Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

پیارا کون؟
لڑکیاں پچاس کلو میک اپ کر کے کہتی ہیں ہاۓ میں ابھی بھی سوہنی نہیں لگ رہی
لڑکے صرف شیو کر کے کہتے ہیں آہا مزہ آ گیا

3117483729_whats_app
 

میں لوگوں کو ہنسانے والا لڑکا اکثر تنہا بیٹھ کر رو پڑتا ہو
😞😞😞😞

3117483729_whats_app
 

مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی
ہوجائے جن سے محبت وہ قدر کیوں نہیں کرتے؟؟؟

3117483729_whats_app
 

کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا😍😍
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
اِنبکس میں میسج آیا بھائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😂😂😂😂😂

3117483729_whats_app
 

*شادی کرنا کوئی گناہ نہیں.
*اس لئے خود بھی کریں اور.... 🤭*
*میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں. 🙈🤪🤣*

3117483729_whats_app
 

*ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞😞 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄*

3117483729_whats_app
 

سوچا تھا چار شادیاں کروگا دو ماریں گی
تو دو بچا لیں گی مگر کل رات خواب دیکھا
تو دو نے پکڑا ہوا تھا دو مار رہی تھی😕😷😂🤦
#🌾

3117483729_whats_app
 

شرمانا نہیں، گھبرانا تو بالکل بھی نہیں۔
یہ بتاو موٹی ہو یا پتلی...
😂😁😁😂

3117483729_whats_app
 

جدید تحقیق کے مطابق پتہ چلا ہے کہ جانو مانو والے رات کو جنات بن جاتے ہیں
جان محسوس کرو میں تمہارے پاس ہوں🤣
ایڈے تسی عینک والے جن 😃😁😀😄

3117483729_whats_app
 

ارینج میرج والی بیویوں کی روٹیاں زیادہ پھولتی ہیں
اور لوو میرج والی بیویوں کےمنہ زیادہ پھولتے ہیں🔥😅

3117483729_whats_app
 

جو لڑکیاں رات کو کریم نہیں لگاتی انہی
😊
اسلام علیکم

3117483729_whats_app
 

اُس کےجذبوں میں تھاہرشخص کا حصہ ورنہ
وہ کسی ایک کا ہوتاتو میرا ہوتا

3117483729_whats_app
 

زمانہ چاہ میں ہے میری اور
آپ رَد کر بیٹھے ہیں
ہاۓ سرکار حد کر بیٹھے ہیں ۔😊

3117483729_whats_app
 

احتیاط کیجیے گا
ہم باتوں باتوں میں
اپنا بنا لیتے ہیں... 🙈🥰😛😉

3117483729_whats_app
 

میں نے سیکھا نہیں منتیں کرنا۔۔۔۔♠️
جو خفا وہ دفعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3117483729_whats_app
 

- یہ حقیقت بھی خوب تلخ ہے🙂🥀
- کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں 🖤

3117483729_whats_app
 

وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔
♥️♥️

3117483729_whats_app
 

کل میں گھر کے باہر جھاڑو لگا رہا تھا
آج تین رشتے آۓ ہیں😂😟🙈🙈

3117483729_whats_app
 

اے"بی"سی"ڈی"ای"ایف"
جی"ایچ"آٸی"لو"یو"
سوری زبان پھسل گٸی
😜😂😆😂🙈

3117483729_whats_app
 

: *واللہ کیا منظر ہوگا...!!* ❤
*تم، تمہارے آنسو، اور میری میت. . .!!* 🤫