مچھر دانی لگا کے بایتھا ہوں 😋
اور سارے مچھر باہر گانا گا رہے ہیں 😁😁
وطناں تے ولو ہا دل بہوں اداس ہے😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
کہتی تھی نماز پڑھ کے میسج کرتی ہوں
ہفتہ ہوگیا لگتا عمرے پے چلی گئی 😒🙄🤒
لڑکیوں کے انباکس میں لڑکے ایسے سلام کرتے ہیں 😂🤷
جیسے داتا دربار میں آئے ہوں
😂😝😤😂
: عِشق عين عِشق شين........عِشق قاف کرتا ہے...💔
💫 *٠مرشد٠* 💫
يہ لاحق جس کو ھُوجاۓ_____٠ اسے برباد کرتا ھے😥
میں تو برباد ہو گیا
میری گرلفرینڈ میرا اپنا بھائی نکلا😂🤣😝
اب کی بار چینی کو چھوڑ کر چاہت ملائی ہے😊😊
اُس نے چائے بھی دل والے کپ میں پلائی ہے❤❤
مجھے علامہ اقبال کی کال آئی تھی 🙂
کہہ رہے تھے کے پتر میں آزادی کا خواب اس لیے نہیں دیکھا تھا کہ تم لوگ آزاد ہو کر ایک دوسرے کو یہ بول سکو کے
"میلے بابو نے تھانہ تھایا🙂"
وقت آنے پہ دیکھیں گے💯.....
🤔
کس کی دوڑ کہاں تک ہے🐎✌....
مجھے برداشت کی نصیحت نہ کیجئے
میری جگہ آئیے اور برداشت کیجئے !!!
💔
کل میں نے مرغی کھائی تھی
آ ج مرغا کھا لیا
پتہ ھے کیوں؟😒
سوچا میری جوڑی تو پتہ نہی کب بنے؟😂انکی تو بنا دوں
اتنی بارش ہوئی مجال کوئی تلک کے انباکس آ گری ہو🙄
یہ بات سوچ کر ہنسی آتی ہے کہ
ہم جیسی اولاد پیدا ہونے پر بھی
گھر والوں نے مٹھائی بانٹی تھی😂
بہت خاص ہونے کے بعد
عام ہو جانے کا دکھ اکثر ذہنی مریض بنا دیتا ہے 💔
*اگر کسی لڑکی نے آپکو پسند کیا ہے تو شکر ادا کریں...!*😐🙄😂😁
*یہ وہی مخلوق ہے جو ایک سوٹ پسند کرنے کیلئے پوری دوکان کا بیڑہ غرق کر دیتی ہیں.*🙈🤦😬😂😆🤣
اِک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا
کہ جس سے بات کرو تو تھکن اُتر جائے...!!
تیرے جیسی آنکھوں والے جب ساحل پے جاتے ہیں♥
🖤مرشد🖤
لہریں شور مچاتی ہیں لو آج سمندر ڈوب گیا 💯
جو جو بھی آنلاٸن ہے سامنے آٶ👀
تاکہ میں امی کو بتا سکوں کہ یہ سب بھی ویلے ہیں😂
ایویں مجھے طعنے مل رہے ہیں...😐😂🤣🙈
روتی ہوئ لڑکی کے ناک سے اگر بلبلے نہ نکلے
تو سمجھو کہ وہ ڈرامہ
کر رہی🧐
محترمہ!!
میں پری زاد جتنا امیر تو نہیں ہوں لیکن اُس جتنا کالا ضرور ہوں۔. 🤪🤪
امیروں کے گھر والے۔۔بیٹا منگیتر آ رہی ہے حلیہ شلیہ ٹھیک کر لو🙈😂
ہمارے گھر والے۔۔بیٹا منگیتر آ رہی ہے آج گھر نہیں آنا اللہ دا نا ای 🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain