زندگی میں اتنا کامیاب ضرور ہو جاؤ کہ تمھیں رد کرنے والا جب کھبی اچانک تمھیں دیکھے تو پچھتائے تمھیں کھونے پر 🔥
#پتا نہیں جو #لڑکیاں سچی محبت
ڈھونڈتی ہیں😍
انکو میں کیوں نظر نہیں آتا؟؟😁😁😂
جب سے دیکھے ہیں خواب پٹھانی کے🙈
نا نیند راغلے نا چین راغلے پخیر راغلے 🥱🥱🤣🤣🤣🤣🤣
شاباش! کرو میسج ایک دوسرے کو
inbox🤭😥😭
میں تو یہاں سبزی بیچنے آتا ہوں ناں۔۔۔۔۔😩😅
( ٹینڈے لے لو ٹینڈے 😭😭😂)
زندگی ، جب حسابوں میں پڑ جائے.
تو تکلیفیں بے حساب ھو جاتی ھیں.
سُنا ہے تیرا دل آ گیا ہے ُمجھ پہ
مطلب اتنی جلدی آ گئے تیرے بُرے دن🔥
تیرا رونا بالکل ٹھیک تھا😔
#غالب👍🏻
لڑکی ہم سے بھی نہیں پھستی😂😂😂🙅
میں تم کو پرپوز کر تو دوں
🙈
لیکن اگر تم آنٹی نکل آئی تو🥺🤣🙉🙈🙊😏😁😁😁💁
سناؤں پھر! کب جا رہی ہو پارلر 🤡
مونچھیں سیٹ کروانے😂🙈😂
عادی کر کے ملاقاتاں دا
تسی ناغے کر دے پئے ا
#❤️
میں نے بھی قہقہوں کے لبادے اوڑھ کر۔🖤
ثابت یہ کjر دیا کہ میرے پاس غم نہیں ۔💯🥀
محلے سے کوٸ بھی لڑکی بھاگ جاۓ تو میرے گھر والوں کا پہلا فون مجھے آتا ہے تم کہاں ہو😕🙄🙊🙈😒
مجھے ڈاکوؤں نے کہا نکالو جو کچھ ہے😥🥺☹️🗡️⚔
میں نے گالیاں نکال دی😒🙁🙄😒🙈😒🙄
اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😢😕
انی دیا منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں😕
😊لوگ ہاتھ دھو کے پیچھے پڑتے ہیں😜
🤭میں تو پورا نہا کے🤩
پیچھے پڑا ہوں پگلی پھر بھی نہیں سمجھتی😝😍
جزبات دفن، الفاظ ختم ✌🏼
رہنے دیجئیے ،چاے پیجیے 🥀
کوشش تو بُہت کی کہ تیرا سامنا نہ ہو
لے آۓ حادثات تیرے روبرو مجھے
#Sehrish 🔥
-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔
نامعلوم
بیوی : دو گھنٹے ہوگئے لیکن گوشت پک ہی نہیں رہا ۔
شوہر : تم ایسا کرو کہ گوشت سے دس منٹ بات کر کے دیکھو ۔ ۔ ۔
🤭🤣🤣🤣
تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے مرے مہربان ! بولا کر
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں
تُو میری_جان !جان بولا کر۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain