل ۔۔۔۔۔
میں تجھے ہی رولا دوں گا تیرے ہی ستم سنا سنا کر۔۔

3117483729_whats_app
 

مخلص تھے تو تنہا رہ گیے💔🍁🌼
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا🌝

3117483729_whats_app
 

وہ واقف ہے میری حالت سے۔۔!
وہ پھر بھی مجھے اذیت دیتا ہے ۔۔💔🙂

3117483729_whats_app
 

ایک رانی نے کہانی_____ سے نکلنا چاہا•••••••••π
پڑھنے والا اُسے راجا سے حسین لگتا تھا•••••••••π

3117483729_whats_app
 

بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں..
تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے.

3117483729_whats_app
 

تُمہارے ہونٹ ہِلے تو مُجھے یقیں آیا
چراغ بول بھی لیتے ہیں بات کرتے ہیں

3117483729_whats_app
 

تمھارے بعد لوگوں نے
تمھارے ذکر سے مارا

3117483729_whats_app
 

آج کل 15 سال کی بچیوں نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے......!🙄
میں اپنے ماضی کو بھول چکی ہوں....🙄🤔😒
بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی....!!!🤣😂

3117483729_whats_app
 

اپنے محبوب یا محبوبہ کی وہ ادا بتائیں ✌️
جس پہ آپ مر گئے، تباہ
ہوگئے، لٹ گئے، ذلیل ہوگئے، بیٹرا غرق ہوگیا🙄🤣✌️

3117483729_whats_app
 

میں: نے بابا جی سے پوچھا🤔
کہ بیوی کو فارسی میں کیا کہتے ہیں 🤔
باباجی:پتر بیوی کو فارسی کیا کسی زبان میں😌 کچھہ نہیں کہہ سکتے 😐😊
🤩🤣🥰😂🥳😇🤭

3117483729_whats_app
 

کیا مست موسم آیا ہے ہر جگہ پانی ہی پانی لایا ہے۔۔۔۔۔🧐 تم لوگ گھر سے مت نکلنا۔۔۔۔۔۔ ورنہ لوگ کہے گے برسات آیا نہیں🐸 مینڈگ باہر نکل آہے ہیں 😂😂😂😂