میں اپنی دلہن کو ایمبولینس میں لاؤ گا
تاکہ جلدی سے گھر پہنچ سکوں 😂🙈🤪🙈
دنیا کا سب سے بڑا وہم
میرا جانو صرف مجھ سے بات کرتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂
پاکستان میں فری کیا ملتا ہے
جواب تھوڑا فنی ہونا چا ہئے😂
صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے
ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے
کاش خدا نے دل کانچ کا بنایا ہوتا
توڑنے والے کے ہاتھ میں زخم تو آیا ہوتا🥀🖤
نہ جادو ٹونے سے نہ بد دعا سے ہو رہے ہیں
دماغی مسئلے دل کی وجہ سے ہو رہے ہیں
#_🖤
جب دل ❤️الٹی سائیڈ پر ہو😜
پھر مجھ سے سیدھے کاموں کی
امید کیسی🤷😂😂
شیطان کچھ نہیں کرتا بیٹا
تم خود کمینے ہو
😋🤦♂
"کوئی" تو ہو
جو تسلیوں کے
حروف دے کر
رگوں میں پھرتی اذیتوں کا
غرور توڑے
" کوئی" تو ہو
جو حدوں سے بڑھتا
یہ درد بانٹے، دل جوڑے
🖤
محبوب اور امرود کو دیھان سے
چیک کیجیے🙄
کیوں کہ بعد میں کیڑا نکل ہی آتا ہے🙄😂🤣🤣🤣
بات کا حل نکالیٸے _، صاحب
ایسے کیسے بھلا ، خدا حافظ
زندگی جینے کے لیے ملی تھی
😥😒
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی💔😒😝
وہ کون سی بلا ہے جو بھوکی رہ سکتی ہے ، پیاسی رہ سکتی
لیکن چپ نہیں رہ سکتی 😂🤣😆
ہم صورت جو دیکھا دیں تمھیں
🙈🙈
واللہ _ تمھارا انتقال ہوجائے
😛🤣🤣
لڑکیوں سے دوستی کرنا آسان بات نہیں..
اِنکی جُوئیں بھی مر جائیں
تو افسُوس کرنا پڑتا ہے😂😂😂😂
مرد عورت کو کیسے یقین دلا سکتا ہے کہ وہ اس سے بےپناہ محبت کرتا ہے🙄🤔
پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔۔
قسمت چمکانے کے لیے لیمن
میکس چاہیے ہوتا ہے
یا سرف ایکسل😐
تم جو آۓ زندگی میں..🙂🌸🥀
زندگی کا بیڑا غرق ہو گیا🔥
تہذیب دیکھی میں نے غریب کے گھر پر،‼️🔥
پھٹا سا دوپٹہ تھا، مگر تھا سر پر،🥀🖤🙂
"چھوٹے قد کی لڑکیاں لال سوٹ پہن کر
سلنڈر لگتی ہیں 😜😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain