Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

میرے لفظوں کے زہر سے _, بچنا
سانپ مُجھ سے , اُدھار لیتے ہیں

3117483729_whats_app
 

اپنی آغوش میں پالے ہیں پیغمبر اس نے
باعث فخر ہے __عورت کے لیۓ ماں ہونا ❤️

3117483729_whats_app
 

یہ نہیں چاہ کہ سلطان پکارا جاؤں
میری حسرت ہے کہ انسان پکارا جاؤں

3117483729_whats_app
 

جڈاں شاکر غربت پیریں پئی
ہر مخلص یار چھڑیندا گئے ۔۔

3117483729_whats_app
 

دل تو میں کسی کا بھی چرا لوں
پر امی کہتی ہیں چوری کرنا بری بات ہے☺

3117483729_whats_app
 

تم چیخ کے اپنے کانوں پہ ہاتھ رکھ دو گے
میرے ساتھ ایسا حادثہ پیش آئے گا__!

3117483729_whats_app
 

عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو
کیسے تڑپے کیسے روۓ_____ عشق اپنے عشق میں
.......🍂🥀

3117483729_whats_app
 

اس نے جب کہا برے ہو تم
میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی🔥

3117483729_whats_app
 

منتیں ادھوری رہ گئیں!
چاہنے والا معذرت کر گیا 🥀

3117483729_whats_app
 

آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔۔
💔🍁

3117483729_whats_app
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے!!🥀💔🔥

3117483729_whats_app
 

میں نے کہا
خالی کلائیاں لئے پھرتی ہو
تم مجھ سے چوڑیاں کیوں نہیں مانگتی
اس باندری نے سونے کی مانگ لی
ہون دسو کی کراں🤧🤧🤧🤧

3117483729_whats_app
 

سسرال کے مسائل شوہر سے ڈسکس کرنا ایسا ہے جیسے 👉👉🥀🥀
ملیریا کے بارے میں مچھر سے بات کرنا 😁😂🥴🥴
کڑیوں کے دکھ

3117483729_whats_app
 

اچھے کپڑے،اچھا کھانا،مہنگی جوتی،اچھا گھر
کالے دل،گٹھیا سوچ،سستے شوق،منافق لوگ😒

3117483729_whats_app
 

مہربانی کر کے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو😑😑
@4th🤧 Generation
😂😂

3117483729_whats_app
 

💕💞-" #ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ #ﺻﺎﺣﺐ_!🔥
💞ﻭﺭﻧﮧ #ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯﺩﯾﮟ ﮐﮧ #ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨوں

3117483729_whats_app
 

تیریاں اُڈیکاں مینوں مار مُکایا اے
آجا ٹُٹ پینیے ، اسی ساگ پکایا ای
😂😂😂

3117483729_whats_app
 

مرشد!!
میں آخر کب تک پولیو والوں سے جھوٹ بولتا رہوں گا
کہ بچے نانی کے گھر گۓ ہیں
Murshad ji 😁😁
🙈🙈🙈🙈🙈

3117483729_whats_app
 

اداس ہونے سے کچھ نہیں ہوگا
جو پسند ہے اغوا کیجیے۔۔۔نکاح کیجئے۔۔۔۔جیل جائیے۔۔۔مار کھائیے 😷😐😶🤣
#Crzy lover 👫👫

3117483729_whats_app
 

" محبت ٹھیک ہے پر تُم بوڑھے
باپ کی فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو گڑیا "♥