Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے🙄

3117483729_whats_app
 

کہتے ہیں ہاتھ میں خارش ہوتو پیسے آتے ہیں میرے سر میں خارش ہورہی اسکا کیا مطلب ہے😂😂😂🤣🤣🤣🤣
#

3117483729_whats_app
 

غریبوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ 😇😇
ویلی پھیردی رہندی کسی غریب دے کم آجا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

3117483729_whats_app
 

تو ذمہ دار ہے میری اُداس آنکھوں کا😔
تو مان لے یار ”حفاظت “ نہ ہوٸ تجھ سے💔💔

3117483729_whats_app
 

تاریخ گواہ ہے مرد نے کبھی حقوق نہیں مانگے
جب بھی مانگا فون نمبر مانگا تصویر مانگی۔۔😂😂😂🤣🤣🤗🤗

3117483729_whats_app
 

*یہ الفت ہے کہ فسانہ ہے کوئی*
*در جاناں پہ بیٹھا دیوانہ ہے کوئی*
⠒ッ🥀㋡
#_سکون🖤

3117483729_whats_app
 

ایک سانولی لڑکی اور خالی جیب والا مرد
دونوں بہتر جانتے ہیں کہ اس معاشرے میں جینا کتنا مشکل ہے... !!
💔

3117483729_whats_app
 

دل تباہ تجھے اور کیا تسلی دیں
ترے نصیب ترے چارہ گر نہ تھے ایسے۔
احمد فراز

3117483729_whats_app
 

بات سنو!
ارے ہاں تم ہی۔😊
اللہ تعالیٰ تمہاری جائز دعاؤں پر "کن" فرمائے۔
آمین 🤲☝👉

3117483729_whats_app
 

اتنا حسن اٹھاے پھرتی ہو 😌
تمھاری کمر میں درد نہیں ہوتا 😜

3117483729_whats_app
 

تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں محسن
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں

3117483729_whats_app
 

*میں بےوقوف ہوں 🤪*
*میں بےوقوف ہوں🤪*
*میں بےوقوف ہوں🤪*
*میں بےوقوف ہوں🤪*
*آہستہ بولو آواز یہاں تک آ رہی ہے*
*آپ بےوقوف ہو تو ہو سب کو بتانے کی کیا ضرورت ہے 😝😝😝😝😝😝😂😂😂😂😂*

3117483729_whats_app
 

من پسند شخص سے اپنا نام سُننا۔۔۔
دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے۔۔۔!! 🥀🖤

3117483729_whats_app
 

ایک بار پھر محبت کروں گا__
بھروسہ اٹھا ہے جنازہ نہیں😊

3117483729_whats_app
 

دل نہیں دینا تو دو ہزار روپے ہی دے دو
سردی بہت اے جیکٹ لینا ہیں
🤗😊

3117483729_whats_app
 

یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں 🔥🖤
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں 🙂🥀

3117483729_whats_app
 

تھوڑا سا انتظار کر
اےدل
اسے بھی پتا چل جائیگا
اس نے کھویا کیا ہے

3117483729_whats_app
 

مسکرانا برا نہیں۔ لیکن۔۔! 🌚
اب "مسکراؤں " تو زخم دُکھتے ہیں 😔💔

3117483729_whats_app
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ🔥❤️
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯

3117483729_whats_app
 

ایک چاند
🌙
اور دو تارے
⭐⭐
سوئے ہوئے
Members
کو بندہ رکھ رکھ کے تھپڑ مارے...🙂🤣