🙄لگتا ھے تمہیں محبت نہیں کرنی آتی😬
تم صرف برتن دھونے کیلئے 🥴بنی ہو😒😁 girls tell me?
کچھ لڑکیاں سمجھتی ھونگی 😏
میں لائن مارنے آتا ھوں
ایمان نال دسو
تسی ھو اس قابل.😂😁
🤣جب ہم کسی کو اپنی زندگی میں چاند بناتے ہیں 🤣🤣
🤣تو وہ ہمیں تار ے ضرور دکھاتا ہے 😂😂😁
🤣😂😂🙈🙊
بن بلائے ہی
آجایا کرو
میری پوسٹ پہ
گھسیٹتے ہوئے لانا اچھا نہیں لگے گا😏😬😜😁🤣
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں 😒😒😒
اسی لیے ہم انباکس میں کم ملتے ہیں🤷🤷😂
سنو لڑکیوں 🫡🤔
تم اپنے کپڑوں میں جیبیں کیوں نہیں بنواتی💫🤔
انگریز کو مچھر کاٹ رہا تھا
اس نے ساری لائٹ بند کردی
تبھی روم میں جگنو آگیا
انگریز
"OH MY GOOD" !!
پاکستان کا مچھر اتنا ایڈوانس ہے !!
ٹارچ لیکر ڈھونڈ رہا ہے !!!🤣🤣🤣🤣😜😜
جو مزہ "پراں مر" کہنے میں ہے
وہ
" Excuse me."
میں کہاں😂
سب سے گہرا لفظ،
جسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا،
"کچھ نہیں"🙂💔🥀
رتبہ عورت کا کتنا بڑا رکھا ہے رب نے,
رحمت بن کر آتی ہے
عزت بن کر رہتی ہے
اور جنت بن کر جاتی ہے..👑♥️
#_
یہ لڑکیـاں ہوتـــی ہیـں جنہیں پرفیـوم بھــی چـار ہـزار والا چاہیـــے لڑکـــے بیچارے پیٹـرول کــی خوشبـو ســـے بھـــی مستــــ ہـو جاتـــے ہیـں💔🙂🤣
دراز پلکیں، وصال آنکھیں 🍁
مصوری کا۔۔۔۔۔کمال آنکھیں🍁
شراب رب نے ۔۔۔حرام رکھ دی🍁
تو پھر کیوں رکھی حلال آنکھیں 🍁
ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں🍁
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں🍁
میرا ہو کے بھی تیـرے نام ہوا
دل بھی گـویا نمـک حـرام ہوا
دو ہی چیـــزیں تو خوبصورت ہیں
تم ہوئے یا ___ تمھــارا نام ہوا...♦️
سارے جہاں سے أچھا
😣😣
ڈھکن جیسا منہ تمہارا🌚🤦🤷😒😞😹
بابا جی کہتے ہیں:
" آلہ دین کا چراغ اور
میک اپ شدہ عورت دونوں کو رگڑو تو اندر سے جن نکلتا ہے" 😂😂😂
جب میری پوسٹ پر کمنٹ نہیں آتے🙄
تو ایسا لگتا ہے جیسے🤔🤞
میں گنجوں کے شہر میں کنگھی بیچنے آیا ہوں😂😂🤣🤣🥳
😒👀رات کو میرے خواب میں میرا بیٹا آیا تھا😍😒
کہتا ہے ابو کوشش جاری رکھیں 😑
امی آپ کی پوسٹ پر آتی ہے 😑😹👀🙆
کڑوی زبان والے کا شہد نہیں بکتا--
میٹھی زبان والے کی مرچیں بھی بک جاتی ہیں...
#_ 🖤🌚
آج تو میسنجر نے بھی کہہ دیا مالک جب تجھے کوئی منہ نہیں لگاتی تو مجھے کیوں ڈاؤن لوڈ کیا ہوا ہے!🥹🥺
لگے رہو سب اپنے جانو مانو سے انباکس میں 🥺
میں تو ادھر گول گپے بیچنے آتا ہوں ناں 😾😩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain